Advertisement

عالمی دہشت گردی اور بلیک میلنگ ؟

K_terrorism1.gif

p12_07.jpg
 
Advertisement
ایسے لوگوں کے کالموں کی وجہ سے پاکستان تباہ ہو گیا ہے۔ پہلے بنگلہ دیشیوں کے کو ملک دشمن اور غدار کہا جاتا رہا۔ اب بلوچستان کی باری ہے۔ بلوچستان کی گیس سے سارے پاکستان کے چولہے جلتے ہیں ، کارخانے چلتے ہیں ۔ لیکن بلوچستان میں گیس بہت سی جگہوں پر نہیں پہنچی۔ کیا یہ کالم نگار کسی بلوچ سے ملا ہے؟ یہ جاہل کیا جانے کہ بلوچ کیسے لوگ ہیں۔ یہ تو وہ ہی جان سکتا ہے جس نے بلوچوں کے ساتھ وقت گزارا ہو۔ سارے پاکستان کو گیس فراہم کر رہا ہے اور سب سے پسماندہ صوبہ ہے۔ کیا کبھی بلوچستان کے عوام کی بات سنی ہے؟ ایک تو اُن کو اُن کے حقوق نہیں دیتے اور اوپر سے قصوروار بھی بلوچ ہیں ۔ کیا منطق ہے۔ کیا ساردار اور وڈیرے صرف بلوچستان میں ہیں؟ سندھ اور پنچاب تو اُن سے بھرا ہوا ہے۔
​
 
کیا بلوچستان بیرونی مداخلت سے پاک ہے ؟ یا آزادی کی تحریکوں کا کوئی وجود نہیں ؟ مضمون نگار نے بلوچ قوم پر الزام نہیں لگا بلکہ ان مکروہ چہروں کی طرف نشان دیہی کر رہا ہے جو اس ملک نوچ کر کھا جانا چاہتے ہیں، چین کا وجود اور سرمایہ کاری کسی سامراجی طاقت کو پسند نہیں ،اس لئے حقائق کچھ اور ہیں ، بظاھر کچھ اور نظر آتا ہے .مضمون نگار نے کس جگہ بلوچ قوم کو غدار نہیں کہا ، اسی طرح میں آپ کی بات سے متفق ہوں کہ ایسے غدار پنجاب ، سندھ ، اور خیبر میں بھی موجود ہیں ، اور شائد رہے گے جب تک ہم اپنی کو ٹھوس پالیسی نہیں بناتے

​