Advertisement
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an alternative browser.

طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی
- Thread starter ibnali
- Start date
Advertisement
کون بچائےگا پاکستان۔ ۔ ۔ امریکی ایجنٹ یا طالبان
طالبان کون؟ نبیﷺ کی سنت چہروں پر سجائے، اسلام کا یونیفارم پہنے ہوئے، اپنے گھر بار اہل و عیال، جان و مال کی فقت اللہ کی راہ میں قربانی دینے والے، ایک ہاتھ میں قرآن اور دوسرے ہاتھ میں تلوار تھامےاللہ اور رسولﷺ کی محبت سے سرشار، صحابہ کرام کی مانند پیکروفا، اپنے قول اور وعدے کو نباھنےوالے، مقصد صرف اللہ کی رمین پر اللہ کا نظام نافذ کرنا اور اسلامی شریعت کی علمبرداری یا شہادت کا حصول- ان کے اوصاف اور اخلاق کی گواہی وہ غیر مسلم بھی دیتے پیں جو ان کی قید میں آنے کے بعد ان سےمتاثر ہو کر اسلام لےائے۔ جب کفار اور ان کے پٹھو مرتدین کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیتے ہیں توبھی اپمے حدف کا تعین بڑی احتیاط سے،سوچ سمجھ کے، علماء جہاد کے مشورے سے کرتے ہیں تاکہ بے گناہ عوام کا نقصان حتیٰ الامکان نہ ہو۔ طالبان کے قائدین بارہا واضح کر چکے ہیں کہ بازاروں اور مساجد میں دھماکوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے، ہم اپنے ہی گھر کو کیونکرآگ لگائیں گے۔ اب کیا کیجئے ان لوگوں کا جوامریکی تنخواہ دار دجالی میڈیا کے پروپیگینڈے پر تو آنکھ بند کر کے یقین کرتے ہیں اور اپنوں کی بات سننے پر راضی نہیں۔حالانکہ یہی طالبان کبھی فوج سے آگے بڑھ کر سرحدوں کے محافظ تھے۔ یہ بھی واضح رہے کہ طالبان فقط پشتو بولنے والے نہیں، جیسا کہ باور کرایا جاتا ہے، ان میں پنجابی، سندھی، بلوچ اور اردو بولنے والے، عرف عام میںمہاجر بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں۔
لیکن آج کفار اور ان سے بڑھ کر مسلمانوں کے ہر طبقے میں شامل کفار کے ایجنٹ، اپنے منہ سے اپنے آپ کوسیکیولر یعنی لادین کہنے والے، طالبان کے نام کے ساتھ ہر برائی کو جوڑ کر دجالی میڈیا کے ذریعے یوں اچھال رہے ہیں جیسے یہ کوئی گالی ہو اور عام عوام کے ذہن میں طالبان کا بہت ہی برا تصور اور ان سے نفرت بیٹھ جائے۔ مقصد اس کا یہ ہے کہ جو بھی اسلام کا نام لے یا اسلامی نظام کے نفاذ کی بات کرے اسے طالبان یا طالبان کا ایجنٹ قرار دے کر مطعون کیا جائے اور معاشرے سے الگ تھلگ کر دیا جائے۔ یوں مسلم عوام اسلام کے نام لیواوں کو ذہنی طور پر قبول نہیں کریں گے، نام کا اسلامی ملک رہے گا، سکہ کفر کا چلے گا،نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہو گا، نظام اور قانون کفر کا چلے گا، حکومت اپنے لادین یعنی سیکیولر ہونے پر فخر کرنے والوں کی ہو گی۔ طالبان اگراپنی شوریٰ کے فیصلے پر کسی مجرم کو قتل کی سزا دیں تو میڈیا پر اسے جرم بنا کر اچھالا جاتا ہے، جبکہ طاغوتی قوتیں اپنی ہڑتالوں میں شہریوں کی املاک نذرآتش کرتی ہیں، ایک دن میں سو، سو بے گناہوں کو قتل کرتی ہیں، تونہ کوئی مجرم پکڑا جاتا ہے نہ حکومت کی رٹ پر کوئی آنچ آتی ہے۔
