Advertisement

طالبان نام کی کوئی تحریک نہیں، مولانا

[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: heading_txt, bgcolor: #ECF5FF, align: right"]پاکستان میں طالبان نام کی کوئی تحریک نہیں، مولانا فضل الرحمان[/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: #ECF5FF"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]

12-3-2012_78095_l.jpg

[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: right"]اسلام آباد…جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں طالبان نام کی کوئی تحریک نہیں ہے ، جس تحریک کووزارت داخلہ ، فورسز نے تسلیم کیااسے ہم تسلیم نہیں کرتے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ کسی کو اجازت نہیں دی جاسکتی کہ وہ کسی کو دہشتگر قرار دے۔جمعیت علمائے اسلام نے مذہبی ہم آہنگی کیلئے آواز بلند کی ہے اور کرتی رہے گی۔انہوں نے کہا کہ سازش کے تحت دینی مدارس کے طلبا اورعلمائے کرام کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ لوگ لاشیں اٹھا اٹھا کر تھک گئے ہیں،کارکنوں سے اپیل ہے کہ امن تباہ کرنے کی سازش ناکام بنادیں۔ملک میں امن وامان کی صورتحال ٹھیک نہیں تا ہم ان کا کہنا ہے کہ ملک میں فوجی آپریشن کے ذریعے امن قائم نہیں کیا جاسکتا۔
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]


http://search.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=78095
 
Advertisement
I remember he is the one who spread the news before swat operation that taliban r few km away from islamabad..... Still people support him which is very unfortunate
 
Advertisement
Ye munafiq banda hai..khud nahi jaanta ke kya bol chuka hai aur kya bol raha hai. Isko sirf paise se matlab hai, jis kikhatir deen, qaum aur ghairat sab baich deta hai.
 
they are reduced in numbers.Pakistan army jawans have been putting them to their places in last 3 years.Now they are just using pathetic tactics of killing civilians in blasts suicide attacks etc which will bring Allah's azab one day surely on these scums and their supporters.
 
منافق بندے کی سب سے بڑی نشانی ھے کہ وھ جھوٹ بولتا ھے اور جھوٹ کی سب سے بڑی نشانی ھے کہ بولنے والا اپنی ھی کھی گئ بات کو بھول جاتا ھے اور اگلی دفعہ کوی دوسری بات کر رھا ھوتا ھے۔ایسا کئ دوسرے علما کے ساتھ بھی ھوا ھے۔اسی پیج پر میں انکے متضاد بیانات پڑھ چکا ھوں۔
اسکا شکریہ کے بیانات دیتا رھتا ھے اور ھمارے شک کو یقین میں بدلتا رھتا ھے۔
​
 
Advertisement
امن مارچ ، جمائمہ خان کی ڈوکیومنٹری مووی کے لئے کیا گیا
ملالا کو گولی لگی ہی نہیں ، کوئی زخم کا نشان نہیں تھا
عمران خان یہود و نصاریٰ کا ایجنٹ ہے
پاکستان میں طالبان نام کی کوئی تحریک نہیں ہے
وکی لیکس کے مطابق ، مولانا امریکا سے وزیر اعظم بننے کی درخواست کر رہے تھے

:angry_smile: اب تمہی بتلاؤ کہ ہم بتلا ئیں کیا
 
Mullan kay aasabon per aaj kal sirf eik hee tehreek chhaey huee hey; iss fraudiay munafiq ko aur kuch nazar nahin aa'raha.
 
Advertisement
منافق بندے کی سب سے بڑی نشانی ھے کہ وھ جھوٹ بولتا ھے اور جھوٹ کی سب سے بڑی نشانی ھے کہ بولنے والا اپنی ھی کھی گئ بات کو بھول جاتا ھے اور اگلی دفعہ کوی دوسری بات کر رھا ھوتا ھے۔ایسا کئ دوسرے علما کے ساتھ بھی ھوا ھے۔اسی پیج پر میں انکے متضاد بیانات پڑھ چکا ھوں۔
اسکا شکریہ کے بیانات دیتا رھتا ھے اور ھمارے شک کو یقین میں بدلتا رھتا ھے۔
​

لگتا ہے مولوی ککڑ کو تبخیر ہو گئی ہے
​