Advertisement

طاہرالقادری منافق اعظم اور عمران خان

طاہرالقادری - منافق اعظم پاکستان اور عمران خان

یہی وہ فورم ھے جہاں میں نے ایک سرخی جمایی تھی
شیخ الاسلام طاہر ال قادری صاحب کے لئے آٹھ مریدوں کی نیاز
​

طاہرالقادری صاحب جس طریقے سے کھیل رھے تھے ، دماغ کی لسی بن گئی مگر طریقہ واردات سمجھ میں نہیں ا رہا تھا مگر اتنا پتا ضرور تھا دال میں کالا ضرور ھے . سوشل میڈیا کے لوگ بھی قادری صاحب کی مکاریوں سے واقف تھے
موصوف عمران خان کے ساتھ سایہ بن کر چل رہے تھے . جو عمران خان کرتے ، یہ بھی کاپی کرتے

اس فورم پر جب لوگوں نے عمران خان کو قادری صاحب کا ھمنوا پایا تو چپ سادہ لی . میں بہت زیادہ میں میں کا قائل نہیں مگر میں نے اس فورم پر شیخ رشید اور قادری صاحب کے بارے میں کھل کر لکھا اور خان صاحب سے بھی گزارش کی اس مکڑی کے جالے کے قریب مت جایئں

مگر صاحب ، نقار خانے میں طوطی کی آواز
​
کس نے سنی ھے
​

آج قادری صاحب نے علان کر دیا ھے ھے کو وہ بلدیاتی اور تحریک انصاف کی خالی کی ہوئی سیٹوں پر انتخاب لڑیں گے
کل تک وہ تمام نظام کے خلاف تھے
ہمارے بہت سے اینکر حضرت قادری کی نقطہ نظر کی تعریفیں کر رہے تھے
عمران خان صاحب بھی قادری صاحب کو
endorse
کر رہے تھے .

مگر مکاری اور چالاکی تو باہر ا ہی جاتی ھے

آج نظام میں کوئی تبدیلی نہیں ایی مگر قادری کی نیت میں تبدیلی ضرور ایی ھے
انکو کس بات کی جلدی ھے ، سمجھ میں اتا ضرور ھے
پاکستان کے مالکان قادری صاحب کو سسٹم میں فٹ کرنا چاھتے ہیں

​
اخبارات میں ٢ ارب کی ڈیل کی باتیں ھو رہیں ہیں
میرا ذاتی خیال ھے کے حکومت نے ہی انکو لانچ کیا تھا اور ٨ مریدوں کی نیاز دی تھی
اب حکومت ہی ٢٧ سیٹوں میں سے ١٣ سیٹوں کی نیاز قادری صاحب کو دیں گے
​

عمران خان صاحب ہمیشہ کی طرح بھولے ٹھہریں گے
اب تک عمران خان صاحب کو انکی نیت بچا رہی ھے
جو وار جاوید ہاسمی اور قادری صاحب نے ان پر کیا ھے وہ کوئی بھی عام سیاست داں برداشت نہیں کر سکتا تھا
مگر الله جسے رکھے اسے کون چکھے

اب شیخ رشید کس طرح وار کرتا ھے ، یہ بھی ہم دیکھ لیں گے

کل تک پٹواری قادری صاحب کا مذاق اڑاتے تھے ، آج وہ بھی ہمیشہ کی طرح بغلیں جھاک رہیں ھو گے
پٹواری جاوید ہاسمی اور قادری صاحب کو نواز شریف کے ساتھ وکٹری کا نشان بناتے دیکھیں گے

​
افسوس کے خان صاحب اور تحریک انصاف کی قیادت اپنے چاہنے والوں کی باتوں پر کان دھار لیا کریں
​

تحریک انصاف اور انکے لیڈرز نے ملالہ کے لئے بھی بہت نیک جذبات کا اظھار کیا ھے
انشااللہ ، تحرک انصاف کی قیادت ایک بار پھر شرمندہ ھو گی

اگر تحریک انصاف اپنے سپپورٹرس کے احساسات اور جذبات کا خیال نہیں رکھے گی تو پٹواری لیگ بنے میں اسے دیر نہیں لگے گی

اپ میرے بارے میں سوچ رہیں ھو گے ؟
یہ سوچنا چھوڑیں اور فیصلہ کریں کے جو میں لکھ رہا وہ نیک نیتی پر مبنی ھے یا بدنیتی پر ؟
الله دلوں کے حال جانتا ھے

​

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: طاہرالقادری - منافق اعظم پاکستان اور عمرا&

