کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک منی بس میں ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) نے افغان وزارت داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی کے حوالے سے بتایا کہ غیر ملکی کمپنی کے سیکیورٹی گارڈذ کی ایک بس میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک جبکہ 8 زخمی ہوئے۔ انھوں نے مزید بتایا کہ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی قومیت کی شناخت کی جارہی ہے۔ تاہم ایک پولیس اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ واقعے میں نیپالی شہریوں کو نشانہ بنایا گیا جو ایک نجی کمپنی میں بطور سیکیورٹی گارڈ ملازمت کر رہے تھے۔
انھوں نے مزید بتایا کہ زخمیوں میں افغان شہری بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے واقعے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا۔ واقعے کے بعد پولیس اور ریسکیو اہلکار جائے وقوع پر پہنچ گئے۔
اگر یہ گارڈ نیپالی کی بجائے کسی ایسے ملک کی فوج سے ہوتے جنہوں نے ایک مسلمان ملک پر قبضہ کیا ہوا ہے، تو اب تک ساری دنیا میں صف ماتم بچھ چکی ہوتی کیونکہ اب ان میں اپنے فوجی مروانے کا حوصلہ نہیں ہے، صرف غلاموں کو آگے کر کے انہیں استعمال اور مروا سکتے ہیں۔ بہرحال، پہلے بھی خارجی قابض فوجوں کے ہزاروں فوجی افغان قوم کے ہاتھوں مردار ہوئے ہیں، اور اللہ کی مدد و نصرت سےآئندہ بھی بڑی تعداد میں مارے جائیں گے(نہ صرف مجاہدین کے ہاتھوں، بلکہ با ضمیر افغان فوجیوں کے ہاتھوں(گرین آن بلیو اٹیک))اور وہی ممالک جو عشروں تک ملک پر قبضہ جمائے رکھنے کا پلان بنائے بیٹھے ہیں، انہیں بھاگتے ہی بنے گی(انشاءاللہ)۔

طالبان اپنے امیر کی موت اور ولایت خراسان کی بڑھتی ہوئی ریشہ دوانیوں کی وجہ سے دباو کا شکار ہیں اس لئے آسان احداف کو نشانہ بناتے ہیں تاکہ عوام میں ان کی گرتی ہوئی ساکھ بحال ہو سکے
طالبان اپنے امیر کی موت اور ولایت خراسان کی بڑھتی ہوئی ریشہ دوانیوں کی وجہ سے دباو کا شکار ہیں اس لئے آسان احداف کو نشانہ بناتے ہیں تاکہ عوام میں ان کی گرتی ہوئی ساکھ بحال ہو سکے
شہادت اور جہاد کا چولی دامن کا ساتھ ہے، لہذا امیر کے مرنے سے مجاہدین کو نیا حوصلہ ملا ہے، اور پورے افغانستان میں ہونے والی تابڑ توڑ کاروائیاں اس کا بین ثبوت ہیں۔ جہاں تک ولایت خراسان کی بات ہے توامریکہ کا داعش کارڈ (افغانستان کی حد تک)بری طرح فیل ہو گیا ہے، اور یہ امریکی خواب کہ داعش کے نام کو استعمال کر کے وہ مجاہدین کو آپس میں لڑؤا دے گا، چکنا چور ہو چکا ہے۔اس حوالے سے خبروں کا مقصد آپ جیسوں کو خوش کرنے کے علاوہ اپنی خفت مٹانا ہوتا ہے۔
شہادت اور جہاد کا چولی دامن کا ساتھ ہے، لہذا امیر کے مرنے سے مجاہدین کو نیا حوصلہ ملا ہے، اور پورے افغانستان میں ہونے والیتابڑ توڑ کاروائیاںاس کا بین ثبوت ہیں۔ جہاں تک ولایت خراسان کی بات ہے توامریکہ کا داعش کارڈ (افغانستان کی حد تک)بری طرح فیل ہو گیا ہے، اور یہ امریکی خواب کہ داعش کے نام کو استعمال کر کے وہ مجاہدین کو آپس میں لڑؤا دے گا، چکنا چور ہو چکا ہے۔اس حوالے سے خبروں کا مقصد آپ جیسوں کو خوش کرنے کے علاوہ اپنی خفت مٹانا ہوتا ہے۔