اب ذرا ایک نظر طالبان مخلف سیکیولرازم کے حامی طبقے اور ان کے آئمہ کےاوصاف پر بھی ڈالیں۔ ظاہری تراش خراش مکمل غیر مسلموں کی طرح، انگریزی لباس میں اپنے آپ کو باعزت سمجھنے والے، سنتِ رسولﷺ چہرے پر سجانا تو دور کی بات بلکہ اس سے چڑ رکھنے والے، بےجا ظلم، منافقت، جھوٹ، رشوت، اسلامی شعائر سے دوری اور دوسرے خبائث پر عمل پیرا ہونے کی وجہ سے چہرے پر ایک نمایاں پھٹکار۔ مسلمانوں کے خلاف کفارکی معاونت، کفار کی آواز میں آواز ملا کر بات کرنے والے، کفار کے قدم بہ قدم چلنے والے۔ ان کے ہر قول و عمل سےدینداروں کے خلاف سینوں میں چھپا بغض ظاہر ہوتا ہے۔رورحساب سے بے پرواہ ، ان کا نصب العین فقط دنیاوی مفادات کا حصول، چاہے اس کے لئے کتنی ہی پستی میں گرنا پڑے۔
یہاں اس المیہ کو بھی نظر میں رکھیں کہ جس نعرہ کو بنیاد بنا کر لوگ پاکستان بنانے کے لئے اپنے گھروں سے نکلے، اپنی جانوں مالوں عزتوں کی قربانی دی، وہ تھا ” پاکستان کا مطلب کیا۔ ۔ ۔ لاالہ الاللہ “۔ برصغیر کے جس حصے کے لوگوں نےسب سے زیادہ قربانیاں دیں، اپنی جائدادیں چھوڑ کے یہاں آئے اور دربہ در ہو کر مہاجر کہلائے، وہ وہاں کےطالبان ہی تو تھے، ہندوؤں، سکھوں، انگریزوں کی تہذیب میں ضم ہونے پر راضی نہ تھے، اپنی الگ اسلامی شناخت پر مُصر تھے۔ چاہتے تھے کہ ایک ایسا ملک ہو جہاںمسلمانوں کی حکومت ہو اور وہ کھل کر اسلامی شعائر پر عمل کر سکیں۔ داڑھی، پردہ اور دیگر اسلامی شناخت کا خاص اہتمام کرتے تھے۔ اسی بنیاد پر “دو قومی نظریہ” وجود میں آیا۔ آخرکار اسلام کے نام پر قربانیاں دے کر اسلامی جمہوریہ پاکستان حاصل کیا۔ اگر سیکیولر ہی رہنا تھا توپہلے بھی کفار آپ سے خوش تھے، آج بھی آپ کو ہاتھوں ھاتھ لے رہے ہیں۔ اتنی قربانیاں دینے کی کیا ضرورت تھی۔ المیہ تو یہ ہے کہ انہی مہاجروں کی نمائندگی کے دعویدار آج تاریخ کو مٹا کر اپنےالفاظ میں لکھنے پر مُصر ہیں۔ پاکستان بنانے والوں کی اولادوں کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر آج ان کو سیکیولر یعنی لادین ہونے کا سبق پڑھایا جا رہا ہے۔سب سے آگے بڑھ کر آج یہی طبقہ اپنی عوام کو کفار کا ہم رکاب بنانےپر تُلا ہوا ہے۔
اب فیصلہ عوام کو کرنا ہےکہ طاغوتی قوتوں اور دجالی میڈیا کے پروپیگینڈے پر آنکھ بند کر کے یقین کر لیں یا آزاد ذرائع سے سچ جاننے کی کوشش کریں۔ مسلمان کا فرض ہے کہ رہنمائی فقط قرآن و سنت سے حاصل کرے۔ اللہ سبحانہ تعالیٰ فرماتے ہیںکہ “جب کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لائےتو اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو کہ مبادا کا علمی میں کسی قوم پر جا پڑو۔” حضرت علی کا فرمان ہے کہ ” جب حق اور باطل کے درمیان فرق کرنا مشکل ہو جائے تو دیکھو کہ باطل کے تیروں کا رخ کس طرف ہے۔”
آج تھوڑی سی سوجھ بوجھ رکھنے والابھی تعصب کی عینک اتار کر دیکھے توسمجھ سکتا ہے کہ کون ہے جو اللہ کی راہ میں اسلام کی خاطر اور پاکستان پر کفر کےغلبے کے خلاف جان کی بازی لگا رہے ہیں اور کون ہیں جو اسلام اور پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کرنے میں لگے پیں اور کافروں کے فرنٹ لائن اتحادی بنے ہوئے ہیں۔ یہی ہیں جو پہلے تومجاہدین پرامریکہ کا ایجنٹ ہونے کا الزام لگاتے ہیں،پھر جب طالبان مجاھدین کفار سے لڑتے ہوئے یا ان کی مخبری پرامریکی ڈرون حملوں میں شہید ہوتے ہیں تو کافروں کے ساتھ مل کر خوشیاں مناتے ہیں۔
