Advertisement

طالبان مخالف مولویوں کے قتل کی منظم مہم

افغانستان میں پچھلی ایک دہائی میں افغان طالبان کے طریقوں اور نظریات سے متفق نہ ہونے والے افغان مولویوں کو ایک منظم مہم کے تحت قتل کیا جا رہا ہے۔

اس مہم میں آٹھ سو مولویوں نے طالبان کے طریقوں کو غیر اسلامی اور غیر قانونی قرار دیا اور ان سب کو قتل کردیا گیا۔

اس سلسے میں تازہ ترین قتل پچھلے ہفتے عالم مولوی عطا محمد کا ہوا جن کو قندھار میں گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ وہ وائس آف اسلام نامی مقامی ریڈیو سٹیشن میں
پروگرامنگ کے سربراہ تھے۔

طالبان کی منظم مہم میں ہلاک کیے جانے والوں میں کئی اہم مولوی یا علما تھے۔ اہم شخصیات میں ہلاک ہونے والے سب سے پہلے مولوی عبداللہ فیاض تھے۔ وہ قندھار مذہبی علما کونسل کے سربراہ تھے اور ان کو مئی 2005 میں قتل کیا گیا۔


طالبان نے زیادہ تر ہلاکتوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ اور حقیقت یہ ہے کہ بہت سے طالبان ان مولویوں کے شاگرد رہ چکے ہیں جس کا مطلب یہ ہوا کہ شاگرد اپنے استادوں کو قتل کر رہے ہیں۔


میرے اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ قتل افغانستان کے جنوبی حصے میں ہوئے ہیں جہاں پر طالبان کی پوزیشن مضبوط ہے اور جہاں کئی قبائلی عمائدین اور بااثر شخصیات کو قتل کیا گیا ہے

ہلاک کیے جانے والوں میں سے زیادہ تر مسجدوں کے امام یا سرکاری سکولوں میں استاد تھے۔ قومی علما کونسل کے 50 سے زیادہ رکن قتل کیے جا چکے ہیں۔

ان مولویوں اور علما کے قتل کے باعث مذہبی تعلیم میں خلا پیدا ہو گیا ہے اور مذہبی اسٹیبلشمنٹ میں تفریق پڑ گئی ہے جس کے باعث مستقبل میں مثبت بات چیت
خطرے سے دوچار ہو گئی ہے۔


افغان حکومت نے قومی علما کونسل 2002 میں قائم کی اور اس کا مقصد طالبان کے تحریک کے قانونی جواز کو چیلنج کرنا تھا۔ اس کونسل کا ایک اور مقصد یہ بھی تھا کہ حکومت کی مذہبی ساکھ کو بہتر کیا جا سکے۔ یہ کونسل صدر حامد کرزئی کی کھلے عام حمایت کرتی ہے اور صدر کے فیصلے پر بھی اثر انداز ہوتی ہے۔

اس کونسل کے زیادہ تر ممبران سابق مجاہدین ہیں جنہوں نے روس کے خلاف جنگ میں حصہ لیا تھا۔

قومی علما کونسل کے تین ہزار ارکان ہیں جو افغانستان میں نیٹو افواج کی موجودگی کے حق میں فتوے جاری کرتے ہیں اور طالبان سے شدت پسندی ترک کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

قومی علما کونسل سیکریٹیریٹ کے سربراہ قاضی نثار احمد صدیقی کا کہنا ہے: بہت سے اقدامات اسلام کے نام پر کیے جاتے ہیں جو کہ اسلام میں جائز نہیں ہیں، مثلاً مساجد اور سکولوں کو تباہ اور نقصان پہنچانا۔

حکومت کے سینکڑوں حمایتی مولویوں کو طالبان کی جانب سے دھمکیاں دی گئی ہیں کہ اگر وہ طالبان کے خلاف بولے تو ان کو مار دیا جائے گا۔

طالبان کا موقف ہے کہ حکومت کے حمایتی مولوی لوگوں کو درست راستے سے بھٹکا رہے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل ایک مقامی طالبان کمانڈر نے کہا تھا: اگر وہ صحیح راستے سے بھٹکتے ہیں تو بہت مشکلات پیدا کرتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ وہ ہماری جدوجہد کی حمایت کریں۔

طالبان کا کہنا ہے کہ افغان حکومت ناجائز ہے کیونکہ وہ کفار کی حمایت سے چل رہی ہے جنہوں نے افغانستان اسلامی امارات کی حکومت کا تختہ الٹا تھا۔

کچھ علاقوں میں طالبان نے مولویوں کو تنبیہ کی ہے کہ سکیورٹی فورسز کے ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی نماز جنازہ نہ پڑھائیں۔

اس قسم کے ایک واقعے میں مئی 2013 میں کنڑ صوبے میں ایک مولوی کی لاش پر ایک نوٹ چھوڑا گیا جس پر تحریر تھا: جو مولوی سکیورٹی اہلکاروں کی نماز پڑھائیں گے ان کا انجام اس جیسا ہو گا۔

http://www.bbc.co.uk/urdu/regional/2013/11/131119_afghanistan_taliban_clerics_killing_rh.shtml
​
 
