Re: Afia Siddiqi Attacked in US Prison,Got Seriously Injured and Treated After 2 Days.
امریکہ کو مثالی اور انصاف پسند مملکت کا درجہ دینے والے عطائی مفکر متوجہ ہوں اور اپنے آپ کو مطمین بے غیرت کے اعلی ترین درجہ پر فائز کرنے کے موقع سے فائدہ اٹھا کر ثواب دارین حاصل کریں
Re: Afia Siddiqi Attacked in US Prison,Got Seriously Injured and Treated After 2 Days.
is AFia is innocent? or guilty for something??? any body knows some thing real about her? she was given USA nationality? I myself think there is something in the bottom.US justice system is not that much blind to punish an innocent lady
امریکہ کو مثالی اور انصاف پسند مملکت کا درجہ دینے والے عطائی مفکر متوجہ ہوں اور اپنے آپ کو مطمین بے غیرت کے اعلی ترین درجہ پر فائز کرنے کے موقع سے فائدہ اٹھا کر ثواب دارین حاصل کریں
آخر وہ ہمارے دشمن ہیں ، دوست تو صرف سودیہ کے ہیں یا سودیہ نمک خوروں کے اور وہ بھی جہاد کر رہی ہیں ، ان کے مذھب میں بھی جہاد ہے ہمت ہے تو اپنی بیٹی کو چھڑوا لو ، ہم تو ان کا ایک بغیر بندے کا جہاز نہی روک سکتے
بڑے مسلمان بنے پھرتے ہیں
اور اس کمزوری کی وجہ مشرف اور مولویوں کا بغیر اجرت کے امریکہ کے لی کام کرنا ہے کیا ام ام اے نے مشرف کا ساتھ نہی دیا ؟ اپنے گریبان میں دیکھیں تو سب نذر آ جاۓ گا
is AFia is innocent? or guilty for something??? any body knows some thing real about her? she was given USA nationality? I myself think there is something in the bottom.US justice system is not that much blind to punish an innocent lady
In US it is up the the govt to prove its case and defendant does not have to testify in order to protect them self from self incriminating. During the jury selection she went on a tirade, wanted to have DNA tests done on jury members to establish if they were Jews.
She had an excellent team of layers with Pakistani embassy helping out. She made the decision to testify in her defense her lawyers very strongly recommended that she does not testify. She refused the advise of her layers and testified. According to her own lawyers she was a horrible witness and incriminated herself.
When we are expecting decisions on the cases against Musharaf this news comes up out of no where. I think their is sonething really fishy about the whole issue of Afiya Siddiqui. She is being used against the government of Pakistan to pressurise them to get the desired result.
آخر وہ ہمارے دشمن ہیں ، دوست تو صرف سودیہ کے ہیں یا سودیہ نمک خوروں کے اور وہ بھی جہاد کر رہی ہیں ، ان کے مذھب میں بھی جہاد ہے ہمت ہے تو اپنی بیٹی کو چھڑوا لو ، ہم تو ان کا ایک بغیر بندے کا جہاز نہی روک سکتے
بڑے مسلمان بنے پھرتے ہیں
اور اس کمزوری کی وجہ مشرف اور مولویوں کا بغیر اجرت کے امریکہ کے لی کام کرنا ہے کیا ام ام اے نے مشرف کا ساتھ نہی دیا ؟ اپنے گریبان میں دیکھیں تو سب نذر آ جاۓ گا
راز بھائی میں تو آپکو ایک عقلمند انسان سمجھتا تھا مگر میں اپنی غلطی پر نادم ہوا بھئی آنکھیں بند کر کے گاڑی چلاؤ گے تو کہیں نہ کہیں ٹھک جائے گی - آپکو میں ابھی بھی پیار سے سمجھا رہا ہوں کہ نہ تو میں سعودیہ کے کردار منافقت کو اچھا جانتا ہوں اور نہ ہی عہد حاضر کے مولویوں کو - اور آپ بھی مولوی اور عالم میں فرق کرنا سیکھیں اور بات بات پہ دوسروں پر فتوے لگانے سے آپکی عظمت میں بلندی نہیں ہو گی دوسروں کو گریبان میں جھانکنیں کا مشورہ ضرور دیں مگر کچھ کام خود بھی کریں اور تھوڑا تاریخ کا مطالعہ کریں تا کہ کچھ بغض عداوت میں کمی آئے تو بات ہو سکے
Tum chup raho Pakistani parcham ke pechay chupay hoiy shaitan, tum jesay logo mi na deeni ghairat hi na islam ke liay tarap tumharay aaqa aur oss ke chelo ne islam ke beti ko ghairo ke hawalay kar ke saray pakistanyo ke sar sharam se juka dia, Allah se dua hi ke jiss ne bhe ye zulm kia os ko ibratnaak saza day. Amin
ویسے تو یہ فضول کی بحث ھے لیکن چلو میں بھی حصہ ڈال دیتا ھوں۔ اصل بات جو ھم سب جانتے ھیں لیکن زبان پر نہیں لاتے وہ یہ ھے کہ۔۔۔۔۔۔ ھم من حیث القوم بے غیرت ھو چکے ھیں اس لیۓ ھمیں کوئی فرق نہیں پڑتا امریکن ھماری ماؤں بہنوں کے ساتھ جو مرضی کریں