- Joined
- Jan 25, 2013
- Posts
- 59
- Reaction score
- 108
- Points
- 33
خبر:-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ جناب پرویز خٹک نے اسلام آباد دھرنے میں شرکت کے لئے وفاقی حکومت سے فول پروف سیکورٹی دینے کی فرمائش کرڈالی!
وفاقی حکومت نے یہ موقف اختیار کر کے معذرت کر لی کہ پرویز خٹک ایک عام شہر ی کی حیثیت سے احتجاج میں شریک ہوں گے لہٰذا سیکورٹی نہیں دی جاسکتی!
تبصرہ:-
تاج ِ برطانیہ کے زمانے میںکشمیر پر ڈوگرا راج تھا ، مہاراجہ کی ذاتی حفاظت پر مامور فوجی دستہ بڑی ناز نخرےوالا تھا اور مہاراجہ بھی ان کی پوری ناز برداری اُٹھتا تھا۔ ایک دن مہاراجہ کسیدور شہر کے دور ے پر جانے کے لئے تیار تھا ۔ لیکن کوچ کی کے حکم میں تاخیر ہو رہی تھی ، کافی وقت گزرنےکے بعد کسی نے پوچھا کہ کیا وجہ ہے ابھی تک کوچ کا حکم نہیںدیا گیا۔ جواب ملا فلاں ناکے پر کچھ شرپسند وں کے حملے کا خطرہ تھا پولیس ان سےمقابلہ کررہی ہے جب تک علاقہ کلیئر قرار نہیں دیا جاتا کوچ کا حکم نہیں دیاجاسکتا۔
لگتا ہے پرویز خٹک صاحب کووزارت اعلیٰ نے خاصہ نازک مزاج بنا دیا ہے۔ اور اگر وفاقی حکو مت فول پروف سیکورٹی مہیا کردیتی ہے تو پرویز خٹک صاحب دنیا کے واحد شخص ہونگے جو حکومتی سرپرستی میں اسی کے خلاف احتجاج کررہے ہوں گے۔ میرا تو چوہدری نثار علی خان کو مشورہ ہے فوراًسے پہلے خٹک صاحب کی یہ خواہش پوری کردیں ۔

Last edited by a moderator: