Advertisement

عاصمہ شیرازی کےبیان پر فیصل چودھری برہم، آئینہ دکھا دیا

Loading X post…
Open original post on X

بات کرنی تھی تو عمران خان سے ملاقات کرا دیتے، فیصل چودھری

اسکول کے بچوں والا رویہ ہے، عاصمہ شیرازی

خود، فیملی، ورکرز، پارلیمنٹرین اندر، فیملی اٹھا لیں، گھر توڑ دیں، سیاست نہ کرنے دیں، نشان چھین لیں، مخصوص سیٹیںنہ دیں، الیکشن فراڈ کریں، یہ بڑی بڑے بچوں والی بات ہے، فیصل


Loading X post…
Open original post on X

دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں، فیصل چودھری
یہ آپ کی ذاتی رائے ہے؟ عاصمہ شیرازی
پارٹی کی بھی یہی رائے ہے، فیصل چودھری
خان صاحب نے مذمت نہیں کی ہے؟ عاصمہ شیرازی
انہوں نے بھی مذمت کی ہے، فیصل چودھری

کہاں؟ عاصمہ شیرازی
جعفر ایکسپریس واقعہ کے بعد آج ان سے پہلی ملاقات تھی، فیصل چودھری
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited: