Advertisement

عالمی سازش کا ایک رخ بے نقاب

امریکا کے افغانستان پر قبضہ ہوتے ہی پاکستان کے خلاف عالمی عالمی سازش کی ابتدا ہو گئی تھی . جس کا ایک پہلو نیٹو کنٹینرز کی گمشدگی کا تھا جن میں موجود اسلحہ پاکستان کو برباد کرنے میں استعمال ہونا تھا .متحدہ قومی مومنٹ کے وزیر عالمی طاقتوں کے ساتھ مل کر بارود کا ڈھیر کراچی میں جمع کر رہے تھے . سازش کے مطابق شام جیسی صورتحال پیدا کر کے اپنے باغیوں کو ریاست کے خلاف کھڑا کرنا تھا . لیکن خدا کی قدرت سے سازشیں ایک حد تک پہنچ کر ناکام ہو گئیں اور پاکستان بچ گیا . اب اس سازش کے کئی پہلو بے نقاب ہوں گے جن میں سے ایک وہ سارا بارود کا ڈھیر جو کراچی کو تباہ کرنے کے لیے جمع ہوا تھا اور انارکی پیدا نا ہونے کی وجہ نہیں چل سکا تھا اس کا ایک حصہ کراچی پولیس کے ہاتھ لگ گیا ہے جو عالمی سازش کا ایک منہ بولتا ثبوت ہے . پاکستان کو اس معاملے پر امریکا سے وضاحت منگنی چاہئیے کہ کس طرح سے نیٹو کا اسلحہ متحدہ کے دہشت گردوں کے ہاتھ لگا اور کون لوگ پاکستان کو تباہ کرنا چاہتے تھے ​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
انٹر پول سے رابطہ کریں۔۔
بابر غوری کو واپس لایا جائے۔۔
کتنی بے بس ہے پاکستانی حکومت، ہر چور اُچکّا ملک سے بھاگ جاتا ہے۔ اور پھر اُنہیں واپس لانا سزا دلوانا حکومت کے بس میں نہیں۔۔
 
اسکا جواب سیدھا سادہ ہے - مشرّف کے زمانے میں پورٹ قاسم پر نیٹو کے کنٹینرز اترتے تھے - رات کی تاریکی میں لیبلز اور دوسرے کاغذات کے ساتھ خالی کنٹینرز تیار کے جاتے تھے اور بلوچستان کے کسی راہگزر پر یہ خالی کنٹینرز تنکرز سمیت نظر آتش کر دے جاتے تھے - الزام طالبان کے حصے میں آتا تھا - یہ بات تو لوگوں کو پہلے سے معلوم تھا مگر اس کھیل کا آخری حصہ اب بےنقاب ہوا ہے - الله کا لاکھ لاکھ شکر ہے کراچی اور پاکستان بچ گیا
 
Advertisement
kwan225;418[SIZE=1 said:
0817]انٹر پول سے رابطہ کریں۔۔
بابر غوری کو واپس لایا جائے۔۔
کتنی بے بس ہے پاکستانی حکومت، ہر چور اُچکّا ملک سے بھاگ جاتا ہے۔ اور پھر اُنہیں واپس لانا سزا دلوانا حکومت کے بس میں نہیں۔۔
[/SIZE]

ہم تو ان شریفوں اور بھٹو خاندان کے خبیثوں کو نہ پکڑ سکتے جو ملک میں موجود ہیں اور ڈنکے کی چوٹ پر اپنی خباثت کا دفاع کر رہے ہیں.


تو پھر ان کو کیسے پکڑ لیں جن کے پیچھے غیر ملکی ہاتھ اور بازو ہے
 
اسکا جواب سیدھا سادہ ہے - مشرّف کے زمانے میں پورٹ قاسم پر نیٹو کے کنٹینرز اترتے تھے - رات کی تاریکی میں لیبلز اور دوسرے کاغذات کے ساتھ خالی کنٹینرز تیار کے جاتے تھے اور بلوچستان کے کسی راہگزر پر یہ خالی کنٹینرز تنکرز سمیت نظر آتش کر دے جاتے تھے - الزام طالبان کے حصے میں آتا تھا - یہ بات تو لوگوں کو پہلے سے معلوم تھا مگر اس کھیل کا آخری حصہ اب بےنقاب ہوا ہے - الله کا لاکھ لاکھ شکر ہے کراچی اور پاکستان بچ گیا
سینکڑوں کنٹینر غائب ہوئے ہیں۔ جبکہ یہ تو چند کنٹینر کا سامان ہے۔
 
Who will prosecute these traitors.
I don't see any action taken against them.
Such weapons will be recovered but no Prosecution.

We need a real blow to these traitors in the Parliament.
If this time again these culprits are not punished then pakistan will always be in danger .
 
Advertisement
[FONT=&quot][/FONT][FONT=&quot]بابر غوری of MQM[/FONT][FONT=&quot] is the main person on all this .
[/FONT]
بابر غوری OF MQM is the in-charge person to destroy Karachi

all pass governments well know it and make it media when they need it to fix altaf and zardari and nawaz all in one.


we are with Imran Khan , Imran Khan is correct all the way