Advertisement

طالبان ملک کے اصل دشمن

پچھلے کچھ ہفتوں کے دوران، طالبان اوران کے ساتھیوں نے پورے پاکستان میں اپنے حملے بڑھا دیے ہیں۔ یہ کوئی نئی بات نہیں کہ ان حملوں میں ملوث ملک دشمن طالبان ہی ہیں، لیکن چند ہفتوں کے دوران ایک کے بعد ایک حملہ اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ طالبان اور ان کے ساتھی بیتابی سے اپنے مقصد کو جو کہ پاکستان کو تباہی پر لانا ہے اسے پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ حملوں کی تعداد اس وقت بڑھا دی گئی ہے جب ملک پہلے ہی سیلاب کی ذد میں پھنسا ہوا ہے اور ساتھ ہی کراچی کے بگڑے ہوے حالات مزید ایک اور مشکل پیش کر رہے ہیں۔ کیا یہ ان کی اصلیت کی عکاسی اور انسانیت کی خلاف ورضی نہیں ظاہر کرتا؟

پاکستان کی بہادر قوم مضبوطی سے ان شیطانی ذہنیت کے مالک قاتلوں کو جو کہ بے گناہوں کی زندگی سے کھیل رہے ہیں، کا سامنا کر رہی ہے۔ صرف پچھلے ہی چند ہفتوں کے دوران ایک مسجد پر حملہ ہوا، ایک اور حملے میں چار بچوں کو مار دیا گیا جبکہ کوئٹہ میں دو بم پھٹے اور پھر عید کے جشن کے دوران ایک بم پھٹا اور یہ صرف چند حملوں کی داستان ہے۔ ابھی بھی جو کوئی طالبان اور ان کے ساتھیوں کو ملک کا دشمن ماننے سے انکارکر رہا ہے، وہ نہ صرف سچائی کو جھٹلا رہا ہے بلکہ اپنے آپ کو اندھیرے میں رکھا ہوا ہے۔ وہ اندھا دھند ہر عمر کے بندوں پر حملہ آور ہیں اور ان دہشت گردوں کو اپنا مقصد آگے بڑھانے سے روکنے کیلئے ہماری حکومتوں کو اتحاد قائم رکھنے کی ضرورت ہے جو کہ ان کی تنظیم کو توڑنے کیلئے بے حد ضروری ہے۔ ہمیں اس وقت متحد ہوکر ساتھ رہنے کی سخت ضرورت ہے۔ ہماری ہمت کا بار بار امتحان لیا جا رہا ہے، لیکن ہمیں دشمن کو یہ دکھانا ہے کہ ہم ہار نہیں مانیں گے اور ہم سب کے اچھے مستقبل کیلئے دہشت گردی کے خلاف لڑائی جاری رکھیں گے۔

علی خان

ڈی ای ٹی - یو اس سنٹرل کمانڈ

www.centcom.mil/ur
​
 
(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)

Ali Khan, I am ashamed I share the name "Khan" with you. You are a blemish on the name Khan by being an American stooge. Ally of the killers. Liers. May Allah's curse be on you and your masters.
 
agree but they are animals and dont care about flood or anything else
 
i think my bro, you should study and then analyze the situation, without knowing the fact you shouldn't make these kind of statements.
i think people like you are the really against pakistan, because you can't differentiate between good and bad.
may Allah show you right path,
 
Advertisement
no no taliban is not doing it. It is MQM which is doing it. MQM's suicide bombers are killing innocent pathans and killled those children inthe FATA AREA. Altaf Hussain is doing all that. Supereme court should ban MQM. Once they do it there will be full peace and there will not be any killing of pubjabis in baluchistan, not any khud kush hamal on pathans, even MQM is spreading dengue fever, we have reliable news from ISI, Altaf husain has a lap and he is creating dengue strain of mosquitoes and MQM's target killer ajmal pahari spread those mosquites in Punjab only. Zardari is innocent, he stole all the money to pay to MQM bhatta khore. MQM is also responsbile for dis member of the country in 1971 and they made Pak Jawan's to surrender, MQM should be banned. Mqm wants ANP to make a large pathan land taking away full NWFP and parts of punhab. |All evils in Pak is due to MQM. The poverty in the country is due to MQM as they are snatching away all the food from the hands of poor people in whole of Pakistan and their agents are stealing money, kidnapping children and firing on innocent people all over pakistan.
 
پچھلے کچھ ہفتوں کے دوران، طالبان اوران کے ساتھیوں نے پورے پاکستان میں اپنے حملے بڑھا دیے ہیں۔ یہ کوئی نئی بات نہیں کہ ان حملوں میں ملوث ملک دشمن طالبان ہی ہیں، لیکن چند ہفتوں کے دوران ایک کے بعد ایک حملہ اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ طالبان اور ان کے ساتھی بیتابی سے اپنے مقصد کو جو کہ پاکستان کو تباہی پر لانا ہے اسے پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ حملوں کی تعداد اس وقت بڑھا دی گئی ہے جب ملک پہلے ہی سیلاب کی ذد میں پھنسا ہوا ہے اور ساتھ ہی کراچی کے بگڑے ہوے حالات مزید ایک اور مشکل پیش کر رہے ہیں۔ کیا یہ ان کی اصلیت کی عکاسی اور انسانیت کی خلاف ورضی نہیں ظاہر کرتا؟ پاکستان کی بہادر قوم مضبوطی سے ان شیطانی ذہنیت کے مالک قاتلوں کو جو کہ بے گناہوں کی زندگی سے کھیل رہے ہیں، کا سامنا کر رہی ہے۔ صرف پچھلے ہی چند ہفتوں کے دوران ایک مسجد پر حملہ ہوا، ایک اور حملے میں چار بچوں کو مار دیا گیا جبکہ کوئٹہ میں دو بم پھٹے اور پھر عید کے جشن کے دوران ایک بم پھٹا اور یہ صرف چند حملوں کی داستان ہے۔ ابھی بھی جو کوئی طالبان اور ان کے ساتھیوں کو ملک کا دشمن ماننے سے انکارکر رہا ہے، وہ نہ صرف سچائی کو جھٹلا رہا ہے بلکہ اپنے آپ کو اندھیرے میں رکھا ہوا ہے۔ وہ اندھا دھند ہر عمر کے بندوں پر حملہ آور ہیں اور ان دہشت گردوں کو اپنا مقصد آگے بڑھانے سے روکنے کیلئے ہماری حکومتوں کو اتحاد قائم رکھنے کی ضرورت ہے جو کہ ان کی تنظیم کو توڑنے کیلئے بے حد ضروری ہے۔ ہمیں اس وقت متحد ہوکر ساتھ رہنے کی سخت ضرورت ہے۔ ہماری ہمت کا بار بار امتحان لیا جا رہا ہے، لیکن ہمیں دشمن کو یہ دکھانا ہے کہ ہم ہار نہیں مانیں گے اور ہم سب کے اچھے مستقبل کیلئے دہشت گردی کے

خلاف لڑائی جاری رکھیں گے۔
علی خانڈی ای ٹی - یو اس سنٹرل کمانڈwww.centcom.mil/ur​

واہ رے امریکی پٹھو ،،،،،،فضائی بمباری میں جو ہزاروں معصوم بچے ،،، عورتیں ،،، شہید کردیے گے ،،،، انکے خون کا حساب کون دیگا ،،،،،،؟؟؟؟
 
Taliban and their sympathisers and supporters (including those on this forum) are not only enemies of Pakistan, they are the enemies of the entire humanity. They are a cancer that must uprooted and destroyed otherwise they will set the whole world on fire and drag humanity into utter dark ignorance and barbarism!
 
Yes you should be ashamed but not because of sharing your name 'khan' with a nice person but because of your ignorance! And Allah's curse in not on those who call criminals criminals but on those who support barbarians and criminas and brutal killers such as the Taliban. [QUOTE=salmakh84;523541](clap)(clap)(clap)(clap)(clap)

Ali Khan, I am ashamed I share the name "Khan" with you. You are a blemish on the name Khan by being an American stooge. Ally of the killers. Liers. May Allah's curse be on you and your masters.
[/QUOTE]
 
Advertisement
Taliban and their sympathisers and supporters (including those on this forum) are not only enemies of Pakistan, they are the enemies of the entire humanity. They are a cancer that must uprooted and destroyed otherwise they will set the whole world on fire and drag humanity into utter dark ignorance and barbarism!

Non-believers are one nation.
 
I know , he wants to say tha CIA is against the people of US...

But could not say , because he has few US $ in his pocket....

So keep on Saying Ali Kan , we could translate it....
 
And believers like you and your friends Taliban are one in kiling innocent school going children. Shame on such 'believers' who kill innocent children and women and men in the name of the same God who and who's messenger says 'killing one innocent soul is like killing the entire humanity. Taliban and their sympathisers must be in the worst depths of the hell...rest assured salmakh24, khanharipur, atenasri and so!
Non-believers are one nation.
 