Advertisement
Re: طالبان مخالف مولویوں کے قتل کی منظم مہم خا

بس فیر تو عزادار بن جا

کیونکہ طالبان نے جس طرح تمھارے مغربی خداوں کو بگایا ہے

کل کو اس بد قماش کرزئی کو بھی لٹکائیں گے

​
 
Re: طالبان مخالف مولویوں کے قتل کی منظم مہم خا

بس فیر تو عزادار بن جا

کیونکہ طالبان نے جس طرح تمھارے مغربی خداوں کو بگایا ہے

کل کو اس بد قماش کرزئی کو بھی لٹکائیں گے

​


بھائی فلحال تو پاکستانیوں کی ہی گردنیں اتار رہے ہیں .
 
Advertisement
Re: طالبان مخالف مولویوں کے قتل کی منظم مہم خا



بھائی فلحال تو پاکستانیوں کی ہی گردنیں اتار رہے ہیں .

تمہیں اس سے کیا لینا دینا وہ تو اسلام کی اندرونی جنگ لڑ رہے ہیں
You are an Atheist
you should worry about
Atheist not Muslims.

​
 
Re: طالبان مخالف مولویوں کے قتل کی منظم مہم خا

تمہیں اس سے کیا لینا دینا وہ تو اسلام کی اندرونی جنگ لڑ رہے ہیں
You are an Atheist
you should worry about
Atheist not Muslims.

​


Well I am a Humanist, I care about all humans.

Also, I didn't know Islam is about killing and pillaging, Thank you for telling me. You are a model Muslim, at least you tell it the way it is.
 
Re: طالبان مخالف مولویوں کے قتل کی منظم مہم خا

صد فی صد '' حسن بن صباح '' کا طریقہ کار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Re: طالبان مخالف مولویوں کے قتل کی منظم مہم خا


کانڑے مُلا عُمر مفرور کے تکفیری پیروکار گِروہ کے یہی لچھن پاکستان میں بھی ہیں۔
مفتی سرفراز نعیمی صاحب سے لیکر مولانا حسن جان صاحب تک اپنے پرائے ہر مسلک کے عُلما اِن ***** تکفیریوں کیخلاف فتوے جاری کرنے کے جو مُجرم تھے کانڑے خلیفہ کے دجالی سپاہیوں نے اُنہیں بیدردی سے قتل کیا۔ یہ تکفیریوں کا ایمان ہے کہ اُنکے عِلاوہ کوئی مُسلمان نہیں باقی سب کُفار ہیں اور کُفار کو مارو۔ وہ جہاں مِلیں، جیسے مِلیں، جِتنے مِلیں، مرد، عورت، ننھے بچے، بوُڑھے کی تمیز کیے بغیر اُنکا قتل کارِ ثواب ہے۔ اِنہوں نے چالیس ہزار پاکستانی جہنم میں جانے کیلئے تو نہیں مارے نہ . . . . جبکہ جہنم اِنکی جُدائی میں کِتنی اُداس رہتی ہے کِسی کو اندازہ بھی نہیں۔
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: طالبان مخالف مولویوں کے قتل کی منظم مہم خا


Well I am a Humanist, I care about all humans.

Also, I didn't know Islam is about killing and pillaging, Thank you for telling me. You are a model Muslim, at least you tell it the way it is.
Good then you should care about other Human beings of African continents Indians continents and mostly from Athens.
Dont worry about the Muslims because you are just wasting your valuable time for postings about Islam.

​
 
Re: طالبان مخالف مولویوں کے قتل کی منظم مہم خا

بس فیر تو عزادار بن جا

کیونکہ طالبان نے جس طرح تمھارے مغربی خداوں کو بگایا ہے

کل کو اس بد قماش کرزئی کو بھی لٹکائیں گے

​
مشکل ہے بھائی ، مشرف تو لٹکایا نہی گیا ابھی تک ان سے


تمہیں اس سے کیا لینا دینا وہ تو اسلام کی اندرونی جنگ لڑ رہے ہیں
You are an Atheist
you should worry about
Atheist not Muslims.

