پیپلز پارٹی کی مخلوط حکومت کے 5 سال, اور موجودہ حکومت کے ایک سال سے زائد عرصے میں عام پاکستانی کی زندگی کتنی بہتر ہوئی؟
جب کہ
لوڈشیڈنگ اور بجلی کی قیمتوں کا مسئلہ
گیس کی عدم دستیابی اور صنعتوں کی بندش
سیلز ٹیکس میں اضافہ
موبائل سروسز پر 42 فیصد ٹیکس
بے روزگاری
بے لگام مہنگائی
انتہا پسند تنظیموں اور فرقہ واریت میں اضافہ
جرائم کی شرح میں خطر ناک حد تک اضافہ
یہ سب مسائل عام آدمی کو حکومت سے لا تعلق کر رہے ہیں, چند خاندان اس ملک کو تباہی کے گڑھے میں دھکیل رہے ہیں اور اقتدار کو طول دینے کی ناکام کوششیں کر رہے ہیں اور شاید یہ بھول گئے ہیں کہ نہ ایوب خان رہا, نہ بھٹو, نہ ضیاء نہ بے نظیر, نہ مشرف نہ شوکت عزیز, نہ گیلانی نہ پرویز اشرف, نہ افتخار چوہدری رہا نہ زرداری اورنہ شریف خاندان باقی رہے گا, تاریخ کے کوڑے دان میں ان سب کا انجام ایک ہی ہے, اور اب کی بار تو بھاگنے کا موقع بھی نہیں ملے گا, اسی لئے زرداری بھاگ گیا ہے اور حکومت نہ رہی تو وہ بغیر ہتھکڑیوں کے پاکستان نہیں آئے گا اور شریف برادران کے لئے یہ آخری موقع تھا جو انہوں نے گنوا دیا ہے اور ملک کو خانہ جنگی کے قریب تر کر دیا ہے
جمہوریت کنٹینر لگا کر, گولیاں چلا کر اور خندقیں کھود کر نہیں, شفافیت اور پرفارمنس سے بچتی ہے
اب کی بار کڑا احتساب بھی ہو گا, کیونکہ آرمی کا اپنا وجود خطرے میں ڈال دیا ہے شریف خاندان کی بادشاہت نے, اور یاد رہے, نواز شریف کی ہر حکومت پہلے سے جلدی ختم ہوتی ہے
وہ ظالمانہ احتساب ہونے والا ہے کہ کوئى نہيں بچے گا چاہے کتنا ہي طاقت ور کيوں نہ ہو يوں مليا ميٹ کرديئے جائيں گے کہ تاريخ ميں صرف ان کا نام ہي باقي رہ جائے گا
PTI walo bus sawal poocho...... khud kisi sawal ka jawab mat do........ Ilzaam lagao .... lakin aap say saboot na mango.. jo aisa karay us ko galiaan do.
PTI walo bus sawal poocho...... khud kisi sawal ka jawab mat do........ Ilzaam lagao .... lakin aap say saboot na mango.. jo aisa karay us ko galiaan do.
اس سارے نظام کو گرا کر نيا نظام بنايا جائے گا کيونکہ يہ نظام نہ احتساب کرنے دے گا اور نہ عوام کي بھلائي کے لئے کوئى کام کرنے دے گا نہ عدالتيں احتساب کرنے ديں گي نہ بيوروکريسي اور نہ حکمران طبقہ پاکستان کي عوام کے اچھے دن آنے والے ہيں جب يہاں ايسي خوشحالي آئے گي جو تاريخ عالم نے نہ ديکھي ہوگي اس نظام کي موت ميں پاکستان اور پاکستاني قوم کي حيات پوشيدہ ہے
تاريخ انساني ميں خير اور شر کي دونوں قوتيں ہميشہ سے موجود رہي ہيں خير کي طاقت ہميشہ پستي رہي ہے اس پر ہميشہ ظلم و جبر ہوا ہے وہ ہر وقت آزمائشوں کي بھٹي ميں جلائي جاتي رہي ہر ظلم ہر حربہ ہر طريقہ خير کي آواز دبانے اور اسے پست کرنے کے لئے استعمال کيا گيا ہے اس کے مقابلے ميں شر ہميشہ طاقتور اور غالب رہا ہے شر کے پاس دولت اختيار اور اقتدار کي فراواني رہي ہے خير کے ساتھ ہميشہ مظلوم پسے ہوئے کمزور طبقات رہے ہيں جبکہ شر کے ساتھ فرعون ہامان شداد نمرود ابو جہل اور ابو لہب جاگير دار سرمايہ دار صنعتکار وڈيرے چودہري ملک خان اور اس طرح کا حکمران طبقہ رہا ہے جبکہ خير کے ساتھ موچي نائي دھوبي کسان مزدور غريب بے بس اور بے کس طبقہ رہا ہے ليکن يہ بطور آزمائش ہے بلآخر جيت خير ہي کي ہوئي ہے
koi bahana nahi... electoral reforms ka march hai, aur woh ho k rahen gi, aur government b 5 saal pooray nahi kare gi, aur tum shart se bhaag b nahi sako gi.. bachooooo ji....
govt giraane ka march nahi hai, lekin govt ne haath uthaya tau yeh suicidal ho ga status-quo k liye... :biggthumpup:
koi bahana nahi... electoral reforms ka march hai, aur woh ho k rahen gi, aur government b 5 saal pooray nahi kare gi, aur tum shart se bhaag b nahi sako gi.. bachooooo ji....
govt giraane ka march nahi hai, lekin govt ne haath uthaya tau yeh suicidal ho ga status-quo k liye... :biggthumpup:
وہ ظالمانہ احتساب ہونے والا ہے کہ کوئى نہيں بچے گا چاہے کتنا ہي طاقت ور کيوں نہ ہو يوں مليا ميٹ کرديئے جائيں گے کہ تاريخ ميں صرف ان کا نام ہي باقي رہ جائے گا
achha chhorro... ussay nahi pata naa k u dont know cooking tau haandi roti kesay karo gi... :P ignore karo..... tum batao k tumharay isb k ghar aur village k raastay mein container q nahi lagtay (cry)

Oho containers hain na har jaga f 9 park ke samne f8 main f10 main f6 main. Har jaga container hi containers hain:p village ke rawaste motorway pe bhi hain containers:(