اس بے غیرت کو پوچھو برس ہا برس سے کراچی پر کون قابض ہے
ہر بار حکموت اور عھدہ سمبھالنے کے بعد یہی پھرتیاں اور پھر ٥ سال چونا لگانے کے بعد لندن یا وقتی جیل میں چلے جاتے ہیں
یہ حکمران علاج تو درکنار اپنے پوسٹ مارٹم کی وصیت بھی ان ہسپتالوں میں نہیں کریں گے
پچکاری بھیا بساط حاضر ہو