مسلم لیگ ق اگلے سال ہونے والے عام انتخابات میں اپنی شناخت کے ساتھ حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے،موجودہ دونوں اتحادی جماعتوں کی قیادت اسمبلیاں توڑنے اور آئندہ انتخابات مل کر لڑنے پر ایک پیج پر ہیں، دونوں سیاسی جماعتوں کی مرکزی قیادت نے اپنی اپنی شناخت برقرار رکھتے ہوئے عام انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے ساتھ جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
جن نشستوں پر مسلم لیگ ق کے امیدوار مضبوط ہوں گے قومی اور صوبائی اسمبلی کی ان نشستوں پر پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی،ذرائع کے مطابق مسلم لیگ قاف کے عہدیداروں اور اراکین اسمبلی نے اِس معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو مکمل اختیار دے دیا ہے تاکہ عام انتخابات میں زیادہ سے زیادہ نشستوں پر کامیابی ممکن ہوسکے۔
ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی توڑنے کے اعلان کے بعد پی ڈی ایم بالخصوص آصف علی زرداری کی پنجاب حکومت تبدیل کرنے کی کوششوں کو دیکھتے ہوئے مسلم لیگ قاف کے اراکین صوبائی اسمبلی نے چوہدری پرویز الہیٰ کی قیادت پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ بہرصورت چوہدری پرویز الہیٰ کے ساتھ کھڑے ہیں اور انہیں پیسے یا ٹکٹ کا کوئی لالچ اپنی وفاداری تبدیل کرنے پر مجبور نہیں کرسکتا۔
ق لیگ کے سیکرٹری جنرل سینیٹر کامل علی آغا کا کہنا ہے کہ پارلیمانی پارٹی ہمارے ساتھ ہے اور تمام ارکان چودھری پرویز الٰہی کے ساتھ کھڑے ہیں ، ایک چیز تو واضح ہے کہ عمران خان کے کہنے پر چودھری پرویز الٰہی اسمبلی تحلیل کرنے میں ایک منٹ کی بھی تاخیر نہیں کریں گے۔
انہوں نے کہا چوہدری پرویز الہیٰ اور چوہدری شجاعت حسین کی کوئی لڑائی نہیں ، چپقلش صرف بچوں کی تھی اور چوہدری برادران کے بچوں کی صلح کا کوئی امکان نظر نہیں آرہا،ق لیگ کے امیدوار عام انتخابات میں اپنے ٹکٹ پر ہی الیکشن لڑیں گے۔