اللہ سبحانہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ” ایمان والے تو اللہ کی راہ میں لڑتے ہیں اورطاغوت شیطان کی راہ میں لڑتے ہیں۔ تو اے ایمان والو تم شیطان کے ساتھیوں سے لڑو، بے شک شیطان کا داؤ بہت کمزور ہے۔”
جہاں کافر اور ان کے اتحادی اکثر ریفرنڈم کراتے ہیں کہ تم ہمارے ساتھ ہو یا نہیں ، وہیں ایک ریفرنڈم اللہ تعالیٰ کی طرف سے بھی جاری ہےکہ تم میرے ساتھ ہو یا شیطانی قوتوں کےساتھ ہو۔اگر میرے ساتھ ہو توتھاڑی سی آزمائیش برداشت کر لو” تم ہی غالب رہو گے اگر مومن ہو” ۔ اگر طاغوت کا ساتھ دو گے تو ایک وقت مقررہ تک تم کو مہلت دی جاتی ہے، پھرتم کو لوٹ کر میرے پاس ہی آنا ہے۔ پھر تمہارے درمیان فیصلہ کر دیا جائے گا، جو کچھ تم کرتے تھے۔
دجال کےحوالے سے حضورﷺ کی حدیثیں دیکھیں ، فرماتے ہیں، بہت سارے نیک مسلمان دجال کا ساتھ دیں گے اور کہیں گے کہ ہمیںمعلوم ہےکہ یہ دجال غلط ہے لیکن ہم اس کا ساتھ اس لئے دے رہے ہیں ہم اور ہمارے اہل وعیال اس کے شر سے محفوظ رہیں اور ہماری روزی میں رکاوٹ نہ آئے، پس ایسے لوگ دین سے خارج ہو جائیں گے اور ہمیشہ کے لئے جہیم میں ڈالے جائیں گے۔ لہٰذا جلد فیصلہ کر لیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ مہلت ختم ہو جائے۔

- Joined
- Jun 18, 2010
- Posts
- 3,547
- Reaction score
- 1,998
- Points
- 113
lo jee taliban ko masoom sabit karney wala aik aur agaya....Taliban jaisey wahshi darindon ko masoom dikaney waley waley bhi us jaisey hee hain....Taliban to muslman key insan kehlaney key bhi liaq nahin hian...insaniat key bhes mein shetanon ka aik groh hai jo islami holey mein namodar hoa hai aur Islam ka naam ley kar musalmanon ko hee mar rahey hain....sharam to ati nahin hai uper sey usko masoom dikhaney waley bhi ajatey hain...uski waja sey hamarey 40000 log marey gayey hain aur yeh kehtey hain masoom janon ka nuqsan na ho...keya munafiqat hai.....kuch had hotee hai muna...fiqat ke bhi
Advertisement
- Joined
- Feb 8, 2012
- Posts
- 15,696
- Reaction score
- 27,994
- Points
- 113
اگر توھین رسالت pbuhجرم ھے تو سب سے پھلے تمھاری گردن اڑا دینی چاھیے کیونکہ تم پیھم گستاخیاں کر رھے ھو اور سنت نبی کریم pbuhکی خلاف ورزی کرتے ھوے اپنے ھی مسلمان بھن بھائیوں اور کلم گو بچوں کو نمازیں پڑھتے ھوے جمعہ کے اجتماعات میں بموں سے اڑانے والے بدقماشوں کو تم نبی کریم pbuhکے اصحاب جیسا سمجھ بھی کیسے سکتے ھو۔داڑھی تو آجکل ھر ڈان رکھ رھا ھے تو کیا وھ سنت کی پیروی کر رھے ھیں
پھر کھاں تم نے پڑھا کہ نبی کریم pbuhنے ایک ھاتھ میں تلوار اور دوسرے میں قرآن تھاما ھوتا تھا۔جاھل انسان یہ گستاخانہ بات سب سے پھلے مودودی نے کی تھی جسکے عقائد ھی غیر واضح اور مبھم سے ھیں۔جو ایک صحافی تھا اور اسکا مطمع نظر صرف اقتدار حاصل کرنا تھا

iceburg
Banned
- Joined
- Dec 15, 2011
- Posts
- 2,224
- Reaction score
- 1,067
- Points
- 0
49:6
Quranic verse is clear. Talban jaise burre kirdar k log jo bhi khabar laein .. os ko proper tehqeeq k baghair accept nahi kerna chahiye...!!!
Secondly ... ye ayyet kissi doosri qaum ko Muslims ki naddani k ammal se bachane k liye hai...
Doosri aqwam k baare main saari sharr angaiz khabrein "islamist" log he nashar karte hain... jhoot ka bhi khlulla istimaal kerte hain "islamists" aur talban type ppl.
[FONT=PDMS_IslamicFont] [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]اے ایمان والو اگر کوئی شریر آدمی تمہارے پاس کوئی خبر لاوے تو خوب تحقیق کرلیا کرو کبھی کسی قوم کو نادانی سے کوئی ضرر نہ پہنچادو پھر اپنے کئے پر پچتانا پڑے ۔ (۶)[/FONT]
Quranic verse is clear. Talban jaise burre kirdar k log jo bhi khabar laein .. os ko proper tehqeeq k baghair accept nahi kerna chahiye...!!!
Secondly ... ye ayyet kissi doosri qaum ko Muslims ki naddani k ammal se bachane k liye hai...
Doosri aqwam k baare main saari sharr angaiz khabrein "islamist" log he nashar karte hain... jhoot ka bhi khlulla istimaal kerte hain "islamists" aur talban type ppl.
- Joined
- Aug 9, 2012
- Posts
- 7,277
- Reaction score
- 4,193
- Points
- 113
Why this agar in "
اگر توھین رسالت"
Not a full believer after all?اگر توھین رسالت pbuhجرم ھے تو سب سے پھلے تمھاری گردن اڑا دینی چاھیے کیونکہ تم پیھم گستاخیاں کر رھے ھو اور سنت نبی کریم pbuhکی خلاف ورزی کرتے ھوے اپنے ھی مسلمان بھن بھائیوں اور کلم گو بچوں کو نمازیں پڑھتے ھوے جمعہ کے اجتماعات میں بموں سے اڑانے والے بدقماشوں کو تم نبی کریم pbuhکے اصحاب جیسا سمجھ بھی کیسے سکتے ھو۔داڑھی تو آجکل ھر ڈان رکھ رھا ھے تو کیا وھ سنت کی پیروی کر رھے ھیں
پھر کھاں تم نے پڑھا کہ نبی کریم pbuhنے ایک ھاتھ میں تلوار اور دوسرے میں قرآن تھاما ھوتا تھا۔جاھل انسان یہ گستاخانہ بات سب سے پھلے مودودی نے کی تھی جسکے عقائد ھی غیر واضح اور مبھم سے ھیں۔جو ایک صحافی تھا اور اسکا مطمع نظر صرف اقتدار حاصل کرنا تھا
cricket4life
MPA (400+ posts)
- Joined
- Nov 18, 2012
- Posts
- 412
- Reaction score
- 477
- Points
- 0
Quran 10:99 "Agar Allah chahta ke force taqat istimal kar ke sab logon ko Musliman bana deta tu Zamin par jitne kafir hain Musliman ho jate phir bhi tum logon par Zulm kar ke Force taqat istimal kar ke Islam ki dawat do ge?
Quran 2:256 Aur Deen e Islam mein Koi Jabar nahi hai
Tu phir kiyun Talwar ki nok par yeh logon ko Shriat par amal karwan chahte hain?
Quran 5:32 Aur jis ne Aik begunah ko mara goya usn ne sari insaniat ko mara
Tu phir kiyun yeh 40,000 begunah Pakistanion ko mar chuke hain?Kiyun Masjidon aur School ko uda hain inho ne?Kiyon Quran Pak ki toheen ki hai jo us masjid me tha jo inhon ne Khudkush dhamakon se udayi?
