[HI]عابدی پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی سے باہر ، ایوان صدر داخلے پر پابندی
[/HI]
فیصل رضا عابدی کو پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی سے نکال دیا گیا جبکہ ان کی ایوان صدر داخلے پر بھی پاپندی عائد کر دی گئی۔
زرائع کے مطابق فیصل رضا عابدی نے اپنی پریس کانفرنس میں چیف جسٹس افتخار محمد چودھری سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس کے علاوہ چیف جسٹس پر جانبدارانہ فیصلے کرنے کے الزامات بھی عائد کیے تھے۔ فیصل رضا عابدی نے اپنی پریس کانفرنس میں یہ بھی کہا تھا کہ ان کی پریس کانفرنس انفرادی حیثیت میں ہے اور اس کا پیپلز پارٹی سے کوئی تعلق نہیں۔ تاہم سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر فیصل رضا عابدی کی گزشتہ روز ہونے والی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا تھا۔ جس کے پیش نظر فیصل رضا عابدی کو پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی سے نکال دیا گیا جبکہ ان کی ایوان صدر داخلے پر بھی پاپندی عائد کر دی گئی۔
جس **** کا مالک اسے گھر سے نکال دے اس کو پھر کمیٹی والے اٹھا کر لے جاتے ہیں پٹکا ڈال کر اس کی بہتری اسی میں ہے جیل چلا جائے ورنہ روڈ پر کسی گاڑی کے نیچے آجاے گا
yaar sub drama hay, koi action nai leya geya is kay aginst, prog eleventh hour (waseem badami) main sadarti mehal kay numainday nay keh diya kay na to un ko kisi core committee say nikala geya aur na hi sadarti mehal main dakhlay pay pabandi hay, to sub drama hay meri jaan sub drama hay
Chief Justice is so lenient that every one will abuse him if he does not take strict action
against any one who abuses him. I have no regard this Abidi.
جس **** کا مالک اسے گھر سے نکال دے اس کو پھر کمیٹی والے اٹھا کر لے جاتے ہیں پٹکا ڈال کر اس کی بہتری اسی میں ہے جیل چلا جائے ورنہ روڈ پر کسی گاڑی کے نیچے آجاے گا
PPP poori cabinet ku'ton se bhari pari hai, isi liye zardari ke pas kabhi bhi is "kut'ta qurbani" supply main kami nahi aati. mirza, gillani, abidi or raja rental jese ghatya nasal ke wafadar kut'ton ki poori fauj tayyar or hazir hai zardari ke darbar main. Mulk ki bhalay thuk jaye, insan ek bhi zinda na bachay, bachay to sirf zardari ke 60million dollar bachay. zinda rahay to bus bhutto zinda rahay. Bhutto ki naja'ez roohani aulad.
Magar kia es saay Bullat-proof car bhee wapas layli gai haay ? Abb esko Taliban paharion (mountains) par lay jaingay ya pher Sepay-Sahaba kay haat mara jaiyga...Dhobi ka K-u-t-t-a ghar ka naa ghat ka.