Advertisement

طالبان قیدیوں کی رہائی اوبامہ کےگلے پڑگئ&#1740


امریکی فوجی کے بدلے طالبان قیدیوں کی رہائی صدر اوباما کے گلے پڑگئی


260619-ObamaPhotoFile-1402088004-580-640x480.JPG



برسلز:
امریکی صدر اوباما طالبان قیدیوں کو رہا کرکے سخت آزمائش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ تاہم اس ضمن میں انھوں نے کسی معذرت سے انکارکیا ہے۔


ان کا فیصلہ واشنگٹن میں سیاسی ہلچل کاباعث بن گیاہے۔ اس فیصلے کے ناقدین میںری پبلکن اور ڈیموکریٹ دونوں شامل ہیں۔ ان کا پوچھنا ہے کہ طالبان کی قید سے ایک امریکی فوجی کی رہائی کے بدلے گوانتانامو سے 5 طالبان قیدی رہا کرنا کس قانون کے مطابق تھا۔ اور یہ کہ اس کی جو قیمت ادا کی گئی اورجو اصول نظرانداز کیے گئے ان کا کیا ہوگا۔ مگر اوباما کا ایک ہی جواب ہے کہ بطور کمانڈران چیف ان کی یہ ذمے داری تھی کہ وہ برگڈال کو واپس لائیں۔


انھوں نے کہا کہ امریکا کا ایک بنیادی اصول ہے کہ ہم اپنی یونیفارم پہنے ہوئے کسی شخص کو پیچھے نہیں چھوڑتے۔ برگڈال کی صحت اسے مزید وہاں چھوڑنے کی اجازت نہیں دیتی تھی۔ اوباما نے کہاکہ انھیں ایک موقع ملا، انھوں نے اس سے فائدہ اٹھایااور اس کے لیے وہ شرمندہ نہیں، نہ ہی واشنگٹن کے یہ تنازعات ان کے لیے نئے ہیں۔

ریفرنس:حوالہ
​
 
Advertisement
Re: امریکی فوجیوں کی رہائی اوبامہ کےگلے پڑگئ&a


براہ مہربانی ٹائٹل درست کر دیں۔۔۔
محترم ومکرم ایڈمن صاب۔۔۔۔۔
میری تھریڈ کا ٹائٹل آپ نے چھیڑخانی کر کے خراب کر دیا ہے۔۔۔۔۔
اوباما نے امریکی فوجی رہا نہیں کئیے بلکہ طالبان قیدی رہا کیئے تھے۔۔۔۔
 
Advertisement
Re: طالبان قیدیوں کی رہائی اوبامہ کےگلے پڑگئ&a

Irrespective of the fact that I have extreme degree of the hate against America but I appreciate their attitude that they don't leave behind their people and very thought provoking for us just think what we did in Kargil left behind our soldiers without ammunition, what we did in aftermath of 9/11 left behind those whom we motivated in the name of Islam, we earlier gave sanctuary of Muslim fighters of Chechnya in the name of Islam later we are calling them terrorists.