Quran mein hai ke Jihad ke douran begunah bachon aur aurton ko mat maro
Lekin Jo begunah Pakistani inhon ne marein hain un mein se aadhe beguah bache aur aurtein thi...Kiya yeh HAIN MUJAHID?

- Jun 24, 2012
- Posts
- 387
- Reaction score
- 216
- Points
- 18
Forget everything [MENTION=11301]mnalam49[/MENTION], [MENTION=27923]Believer12[/MENTION] and [MENTION=26330]iceburg[/MENTION]- Do you believe in the ayat quoted by Ibn Ali. Is it true? Is it part of Quran? Do you believe that the media is truthful? Can everything they say be accepted on its face value?
If as you believe [MENTION=36146]ibnali[/MENTION] is titled towards proving the Taliban are innocent, so are you all bent on proving that BBC, CNN, Geo, Bush, Zardari, Rehman Malik have done the right thing. Try to see the true picture. You are relying on a media that is proven to be corrupt. Have you given a chance to the real Taliban to prove their case (not through this paid / corrupt media)? The media is always going to show the things that proves the mistake / crime of the opponent.
If as you believe [MENTION=36146]ibnali[/MENTION] is titled towards proving the Taliban are innocent, so are you all bent on proving that BBC, CNN, Geo, Bush, Zardari, Rehman Malik have done the right thing. Try to see the true picture. You are relying on a media that is proven to be corrupt. Have you given a chance to the real Taliban to prove their case (not through this paid / corrupt media)? The media is always going to show the things that proves the mistake / crime of the opponent.
iceburg
Banned
- Joined
- Dec 15, 2011
- Posts
- 2,224
- Reaction score
- 1,067
- Points
- 0
Forget everything @mnalam49, @Believer12 and @iceburg- Do you believe in the ayat quoted by Ibn Ali. Is it true? Is it part of Quran? Do you believe that the media is truthful? Can everything they say be accepted on its face value?
If as you believe @ibnali is titled towards proving the Taliban are innocent, so are you all bent on proving that BBC, CNN, Geo, Bush, Zardari, Rehman Malik have done the right thing. Try to see the true picture. You are relying on a media that is proven to be corrupt. Have you given a chance to the real Taliban to prove their case (not through this paid / corrupt media)? The media is always going to show the things that proves the mistake / crime of the opponent.
Talban and "islamists" are proven liers and fraudiyes.
At least UK hospital doctors are not proven liers.
- Joined
- Apr 11, 2012
- Posts
- 1,999
- Reaction score
- 3,329
- Points
- 63
Yeh Taliban kay Dalal ku koi ban kiyun nahi kerta???????????
paklover123
Banned
- Joined
- Nov 4, 2012
- Posts
- 909
- Reaction score
- 526
- Points
- 0
Forget everything @mnalam49 , @Believer12 and @iceburg - Do you believe in the ayat quoted by Ibn Ali. Is it true? Is it part of Quran? Do you believe that the media is truthful? Can everything they say be accepted on its face value?
If as you believe @ibnali is titled towards proving the Taliban are innocent, so are you all bent on proving that BBC, CNN, Geo, Bush, Zardari, Rehman Malik have done the right thing. Try to see the true picture. You are relying on a media that is proven to be corrupt. Have you given a chance to the real Taliban to prove their case (not through this paid / corrupt media)? The media is always going to show the things that proves the mistake / crime of the opponent.
Talibans have taken responsibility of so many bombings before in which so many innocent children and women died and there is no justification for those..even one attack is good enough to declare them as Kaffir but they have take responsibility of so many others as well even of those they did in mosques and shrines...These are a fitnah not our savior.Only Khawrjis fans can like these terrorists.
Advertisement
- Joined
- Aug 20, 2010
- Posts
- 4,093
- Reaction score
- 2,727
- Points
- 113
in ko is site par ban karnay k liay bara dil chahiay,admin bechara darta hay,k kal is par qatal ka fatwa na lag jaye:lol:
Yeh Taliban kay Dalal ku koi ban kiyun nahi kerta???????????
