ظالموں کے لیئے کھل کر بددعائیں کی جائیں کہ ظالموں کی سزاؤں میں مذید اضافہ ہو دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔ ظالم لوگ سزا کے بغیر نہیں سدھرتے ، ظالم لوگ دنیا میں بھی سزا کاٹ رہے ہیں ( سزا کے مرحلے سے گزر رہے ہیں) اور آخرت میں بھی ظالموں کو سزا ملے گی
قرآن میں ظالموں کی سزا میں اضافے کی دعا کی گئی ھے تا کہ ظالموں کو خوب سزا ملے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی ظالموں کو خوب سے خوب سزا ملے القرآن - سورۃ نمبر 71 نوح آیت نمبر 28 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ رَبِّ اغۡفِرۡلِىۡ وَلِـوَالِدَىَّ وَلِمَنۡ دَخَلَ بَيۡتِىَ مُؤۡمِنًا وَّلِلۡمُؤۡمِنِيۡنَ وَالۡمُؤۡمِنٰتِؕ وَلَا تَزِدِ الظّٰلِمِيۡنَ اِلَّا تَبَارًا ۞ ترجمہ:
Saheeh International
My Lord, forgive me and my parents and whoever enters my house a believer and the believing men and believing women. And do not increase the wrongdoers except in destruction."
Abdullah Yusuf Ali
"O my Lord! Forgive me, my parents, all who enter my house in Faith, and (all) believing men and believing women: and to the wrong-doers grant Thou no increase but in perdition!" مولانا عبد الرحمٰن کیلانی اے میرے پروردگار ! مجھے، میرے والدین کو اور ہر شخص کو جو میرے گھر میں مومن کی حیثیت سے داخل ہو اور سب مومن مردوں اور عورتوں کو معاف فرما دے اور ظالموں کے لیے اور زیادہ ہلاکت بڑھا۔ ؏
ظالم لوگ تباہی کی جانب گامزن ہیں لیکن یہ ظالم لوگ آہستہ آہستہ اپنے انجام کی جانب گامزن ہیں اور آخر میں ان ظالموں کا سزا والا انجام نظر آئیگا ۔ ابھی گذشتہ 4 سالوں میں بہت سے لوگ اپنے انجام تک پہنچ چکے ہیں ابھی مزید ظالم لوگوں نے سزا بھگتنی ھے