​



اسلام کی اندرونی جنگ کی ہوتی ہے یار ؟ مسلمانوں کو قتل کرنا ؟؟؟

رسول کریم نے یہ لڑی ہے کیا ؟
 
Last edited:
Re: طالبان مخالف مولویوں کے قتل کی منظم مہم خا


کانڑے مُلا عُمر مفرور کے تکفیری پیروکار گِروہ کے یہی لچھن پاکستان میں بھی ہیں۔
مفتی سرفراز نعیمی صاحب سے لیکر حسن جان تک اپنے پرائے ہر مسلک کے عُلما اِن ***** تکفیریوں کیخلاف فتوے جاری کرنے کے جو مُجرم تھے کانڑے خلیفہ کے دجالی سپاہیوں نے اُنہیں بیدردی سے قتل کیا۔ یہ تکفیریوں کا ایمان ہے کہ اُنکے عِلاوہ کوئی مُسلمان نہیں باقی سب کُفار ہیں اور کُفار کو مارو۔ وہ جہاں مِلیں، جیسے مِلیں، جِتنے مِلیں، مرد، عورت، ننھے بچے، بوُڑھے کی تمیز کیے بغیر اُنکا قتل کارِ ثواب ہے۔ اِنہوں نے چالیس ہزار پاکستانی جہنم میں جانے کیلئے تو نہیں مارے نہ . . . . جبکہ جہنم اِنکی جُدائی میں کِتنی اُداس رہتی ہے کِسی کو اندازہ بھی نہیں۔
​
oh..........blaw blaw
Any thing else did you have to say?

 
Last edited by a moderator:
Re: طالبان مخالف مولویوں کے قتل کی منظم مہم خا

oh..........bbbbbb ybbbb bioooo bbb ooooo hhhhhhhhh kkkkkkkkk
Bow Bow Bow Bow Bow Bow Bow Bow Bow Bow Bow Bow Bow B
Any thing else did you have to say?


غلیظ النسل الپلید المفرو نجاست خور کانڑے مُلا عُمر پیچشی کی زبان میں بات کرو گے تو اُسکی زبان میں جواب نہیں دوں گا۔​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: طالبان مخالف مولویوں کے قتل کی منظم مہم خا

مشکل ہے بھائی ، مشرف تو لٹکایا نہی گیا ابھی تک ان سے






اسلام کی اندرونی جنگ کی ہوتی ہے یار ؟ مسلمانوں کو قتل کرنا ؟؟؟

رسول کریم نے یہ لڑی ہے کیا ؟

Just hope for the best but unfortunately

Under the shadow of democracy you will never get justice

Hope for Islamic system then Musharaf might get his neck long

i am seeing him as a free man soon.
 
Last edited:
Re: طالبان مخالف مولویوں کے قتل کی منظم مہم خا

غلیظ النسل الپلید المفرو نجاست خور کانڑے مُلا عُمر پیچشی کی زبان میں بات کرو گے تب بھی اُسکی زبان میں جواب نہیں دوں گا۔​
red-chillies.jpg
 
Re: طالبان مخالف مولویوں کے قتل کی منظم مہم خا

Just hope for the best but unfortunately

Under the shadow of democracy you will never get justice

Hope for Islamic system then Musharaf might get his neck long

i am seeing him as a free man soon.

I am hoping Islamic system since movement against Bhutto was started by all Ulama deen and religious parties.


Could u answer my second question about internal fight of Islam.
 
Re: طالبان مخالف مولویوں کے قتل کی منظم مہم خا

I am hoping Islamic system since movement against Bhutto was started by all Ulama deen and religious parties.


Could u answer my second question about internal fight of Islam.

Oh come on
Raaz

you are a Big Guru yourself with 21,346 posts you don't need answers from a toddler.
 
Advertisement
Re: طالبان مخالف مولویوں کے قتل کی منظم مہم خا


Oh come on
Raaz

you are a Big Guru yourself with 21,346 posts you don't need answers from a toddler.

No , it is not to say like that,......please explain what is internal fight of Islam.?

As far I know there is no internal fight in Islam , ever....
 
Re: طالبان مخالف مولویوں کے قتل کی منظم مہم خا

No , it is not to say like that,......please explain what is internal fight of Islam.?

As far I know there is no internal fight in Islam , ever....
Internal fight of Islam means by fight against democracy system and Islamic Rules which

our best leaders like Mushaaf Zardari Nawaz pakistan khan Asfand yar wali altaf husain

etc etc the pitho of west want to impose on Pakistan.

Their thinking is only democracy can save Pakistan which is bull shiit.

 
Re: طالبان مخالف مولویوں کے قتل کی منظم مہم خا

Internal fight of Islam means by fight against democracy system and Islamic Rules which

our best leaders like Mushaaf Zardari Nawaz pakistan khan Asfand yar wali altaf husain

etc etc the pitho of west want to impose on Pakistan.

Their thinking is only democracy can save Pakistan which is bull shiit.


Ok , I got it , this internal fight of Islam...... thanks....
 
Re: طالبان مخالف مولویوں کے قتل کی منظم مہم خا

Internal fight of Islam means by fight against democracy system and Islamic Rules which

our best leaders like Mushaaf Zardari Nawaz pakistan khan Asfand yar wali altaf husain

etc etc the pitho of west want to impose on Pakistan.

Their thinking is only democracy can save Pakistan which is bull shiit.


So what can save Pakistan? Filthy Mullah who rape underage children in Madrasas? Shame on you and your Talibani dogs.
 
Re: طالبان مخالف مولویوں کے قتل کی منظم مہم خا

So what can save Pakistan? Filthy Mullah who rape underage children in Madrasas? Shame on you and your Talibani dogs.
God bless you.