اسلام آباد: قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن عائشہ گلالئی کے معاملے پر 20 رکنی اخلاقیات کمیٹی کے قیام کا فیصلہ مؤخر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کے قیام کے بعد حمزہ شہباز اور عائشہ احد کا معاملہ آنے کا بھی خدشہ تھا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن عائشہ گلالئی کی جانب سے چیئرمین عمران خان پر لگائے جانے والے الزامات کی تحقیقات اور کارروائی کے لیے 20 رکنی اخلاقیات کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا جو آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں مؤخر کر دیا گیا۔
یاد رہے کہ چند روز قبل عائشہ گلالئی نے پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین عمران خان پر سنگین الزامات عائد کی تھے۔
عائشہ گلالئی کے الزامات کے بعد وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا اعلان کیا تھا جس کا عمران خان نے خیر مقدم کیا تھا۔
ابھی اس کمیٹی کے قیام پر کام جاری تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی اہلیہ ہونے کا دعویٰ کرنے والی عائشہ احد ایک بار پھر منظر عام پر آگئیں۔
ان کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز نے ان سے جھوٹ بول کر شادی کی اور بعد میں مکر گئے۔ حمزہ شہباز نے پنجاب پولیس کے ذریعے مجھے میرے اہلخانہ سمیت تشدد کا نشانہ بھی بنوایا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کی 20 رکنی اخلاقیات کمیٹی میں عائشہ احد کا معاملہ اٹھائے جانے کا بھی امکان تھا جس کے بعد کمیٹی کے قیام کا فیصلہ مؤخر کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے مستقل اخلاقیات کمیٹی کے بجائے الگ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے جو 10 ارکان پر مشتمل ہوگی۔
اور اس کمیٹی میں 9 ارکان حال ہی میں نااہل قرار دئے گئے وزیراعظم کی پارٹی کے ہونگے اور ایک ملک کے سب سے بڑے ڈاکو زرداری کی پارٹی کا - اور فتوؤں کے لئے کرائے پر دستیاب ڈیزل کی خدمات حاصل کی جائیں گی - لکھ دی لعنت ایسی کمیٹی پر- کسی کو قبول نہیں - بناتے رہو
کل تک آپ لوگ عائشہ احد کا حمزہ کی بیوی ہونے سے انکاری تھے آج آپ حمزہ شریف کا ایم این ہونے کے منکر ہوئے انکار کی یہی رفتار رہی تو کل اسے شہاز شریف کا بیٹا بھی نہیں مانو گے ۔ ۔ ۔ ۔
عوامی زبان میں اس حرکت کو بیغیرتی اور کرنے والے کو پٹواری کہتے ہیں۔
حمزہ ایم این نہیں۔ عائشہ احد بیوی نہیں۔ ہماری لنڈن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں۔ میں پاکستان میں وزیر اعظم اور دبئی میں مارکیٹنگ مینجر لگا ہوا ہوں۔ وہ فلیٹ جو کلثوم نواز نے خریدے تھے وہاں اسکا بیٹا حسن نواز کرائے پر رہتا ہے . . . . حسین اسکا مالک تھا جسے وہ فلیٹ قطری نے دیے اور قطری نے بزرگوں سے کہانیوں میں سنا کہ نواز شریف کا ابا اُس کے ابے کو ایک تھیلے میں پیسے پکڑا گیا تھا۔ کیپٹن صفدر کو پندرہ سو روپے ماہوار پر داماد بھرتی کیا ہے۔ مشرف کیساتھ کوئی معاہدہ نہیں کیا لترول کے بعد یاد آدھوری یاداشت ۔ ۔ ۔ سوری، دس نہیں پانچ سال کا معاہدہ کیا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کل تک آپ لوگ عائشہ احد کا حمزہ کی بیوی ہونے سے انکاری تھے آج آپ حمزہ شریف کا ایم این ہونے کے منکر ہوئے انکار کی یہی رفتار رہی تو کل اسے شہاز شریف کا بیٹا بھی نہیں مانو گے ۔ ۔ ۔ ۔
عوامی زبان میں اس حرکت کو بیغیرتی اور کرنے والے کو پٹواری کہتے ہیں۔
more i look at he more convinced i am, she (gula-lie) is a tranny, look at the size of her, and face, not very feminine, that's why at the age of 31, she/he is still unmarried. She should prove it through gynecologist.
Secondly, men "murd" normally do a wedding proposal.
NOON HAS DISPOSED HER OFF LIKE A USED "GUBARA", ANYWAY SHE/HE GOT PAID FOR THE SERVICES PROVIDED. RUL- GULA-LIE RUL.
below is the better looking tranny.