Advertisement

عابد شیر علی اپنی او کات میں واپس

Advertisement
اس کو اب فیصل آباد کے سٹیج ڈراموں میں کا م کرنا چاہیے غور سے اس کی شکل دیکھیں اور باتیں سنیں آپ کو نہیں لگتا کہ یہ اس کام کے لئے بلکل مناسب شخص ہے۔ سب بھائی غور ضرور کرئے گا میری بات پر۔
 
کیسے کیسے ان پڑھ جاہل کرپٹ حرام خور فراڈیے پینڈو پٹواری کیسی کیسی اہم پوزیشنوں پر براجمان تھے اور پاکستان کا بیڑا غرق ہو رہا تھا ، اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے ، انکی ایسی رسی کھینچی گئی کہ یہ سب کے سب حرام خور لٹیرے فرعون زمین پراوندھے منہ گر پڑے ، ان اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ، وَتُعِزُّ مَن تَشاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشاءُ​
 
Last edited: