Advertisement

عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

9cruudolidown.jpg

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی قیمتوں میں بڑی گراوٹ دیکھی گئی۔

تفصیلات کے مطابق برنٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ایک فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، کمی کےبعد خام تیل کی قیمت 85اعشاریہ74 ڈالرفی بیرل ہوگئی ہے۔


دوسری جانب امریکی خام تیل کی قیمت میں 13 فیصد کمی دیکھی گئی ہے جس سے امریکی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت82 اعشاریہ12 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔


خیال رہے کہ امریکہ میں ایندھن کے ذخائر اور روس وسعودی عرب کی جانب سے آئل کی پیداور میں کمی کے باعث گزشتہ دنوں میں آئل مارکیٹ میں شدید قلت دیکھی گئی تھی اور خام تیل کی قیمت7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