Advertisement

عدالت اور ججز پر تنقید کرنے پر ڈاکٹر فضل چودھری مشکل میں آ گئے دیکھئے ویڈیو

شریف فیملی عدالت میں اپنے وکیلوں کے زریعے اس فیصلے کو چلینج نہیں کر پائی اور ری ویو پٹیشن میں بھی کوئی معقول جواز پیش نہ کر سکی.اس کا مطلب کے فیصلہ ٹھیک تھا .لیکن یہ امید نہ تھی کے پاکستان میں گاڑ فادر کواس بار لاڈ کی بجائے قانون سے ڈیل کیا جائے گا.ورنہ یہ گاڑ فادر صاحب اپنی کرتوتوں کی وجہ سے بہت پہلے ہی نکال دیے جاتے اگر ان کے لئے عدالتیں پہلے اپنا قانون نہ بدلتیں اور مشرف ان کے کیسز کو روک کر ان کے ساتھ معاہدہ نہ کرتا تو یہ پہلے بھی مجرم تھے آج بھی ہیں.