From my previous post

شیخ الاسلام طاہر ال قادری صاحب کے لئے آٹھ مریدوں کی نیاز

پنجاب کے شریفوں نے جناب طاہر ال قادری صاحب کو گمنامی سے اٹھا کر شیخ السلام بنوا دیا
، اب انہی کے ٨ معصوم مریدوں کی بلی دلوا کر انکو کیا بنانا چاھتے ہیں یہ تو انے والا وقت ہی بتاے گا

بیگانے کی شادی میں عبدللہ دیوانہ ، عمران خان صاحب نے پریس کانفرنس میں یہ عندیہ دے دیا ھے کے مستقبل میں یک جان دو قلب ہوں گے

عمران خان صاحب بھولپن میں شیخ رشید کے مکڑی کے بچھا ے جال میں
خود بخود پھنس گئے ہیں

شہباز شریف نے جو ٨ مریدوں کی نیاز شیخ ال اسلام کو بھیجوا ی ھے وہ شیخ صاحب نے الحمداللہ که کر قبول کی ھے

آپ لوگ عمران خان صاحب کی پریس کانفرنس سنیں ، جس میں شہباز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا گیا ھے مگر شیخ صاحب
نے ایسا کوئی مطالبہ نہیں کیا .

شیخ الاسلام نے فوج کی طرف سے کے گئے اقدامات کا بھر پور دفاع اور سپورٹ کیا ھے جب کے عمران خان صاحب نے بھر پور تحفظ کا اظھار کیا ھے

عمران خان کی سیاست اور شیخ صاحب کی سیاست میں زمیں آسمان کا فرق ھے ، نواز شریف کی حکومت
کو ختم کرنے میں کسسی مولوی کی نیاز کی ضرورت نہیں
عمران خان صاحب ، آپ اس مکڑی کے جال میں مت پھنسیں
سیاست میں سیاسی لوگ کچھ بھی کر سکتے ہیں

شیخ الاسلام صاحب پریس کانفرنس میں انقلاب انقلاب کرتے رہے مگر نہیں کہا تو شریفوں کو کچھ نہیں کہا
یہ مولوی لوگوں کو پاکستانی عوام نے کبھی سپورٹ
نہیں کیا

اپ لوگ ١٧ جون کی پریس کانفرنس سین ، اس میں شیخ صاحب نے کتنا وقت نیاز والے مریدوں کے لیا دیا ھے اور کتنا اپنی سیاست چمکانے کے لئے

پاکستان تحریک انصاف کے سپپورٹر بھی جذباتی جھانسے میں مت ایں .

​http://www.siasat.pk/forum/showthre...0;از&highlight=Syed+Haider+Imam||

​
 
Re: طاہرالقادری - منافق اعظم پاکستان اور عمرا&

‘Change through Vote’: Qadri announces to contest elections

Qadri-announces-revolution-rallies-in-Faisalabad-Lahore.jpg

ISLAMABAD (Web Desk): Chief of Pakistan Awami Tehreek (PAT) Dr Alama Tahirul Qadri on Thursday announced to contest general elections.
Addressing the sit-in in Islamabad the PAT chief said Awami Tehreek Will contest elections.

“We will change the system from within the parliament” announced Qadri is alleged of provoking workers to attacked the parliament.

Qadri said when ever the polls will be held, we will contest. He urged upon the workers to start preparation for a revolution which will now come from within the parliament.
Sources said the PAT was in contact with Government and the things have almost settled down. Now as face saving Qadri has announced to contest elections for change through vote

http://www.thefrontierpost.com/qadri-announces-to-contest-elections/

Advertisement
Re: طاہرالقادری - منافق اعظم پاکستان اور عمرا&

Confused khan prayed EID prayers behind this notanki baba.............related cousins if one goes 2nd comes .....they are both the different sides of the same coin.
 
Re: طاہرالقادری - منافق اعظم پاکستان اور عمرا&

Isay kehtay hein choraan noon pe g more. Yeh daunoon buddhay, Baba Qadri aur Bonga Khan, jhoot aur munafiqat k bharay, namurad hee sudhaar jaein g. Inhein kuch nahein milna. Yeh democracy mein nahein sirf iqtidar mein believe kartay hein.
 
Re: طاہرالقادری - منافق اعظم پاکستان اور عمرا&

Chullo may aap ke baton say itfaq ker be laita houn . aap nay he likha hay ALLAH dijon ke hal janta hay our aap ko imran khan pay mukari ka shuk be nahi hay iss trah mujay be khan sahib pay brosa hay . our khan sahib suchay insan haen tu END OF THE DAY Jeet tu suchaye ke hotee hay our khan sahib ka apna beyan hay it is not easy . ye tu waqat hay khan sahib ka saayj daeny ka PAKISTANI ke sub say barri wajah be ye he hay hum sub apny aap lo bohat samajdaar samajna shro ho gaye haen and dont trust any body.
 
Re: طاہرالقادری - منافق اعظم پاکستان اور عمرا&

Confused khan prayed EID prayers behind this notanki baba.............related cousins if one goes 2nd comes .....they are both the different sides of the same coin.

عمران خان صاحب نے ایک عید کی نماز پڑھی تھی ،
شریف خاندان نے تو جھنگ کے بازاروں سے اٹھا کر اس اسلامی طوائف کو پاکستان اور دنیا بھر میں مسلط کر دیا ھے
ذرا چیک کرنا کے شریف خاندان نے کتنی نمازیں اسکے پیچھے پڑھیں ہیں ؟
 
Advertisement
Re: طاہرالقادری - منافق اعظم پاکستان اور عمرا&

بھائی صاحب اگر خان صاحب ابھی نہیں نکلتے تو بہت سے انسافین بھی قادری کے پیچھے چل دیتے .

میں تو سب چھوڑ چھاڑ کر الله سے دعا کرتا ہوں کہ عمران خان کو اپنی حفظ ایمان میں رکھے. اور ان کو سیدھے راستہ پر چلاتا رہے .

باقی جاوید چودھری جیسے قادری صاحب کی تعریفوں کے پل باندھتا تھا اس سے میں پہلے ہی کونونس ہو چکا تھا کہ یہ کوئی جال ہے ..

الله پر چھوڑ دو اور دعا کرو . اور یہ سوچو کہ اگر عمران نہیں تو پھر کون ہے؟ کوئی آے گا بھی کہ نہیں ؟؟؟؟؟؟؟
 
میں نے کبھی بھی کسی کو خوش کرنے کے لئے نہیں لکھا
میں وہ لکھنا چاهتا ہوں ھوں جو بات میرے ذہن میں مستکل دستک دینے لگے
یہ تحریک انصاف والے تو پسند کریں گے نہیں ، مگر کیا فرق پڑتا ھے
میں دوسری جماعتوں کے سپپورٹرس کی طرح لکیر کا فقیر تو بن نہیں سکت
ا
 
[/QUOTe

Bhai masaala kya hai IK ka kya nuksan huwa aur Tahir ul qadri ko kya badshaat mil gayi kay aap itna peraishan hain
 
یہ تو قادری صاحب ، سہریفوں کے ساتھ ڈیل کر کے نکل لئے
اس میں خان صاحب کا کوئی کمال نہیں

اب دیکھنا یہ ھے کے پاکستان تحریک کی سیٹس میں قادری صاحب کو کتنا حصہ ملتا ھے ؟

پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کا ایک بہت برا طبقہ قادری صاحب کے خلاف تھا
آخر تحریک انصاف کی قیادت کو کوئی دم درود کیا گیا تھا
جو |
ایک عام آدمی جانتا تھا مگر قیادت نہیں جانتی تھی ؟
 
Advertisement
Re: طاہرالقادری - منافق اعظم پاکستان اور عمرا&

ایک اور سوال

کیا تحریک انصاف کی قیادت ملالہ کے سلسلے میں بھی شرمندہ ھو گی ؟

Re: طاہرالقادری - منافق اعظم پاکستان اور عمرا&

عمران خان صاحب نے ایک عید کی نماز پڑھی تھی ،
شریف خاندان نے تو جھنگ کے بازاروں سے اٹھا کر اس اسلامی طوائف کو پاکستان اور دنیا بھر میں مسلط کر دیا ھے
ذرا چیک کرنا کے شریف خاندان نے کتنی نمازیں اسکے پیچھے پڑھیں ہیں ؟
***** sharif tou hai he laaaanti.........jaisay confused kphan
 
Re: طاہرالقادری - منافق اعظم پاکستان اور عمرا&

عمران خان صاحب نے ایک عید کی نماز پڑھی تھی ،
شریف خاندان نے تو جھنگ کے بازاروں سے اٹھا کر اس اسلامی طوائف کو پاکستان اور دنیا بھر میں مسلط کر دیا ھے
ذرا چیک کرنا کے شریف خاندان نے کتنی نمازیں اسکے پیچھے پڑھیں ہیں ؟
[/QUOTe

Bhai masaala kya hai IK ka kya nuksan huwa aur Tahir ul qadri ko kya badshaat mil gayi kay aap itna peraishan hain

لوگوں کو پرکھنا بھی قیادت کا حصہ ھے
تحریک انصاف ایک الہامی تحریک نہیں جس پر نقطہ چینی نہ کی جا سکے