- Joined
- Aug 20, 2010
- Posts
- 4,093
- Reaction score
- 2,727
- Points
- 113
kon se talban real hain,wo talban jinhoon ne usa k kehnay par russia k khilaf jahad kiya tha,wo kaisa jahad tha,jo aik kafroon k kehnay par shoroo kiya giya tha,wo kaisa jahad tha jis mein masoom logoo k hathoon mein usa,europ aur israeel ka aslah diya giya tha,wo kaisa jahad tha,jis k baad socalled ulamaa ne baray baray banglay banaa liay,aur pajaro un k neechay aa gai,100 gunmen un sath hotay hain,aur ab un sab k bachay europ aur usa mein parhtay hain,
Forget everything @mnalam49 , @Believer12 and @iceburg - Do you believe in the ayat quoted by Ibn Ali. Is it true? Is it part of Quran? Do you believe that the media is truthful? Can everything they say be accepted on its face value?
If as you believe @ibnali is titled towards proving the Taliban are innocent, so are you all bent on proving that BBC, CNN, Geo, Bush, Zardari, Rehman Malik have done the right thing. Try to see the true picture. You are relying on a media that is proven to be corrupt. Have you given a chance to the real Taliban to prove their case (not through this paid / corrupt media)? The media is always going to show the things that proves the mistake / crime of the opponent.
- Joined
- Jul 9, 2012
- Posts
- 3,377
- Reaction score
- 3,250
- Points
- 0
Yeh Taliban kay Dalal ku koi ban kiyun nahi kerta???????????
پہلے میں بھی ایسا سوچتا تھا لیکن ان لوگوں کو بین نہ کرنے پر میں اتفاق رکھتا ہوں ، کیوں کے ان لوگوں نے طالبان کا چہرہ اور حقیقت جس طرح کھول دی ہے اس سے ان لوگوں کا بھلا ہو رہا ہے جو ان کو جہادی اور نہ جانے کیا کیا سمجھتے تھے . ان منافقوں کی حقیقت ان کی پوسٹ سے ہی آشکار ہو رہی ہے . ان کو بین کرنے کے بجاے ان کا بینڈ بجائیں یہ خود ہی ہر تھریڈ سے فرار ہو جایئں گے جو ان کی پرانی عادت ہے
Advertisement
- Joined
- Jul 9, 2012
- Posts
- 3,377
- Reaction score
- 3,250
- Points
- 0
kon se talban real hain,wo talban jinhoon ne usa k kehnay par russia k khilaf jahad kiya tha,wo kaisa jahad tha,jo aik kafroon k kehnay par shoroo kiya giya tha,wo kaisa jahad tha jis mein masoom logoo k hathoon mein usa,europ aur israeel ka aslah diya giya tha,wo kaisa jahad tha,jis k baad socalled ulamaa ne baray baray banglay banaa liay,aur pajaro un k neechay aa gai,100 gunmen un sath hotay hain,aur ab un sab k bachay europ aur usa mein parhtay hain,
یہ بھی ان کا پرپوگنڈہ ہے ، طالبان تو پاکستان کے مدرسوں میں روس کے جانے کے بعد پیدا ہوے تھے ، اس سے پہلے ان کا کوئی وجود نہیں تھا
- Joined
- Jun 24, 2012
- Posts
- 387
- Reaction score
- 216
- Points
- 18
So all those who disliked my post - No one answered whether they believe in the Ayat quoted as true? What should I treat this silence as? Yes or No? Circumstancial evidence suggests that you all dont believe and that you all believe that the Media is very Trust-worthy? I believe otherwise on both these matters.
[MENTION=12078]lotaa[/MENTION] - If taken the help of someone to throw out an enemy is wrong - then you must also have a look at the Seerah of Rasul Allah (Saw) - He too took the help and support of the Jews against the Makkan Disbeliever. If those Taliban who fought against the Russians with the help of US, had not done that - Russia would have taken over Afghanistan then (and perhaps Pakistan too). When your house is under attack, you have to save it as a priority
If Taliban are criminal in allying with US against Russia, USA is a bigger criminal in fighting against their own declared allies.
Just try to think independently. In your hate for Taliban (which may be justifiable to an extent) you are not seeing the reality. Emotions will only lead you to half truth (at best).

