لاہور: وکلاء نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سربراہ الطاف حسین کے میڈیا بلیک آؤٹ سے متعلق کیس لڑنے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر اور سرگرم کارکن عاصمہ جہانگیر کے لائسنس کی فوری منسوخی کا مطالبہ کردیا ہے
.ایڈووکیٹ آفتاب ورک کی قیادت میں لاہور ہائی کورٹ کے باہر احتجاج کرتے ہوئے وکلاء نے الزام لگایا کہ متحدہ قومی موومنٹ 2007 میں عدلیہ کی بحالی کے لیے شروع کی جانے والی تحریک کے دوران وکلاء کے قتل میں ملوث ہے
.مظاہرین نے ایم کیو ایم قائد الطاف حسین کا مقدمہ لڑنے پر پاکستان بار کونسل اور دیگر باڈیز سے عاصمہ جہانگیرکی رکنیت منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا
. یاد رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) اور پریس کونسل آف پاکستان کو الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم ) الطاف حسین کی تقاریر اور تصاویر کی نشر و اشاعت پر پابندی عائد کرنے کی ہدایات جاری کی تھیں
It is one of the principles of a civilized society to recognize a right to an attorney for a defendant
in his defence, even if he or she not being able to afford, an attorny will be provided at public expense.
The 6th amendment to United States constitution also states that in all criminal prosecutions, the accused shall enjoy the right
to have the assistance of counsel for his defence.
پہلے تو یہ اصول ہے کہ کسی کا وکیل ہونے کے جرم میں رکنیت نہیں معطل کی جاتی- اور دوسرا اگر وکلا نے معطل کرنی ہے تو بار کونسلز موجود ہیں، وہاں قرارداد آتی ہے
ایسے لوگ قابل قدر ہوتے ہیں جو ان لوگوں کی وکالت کرنے کی جرات کرتے ہیں جن کے پیچھے سٹیٹ سے لے کر ہر بندہ پڑا ہو- بھارت میں یعقوب مینن کی وکالت کرنے والے کو عزت ملی ہے، امریکہ میں عافیہ صدیقی اور خود پاکستان میں راولپنڈی سازش کیس میں جب خود خان لیاقت علی خان نے کہا تھا ان کو بغیر ٹرایل کے پھانسی دے دینا چاہیے ان کی وکالت حسین شہید سہروردی نے کی تھی جو بعد میں وزیر اعظم بنے تھے
ویسے عاصمہ صاحبہ چبھتی کیوں ہیں یہ سمجھ میں آتا ہے- فوجیوں کا نام لینے کی ہمت کسی مرد میںجو نہیں ہے
Altaf Hussain ko is muqam tak phonchane wala General Musharaf Chak Shahzad mein beta hay . ye lawyers Musharaf ko kab court ke samne layengay. Hey koyee himat ?
Aftab Virk sahib, 2007 mein lawyers ko jalane walon ko General Musharaf ne shabash di tee aor muthi lehrate howey kaha ta ke dekha mere chahne walon ne apni taqat ka muzahra kiya . Virk sahib,Mard ka bacha hey to Chak Shehzad phonch ker apni mardangi dekao. Fauj ke boot polish kerte kerte thak nahi gaye ?
Iss Baal thakri haraafa ko apnay asli baap saay sarhad paar saay hidayat aa e ho gi aur fee bhi wahin saay wasool ki hai iss sanmp numaa baal thakri naay
عاصمہ جہانگیر نے کبھی ایم کیو ایم کے ہاتھوں قتل ہونے والوں کے حقوق پر بھی آواز اٹھائی ہے؟ بال ٹھاکرے کی یاد میں مرتی ہوئی الطاف کی گود میں پناہ ڈھونڈ رہی ہے، اس کی شکل ہی انسانی حقوق کے نام پر دھبا ہے، ہیومن رائٹس کے نام پر پوری دنیا سے پیسہ بٹور کر ہڑپ جاتی ہے اور مجال ہے پاکستان میں کسی انسانی حقوق کے مسئلے پر کبھی آواز اٹھائی ہو۔ حرام کھا کھا کرمنہ ٹیڑھا ہوگیا ہے ۔