Advertisement

عامرمغل کے پاس اسلحہ تھا نہ ڈنڈا:جیوکے صحافی کی عامرمغل کے حق میں گواہی

جیو کے صحافی نے عامر مغل کے حق میں گواہی دیدی

عامر مغل کو گرفتار کرکے انکے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے جس کے مطابق عامر مغل کے پاس اسلحہ تھا اس نے ہوائی فائرنگ کی

جبکہ وہاں موجود صحافیوں کے مطابق عامر مغل نے سیکرٹریٹ گرانے پر صرف احتجاج کیا تو پولیس نے آہنی راڈ، 20 سے 25 نامعلوم افراد، اسلحہ، ہوائی فائرنگ اور دہشتگردی ڈال دی، اب اس جھوٹے اور بےبنیاد مقدمے کو عدالتیں چھ ماہ بعد ختم تو کردیں گی لیکن ان پولیس اہلکاروں کےخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوگی

عامرمغل تو کیاکسی بھی سیاسی کارکن پریہ الزامات لگاکرجھوٹامقدمہ ہوناہی نہیں چاہیے آپریشن کےوقت میں وہاں موجودتھاتمام ویڈیوزموجودہیں نہ ہی ہوائی فائرنگ کی نہ انکےپاس اسلحہ تھا، نہ ہی ڈنڈےاٹھاکرپولیس پرتشدد کیاپلیز اس ملک کا احساس کریں۔
Loading X post…
Open original post on X