گلہ سی بات کا ھے کے جو بات ایک گلی کا عام آدمی جانتا تھا ، وہ تحریک انصاف کی قیادت کیوں نہ سمجھ سکی ؟
کیا نقصان کرکے پچھتاوا کرنا چاھے یا پہلے سوچ کر پچھتانا چاھے ؟
سوال یہ ھے کے کیا ہم لوگ بھی پٹواری مائنڈ سیٹ کے سپپورٹرس ہیں یا ذرا مختلف ؟
 
Re: طاہرالقادری - منافق اعظم پاکستان اور عمرا&

جب سے طاہرالقادری نے انتخابی میدان خالی نہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ شائد اور کوئی ڈیل ہوئی ہو یا نہیں مگر تحریکِ انصاف کی خالی کی ہوئی سیٹوں پر ضرور حکومت سے کوئی ڈیل ہوئی ہے ۔
 
Advertisement
Re: طاہرالقادری - منافق اعظم پاکستان اور عمرا&

مجھے پلیز ایک بات بتا دیں کے قادری کو پہلے سے کیسے پتا تھا کے عمران خان اسمبلی سے استعفیٰ دے دے گا اور نواز شریف کو یہ کیسے یقین تھا کے جب یہ لوگ پارلیمنٹ کی طرف رخ کریں گے تو آرمی نہیں آے گی اور نہ ہی چیف جسٹس کوئی نوٹس لے گا اور نہ ہے پولیس میں سے کوئی ان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بنے گا. .
 
Re: طاہرالقادری - منافق اعظم پاکستان اور عمرا&

میں نے کبھی بھی کسی کو خوش کرنے کے لئے نہیں لکھا
میں وہ لکھنا چاهتا ہوں ھوں جو بات میرے ذہن میں مستکل دستک دینے لگے
یہ تحریک انصاف والے تو پسند کریں گے نہیں ، مگر کیا فرق پڑتا ھے
میں دوسری جماعتوں کے سپپورٹرس کی طرح لکیر کا فقیر تو بن نہیں سکت
ا
AAP sahi farma rahy ho hona be aessy he chaheye apny dill our damagh say kaam laina chaheye but mostly loug apni baat ko msalat kerny ke koshesh kerty haen wo gulat hay agar aap achi baat ke nishan dehee kero gay may aap say itfaaq keron ga. aap ke baat may wazan hay our koye gaer ikhlaki baat be nahi ke mujay acha luga tu may nay likh deya.

Confused khan prayed EID prayers behind this notanki baba.............related cousins if one goes 2nd comes .....they are both the different sides of the same coin.

abb ye be kessi nay likha hay jo ke gulat hay . aap ko koye huq nahi kessi ke nmaz pay ayack kerna ye tu ALLAH our oss insaan ka musla hay hum koun hotay haen ALLAH ke kaamon may dukhal dainy wally may in lougon ka keh raha tha ye siraf apna moukef bgaer souchi musalat kerty haen our behass ka bahana doundtay haen wo mujay pssand nahi. any way thanks wasy he share ker raha tha aap say
 
Re: طاہرالقادری - منافق اعظم پاکستان اور عمرا&

لوگوں کو پرکھنا بھی قیادت کا حصہ ھے
تحریک انصاف ایک الہامی تحریک نہیں جس پر نقطہ چینی نہ کی جا سکے

گلہ سی بات کا ھے کے جو بات ایک گلی کا عام آدمی جانتا تھا ، وہ تحریک انصاف کی قیادت کیوں نہ سمجھ سکی ؟
کیا نقصان کرکے پچھتاوا کرنا چاھے یا پہلے سوچ کر پچھتانا چاھے ؟
سوال یہ ھے کے کیا ہم لوگ بھی پٹواری مائنڈ سیٹ کے سپپورٹرس ہیں یا ذرا مختلف ؟

PTI does power politics so don't get disappointed if it does miss a step or so as long as there is no major deviation from party policy lines these r just minor hiccups to be ignored. More important is the third umpire reference of IK who was he referring to, was he referring to Army n did he get ditched by them or was he just bluffing to get the Govt ratteled??
 
اگر تحریک انصاف اپنے سپپورٹرس کے احساسات اور جذبات کا خیال نہیں رکھے گی تو پٹواری لیگ بنے میں اسے دیر نہیں لگے گی

Totally agree with this thesis, except this part.
You need some special ingredients to become Patwari league that PTI is utterly lacking.

PTI ky londay bhut frusted hain bicharoon ko dharna say kuch nahee mila foj ny apani xxx dekha di. Paiduoon jaga zaroor hy per aqal say nahe.