Advertisement

عابد شیر علی اور اظہر صدیق کے ایک دوسرے کو "بیوی کے نیچے" لگنے کے طعنے

ٹی وی پروگرام میں پی ٹی آئی وکیل اظہر صدیق اور عابد شیر علی میں "بیوی کے نیچے" لگنے پر لڑائی ہوگی، ایک کہتا ہے توں لگا ایں دوسرا کہتا ہے توں لگا ایں، عابد شیر علی نے کہا تم اپنی بیگم کے اشارے کے بغیر ہل نہیں سکتے، اظہر صدیق نے کہا تُم بیوی کے قدموں میں بیٹھے رہتے ہو، کلپ پورا سُنیں
Loading X post…
Open original post on X

تم اپنی بیگم کے اشارے کے بغیر ہل نہیں سکتے۔ عابد شیر علی

اس بندے کو شرم نہیں آئی ، یہ یہاں بیٹھ کر ذاتی حملے کرتا ہے۔ تُم بیوی کے قدموں میں بیٹھے رہتے ہو،اظہر صدیق ایڈوکیٹ

یہ کیسا بدتہذیب اور بدتمیز آدمی ہے، عابد شیر علی
​