Advertisement

طاہر داوڑ کی شہادت قومی المیہ

ایک ایس پی رینک کے پولیس افسر کو انتہائی متشابہ حالات میں پاکستان کے دارالحکومت سے اٹھایا گیا اور بعد میں اس کی لاش افغانستان سے ملتی ہے . اس بات سے کم سے کم اتنی بات تو ثابت ہو جاتی ہے کہ پاک افغان بارڈر کے اطراف میں دہشت گرد کھلم کھلا اپنی کاروایاں کر سکتے ہیں . بارڈر کو محفوظ بنانے کے تمام تر دعوے غلط ثابت ہو چکے ہیں اس کے ساتھ ساتھ موجودہ حکومت کی ساکھ بھی دارالحکومت میں ہونے والے دو قتلوں کی وجہ سے ڈوبتی نظر آ رہی ہے بظاہر یہ پشتونوں کی حکومت ہے لیکن شائد یہ بھی مشرقی پاکستان کے شوخ شنگے کی طرح کے پسوڈو قسم کے پشتون ہیں . یا ایسے پشتون ہیں جیسے طارق فتح مسلمان ہے . یہ حکومت ملک کے اہم ترین قبائل کے مسلے کو حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے اور اس کی نا اہلی اس مسلے کو مزید خراب کر کے ایک بھیانک موڑ کی طرف لے جا رہی ہے
یہ وہ ظلم ہے جو مزید ظلم جنے گا . جن لوگوں نے بھی ایسی بہیمانہ کروائی کی ہے ان سے بڑا اس ملک کا دشمن اور کوئی نہیں ہو سکتا . ایسے لوگ جن کے رابطے سرحد پار دہشتگردوں سے بھی ہیں اور وہ اپنے مذموم مقاصد کے لیے خدا کے نام پر دہشت گردوں کا استعمال کر رہے ہیں ان سے بڑا خدا کا دشمن اور کوئی نہیں ہو سکتا ایسے لوگ شیطانی ذہنیت کے مالک ہوتے ہیں جنھیں اپنے سوا دوسرا ہر کوئی غلط نظر آتا ہے . ایسے لوگ جو ابلیسی تکبر کے مالک ہوتے ہیں اور اپنی عوام کے آگے جھکنا نہیں جانتے خوارج ہی کہلاتے ہیں . کچھ لوگ خدا کے نام پر کچھ نبی آخر کے نام پر اور کچھ لوگ وطن پرستی کی آڑ لے کر اپنے اندر کی حیوانیت کو ظاہر کرتے ہیں ایسے لوگ جہنم کے کتے ہوتے ہیں . یہاں پر لوگ وطن پرستی کی آڑ میں خدا اور نبی آخر کے نام کا کھیلواڑ کرنے سے بھی باز نہیں آتے یہ زمیں کی بد ترین مخلوق ہیں ایسے لوگوں پر الله کی لعنت ہوتی ہے
کہا جا رہا ہے کہ شہید ایس پی کے تعلقات پی ٹی ایم سے تھے جب کے ان کے گھر پر دہشت گردوں کے حملے بھی ہوے تھے . کردار کے لحاظ سے ایس پی طاہر داوڑ ایک عظیم اور مثالی حیثیت رکھتے تھے ان کا کہنا تھا کہ انھیں مظلوموں کو انصاف دلوا کر دلی سکون ملتا ہے . ایسے عظیم ستارے کے ٹوٹنے سے لگتا ہے ارض وطن پر اندھیری رات مزید گہری ہو گی . آخر ہمارے سماج میں عظیم لوگوں کی جگہ کیوں نہیں ہے .کیوں وہ جو اپنے ضمیر کا سودا نہیں کرنا چاہتے نشان عبرت بنا دئیے جاتے ہیں اور بوٹ چاٹنے والوں کو حکمران بنا دیا جاتا ہے . آخر کب تک ضمیروں کا سوداگر مافیا اس ارض وطن پر اپنا قبضہ جمع کر رکھے گا اور ضمیر فروش یہاں مقتدر بنتے رہیں گے . آخر کب یہ ملک اس کے غیرت مند کے ہاتھ اۓ گا . کب تک لوگوں کی زبانیں بند کی جاتی رہیں گی . کب تک سچ بولنا جرم رہے گا . آخر کب یہ اندھیری رات چھٹے گی اور کب آزادی کا سورج طلوع ہو گا
​
 
تیرا اس کی حمایت سے لگتا ہے کہ یہ shahshatranj
بندہ بھی ptm کا تری طرح دو نمبر تھا
If this Sp was from ptm then he deserved this
 
Shame on you for your cold blooded behavior against innocents ... this is no good to nation .... it will create more distress and rebellion
 
Advertisement
No doubt this is a sad incident..Lekan is ko politic rang dena beghairati ha..Tahir par pehlay bhi bohat hamlay ho chukay they.lekan Allah swt ne bacha Lia..Jin mulk dushman..Islam Dushman ha..ramio ke khalaf Tahir ne action Lia..wo sab is ki Taak mein they..Is ki continue nigarani ho rahi thi..Chutti par ISB ana..Kahan kis waqt alone ho ga..sab is ke dushmano ko Pta tha..Tahir also knew his life is in danger..Jab apnay hi log dushmano ke sath milay ho tu..Pakistan se Kisi ko utha Kar Afghanistan le jar Kar specially marna.koi mushkal nahi..
Pakiatan m bhi mar saktey they..Lekan lagta ha ke Tahir se informations bhi Leni thi..Is ki post martum report see pata chal Jaya ga ke is ki kab mouat howi..kia tourcherd kia gia??..Allah swt marnay walay ke darajat buland karay..aur is ke Ghar walo ko sabaray Jameel ata karay..Ameen..
 
After handling financial Crises..IK should focus on NAP..No serious work has done in National Action Plan in Nawaz era....A lots things needs to implimented in NAP......Other hands..CJ..SC should speed up the corruption cases...It's already delayed too much..Either SC don't take any action on corruption or punish the culprits.in speedy trial..
 
انصاف کے لیے در بدر پھرتی بیچاری، ہوس کی ماری

:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:

401706_89565617.jpg