this is biggest crime no doubt but judge is Allah Tala and His Nabi Kareempbuh, if we have judges bais mullahs than punishments will be imposed on the streets by burning them alive.Why this agar in "اگر توھین رسالت" Not a full believer after all?
kon se talban real hain,wo talban jinhoon ne usa k kehnay par russia k khilaf jahad kiya tha,wo kaisa jahad tha,jo aik kafroon k kehnay par shoroo kiya giya tha,wo kaisa jahad tha jis mein masoom logoo k hathoon mein usa,europ aur israeel ka aslah diya giya tha,wo kaisa jahad tha,jis k baad socalled ulamaa ne baray baray banglay banaa liay,aur pajaro un k neechay aa gai,100 gunmen un sath hotay hain,aur ab un sab k bachay europ aur usa mein parhtay hain,
Mujahideen na Russia or communists ka khilaaf kis saal ma jihad shuru kia . . . . wo saal 1973 tha jub Russian sponsored Purcham/Sour revolution ka asarat Afghan society pur purnay shuru hua . . . . America Afghan Jihad ma kub kooda . . . . Wo saal 1983 tha jub Pakistanion na American aid lai kur america ko Afghan maamilaat ma aahnay ka mouqa dia . . . . Lihaza is ka baat upni ya jhooti bukwaas doobara na kurna nahi tu tum jaisay lootay ko tumhari auqaat yaad dila dunga . . . . Jo ka Bait ul Khilaa hai . . . . Carter administration tu Pakistan ki iltaja ka bawajood teen saal tuk afghan jihad sa door rahi or us ka baad Regan administration na Pakistan ka liay aid ka muhaida kia, or tum jaisa gia guzra bukwaas kurta hai ka afghanioun na america ka kehnay pur jihad kia . . . . Jahil shuks, behtar hai ka tu thori si history ko purh lay . . . .
Jo jihad lurnay waalay thay, wo lartay rahay us waqt tuk jub tuk Russia ka daafa nahi kur dia Afghanistan sa or us ka baad Afghanistan ma hi rahay . . . . Pakistan ya Iran jaa kur Jaidaadaian nahi bana leen . . . . yahi mujahideen baad ma Taliban ka naam sa doubara munzir aam pur aai or Pakistani/American sponsored Warlords ki thukai laga kur Afghanistan ma aman kaim kia . . . .
Or aaj bhi jo Afghanistan ma lur rahain hain, wo na tu tujh jaisay Pakistani ki tarah american aid ka dollaroun pur guzara kur rahain hain or naa hi buray buray bungloun ma baith kur tumhari tara ayashi kur rahain hain . . . .
this is biggest crime no doubt but judge is Allah Tala and His Nabi Kareempbuh, if we have judges bais mullahs than punishments will be imposed on the streets by burning them alive.
Our Mullahs, right or wrong . . . . But still they are not like your darling Christian Priests or the Jewish Rabbis that they would burn people alive on the streets . . . . Therefore, Sick, dirty and biased mind like you should go and kiss the arse of those priests, who burn thousands on the name of inquistion . . . . Witch hunt . . . . History of your darling europe is full of such attrocities . . . . 100 year religious war, 30 year catholic-protestant war, muslim genocide in spain 1607-1707 and much more . . . .
Featured Discussion
-
بلاول نے تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کی بندربانٹ کو مذاق قرار دیدیا
-
‘Their goal is to try and kill him’: Imran Khan’s sons fear he will die in prison - Sky News
-
عمران خان کا عدلیہ کو خط حقائق کےمنافی اورجھوٹ ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
Advertisement
-
عمران خان سے ملاقاتیں کروانے سے گھبراتے کیوں ہیں؟شاہد خقان عباسی
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان میں مفاہمت؟ جنرل لوڈھی کا بڑا دعویٰ — ڈیل نہیں، صاف شفاف انتخابات ہی راستہ
-
قومی حکومت بنی تو ڈرائی کلین تحریک انصاف اسکا حصہ ہوگی:منیب فاروق
-
Advertisement
-
عمران خان کا کھلا خط — نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے لیے ڈراؤنا خواب: بلڈ پریشر ایک سو بانوے تک، جان خطرے میں، فخر الرحمان کا بڑا تجزیہ
-
مجھے برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ ہے، زندہ رہوں گا تو بے گناہی ثابت کروں گا: عمران خان کا خط
-
عمران خان کا خط باہر کیسے آیا؟ شاہین سہبائی کا بڑا تجزیہ — عاصم منیر کا خوف، نئے صوبوں کا دباؤ اور امریکہ کا کھیل