کل ریحام خان کے پروگرام کے دوران ٹاٹئل چلتا رہا کہ" باچاخان یونیورسٹی کے طلباء ریحام خان کو دیکھ کر بہت خوش"-
آخر ریحام خان کون ہے؟ کوئی چوٹی کی لیڈر ہے؟ کوئی سیلیبریٹی ہے؟ کوئی عبدالستار ایدھی کی ٹکر کی کوئی پرسانیلٹی ہے ؟ کیا حامد میر ، مہربخاری سے بڑی اینکر ہے؟عمران خان کی سابقہ بیوی کے علاوہ ریحام خان کی قابلیت کیا ہے؟
یادرہے کہ اس پروگرام میں ریحام خان نے عمران خان کا نام لئے بغیر ہی عمران خان کو خوب سنائیں اور نوجوانوں کو بتایا کہ ایک شخص آپ کو نعرے لگانے، احتجاج، دھرنے کیلئے استعمال کرتا ہے لیکن آپکے لئے کرتا کچھ نہیں۔
Sirphira ji yeh kia kam hay k wo first lady hotay hotay rah gaeen aur Pakistan ki sab se bari popular party ke chairman ki begum hona bhi kaafi bari qualification hay.
یادرہے کہ اس پروگرام میں ریحام خان نے عمران خان کا نام لئے بغیر ہی عمران خان کو خوب سنائیں اور نوجوانوں کو بتایا کہ ایک شخص آپ کو نعرے لگانے، احتجاج، دھرنے کیلئے استعمال کرتا ہے لیکن آپکے لئے کرتا کچھ نہیں۔
Mohtarma sirf show nhin karteen balkay aaj kal is channel ki karta dharta hoti hain to jo marzi aaye gaa karain gi,anday day ya bachay shair to badshah hota hai
بلا تھیلے کے اندر چلا گیا تو بلی باہر آ گئی
;) سب دہشت گرد خان صاحب کے یار دوست ہیں اور خان صاحب بنی گالا کے وزیر اعظم ہیں جہانگیر ترین کا مال ملا ہوا ہے اور ہیلی کاپٹر ، جہاز