Advertisement
no no taliban is not doing it. It is MQM which is doing it. MQM's suicide bombers are killing innocent pathans and killled those children inthe FATA AREA. Altaf Hussain is doing all that. Supereme court should ban MQM. Once they do it there will be full peace and there will not be any killing of pubjabis in baluchistan, not any khud kush hamal on pathans, even MQM is spreading dengue fever, we have reliable news from ISI, Altaf husain has a lap and he is creating dengue strain of mosquitoes and MQM's target killer ajmal pahari spread those mosquites in Punjab only. Zardari is innocent, he stole all the money to pay to MQM bhatta khore. MQM is also responsbile for dis member of the country in 1971 and they made Pak Jawan's to surrender, MQM should be banned. Mqm wants ANP to make a large pathan land taking away full NWFP and parts of punhab. |All evils in Pak is due to MQM. The poverty in the country is due to MQM as they are snatching away all the food from the hands of poor people in whole of Pakistan and their agents are stealing money, kidnapping children and firing on innocent people all over pakistan.

yahan MQM ka zikr kahan sy aagia??
 
پچھلے کچھ ہفتوں کے دوران، طالبان اوران کے ساتھیوں نے پورے پاکستان میں اپنے حملے بڑھا دیے ہیں۔ یہ کوئی نئی بات نہیں کہ ان حملوں میں ملوث ملک دشمن طالبان ہی ہیں، لیکن چند ہفتوں کے دوران ایک کے بعد ایک حملہ اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ طالبان اور ان کے ساتھی بیتابی سے اپنے مقصد کو جو کہ پاکستان کو تباہی پر لانا ہے اسے پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ حملوں کی تعداد اس وقت بڑھا دی گئی ہے جب ملک پہلے ہی سیلاب کی ذد میں پھنسا ہوا ہے اور ساتھ ہی کراچی کے بگڑے ہوے حالات مزید ایک اور مشکل پیش کر رہے ہیں۔ کیا یہ ان کی اصلیت کی عکاسی اور انسانیت کی خلاف ورضی نہیں ظاہر کرتا؟

پاکستان کی بہادر قوم مضبوطی سے ان شیطانی ذہنیت کے مالک قاتلوں کو جو کہ بے گناہوں کی زندگی سے کھیل رہے ہیں، کا سامنا کر رہی ہے۔ صرف پچھلے ہی چند ہفتوں کے دوران ایک مسجد پر حملہ ہوا، ایک اور حملے میں چار بچوں کو مار دیا گیا جبکہ کوئٹہ میں دو بم پھٹے اور پھر عید کے جشن کے دوران ایک بم پھٹا اور یہ صرف چند حملوں کی داستان ہے۔ ابھی بھی جو کوئی طالبان اور ان کے ساتھیوں کو ملک کا دشمن ماننے سے انکارکر رہا ہے، وہ نہ صرف سچائی کو جھٹلا رہا ہے بلکہ اپنے آپ کو اندھیرے میں رکھا ہوا ہے۔ وہ اندھا دھند ہر عمر کے بندوں پر حملہ آور ہیں اور ان دہشت گردوں کو اپنا مقصد آگے بڑھانے سے روکنے کیلئے ہماری حکومتوں کو اتحاد قائم رکھنے کی ضرورت ہے جو کہ ان کی تنظیم کو توڑنے کیلئے بے حد ضروری ہے۔ ہمیں اس وقت متحد ہوکر ساتھ رہنے کی سخت ضرورت ہے۔ ہماری ہمت کا بار بار امتحان لیا جا رہا ہے، لیکن ہمیں دشمن کو یہ دکھانا ہے کہ ہم ہار نہیں مانیں گے اور ہم سب کے اچھے مستقبل کیلئے دہشت گردی کے خلاف لڑائی جاری رکھیں گے۔

علی خان

ڈی ای ٹی - یو اس سنٹرل کمانڈ

www.centcom.mil/ur
​

Oh really. well than, where is the difference between US and them? they are proving that they are hypocrites and you wont even accept.
 
And believers like you and your friends Taliban are one in kiling innocent school going children. Shame on such 'believers' who kill innocent children and women and men in the name of the same God who and who's messenger says 'killing one innocent soul is like killing the entire humanity. Taliban and their sympathisers must be in the worst depths of the hell...rest assured salmakh24, khanharipur, atenasri and so!

Shame one you underdog of Crusaders. You end will be with them.