سلیم صافی ، حامد میر اور اس طرح کے احمق سوات میں بھی فوج کا قیمتی وقت مذاکرات میں برباد کروا چکے ھیں جس کے نتیجے میں سینکڑوں سواتیوں کا قتل عام کیا گیا صحافیوں کو بھرے جلسہ میں ویڈیو کیمروں کے سامنے اٹھا کر لے جایا گیا اور چند لمحوں بعد قتل کر دیا گیا۔اس بدمعاشی راج میں لڑکیوں کو سرعام کوڑے مردوں نے مارنے شروع کر دیے تو فوج کو ھوش آیا وقت بھت گزر چکا تھا اور طالبان مالاکنڈ سے باھر کے علاقے بھی فتح کرتے چلے جارھے تھے۔پھر فوج نے اسی بھادر جرنیل کی خدمات لیں جس نے طالبان کو جنوبی وزیرستان سے مار بھگایا تھا۔اسی بھادر جرنیل نے پھر سوات کو ان کیڑوں سے پاک کیا
سلیم صافی کے تمام دلائل انتھای بودے ھیں۔خود مان رھا ھے کہ طالبان کے بھت سارے گروھ اپنے علاقے میں آزاد حیثیت سے کام کرتے ھیں تو پھر کل سے مذاکرات کیسے ھونگے جز ھی سے ھونگے جو افادیت سے خالی ھونگے۔
آخر پر نبی کریم کے دور کا حوالہ دونگا مدینہ میں یھود کے قبائل سے بھی مذاکرات ھوے اور انھیں معاھدھ پر لایا گیا۔معاھدھ پرسائن ھوے لیکن جب قریش نے غزوھ خندق کے موقع پر مدینہ کو مٹانے کی غرض سے حملہ کیا تو یھود کے ایک قبیلے نے غداری کی اور اندر سے مسلمانوں کو نقصان دینا چاھا۔فتح کے بعد اس یھودی قبیلے کو معاھدھ توڑنے کی پاداش میں ایک ایک کر کے قتل کر دیا گیا تین سو کے لگ بھگ افراد کو قتل کیا گیا۔صرف بچے اور خواتین یا وھ جنھوں نے مسلمان ھونے کا اعلان کر دیا معاف کردئے گئے۔ طالبان سے مذاکرات کرنے سے پھلے وھ پاکستانی جنکے عزیزوں پیاروں کو خودکش حملوں میں مارا جاچکا ھے ان سے بھی کچھ پوچھا گیا ھے؟
کیا طالبان کو معاھدھ توڑنے کی پاداش میں قتل کیا جانا مذاکرات میں شامل ھے یا نھیں؟
کوی کہہ سکتا ھے کہ معاھدھ کی خلاف ورزی پر جب یھودی قبیلے کو قتل کیا جارھا تھا (لگ بھگ تین سو یھودی قتل ھوے) تو جو یھودی اس وقت مسلمان ھوے انھوں نے جان بچانے کیلیے اسلام قبول کیا اور وھ منافق تھے۔
لیکن یاد رکھیں ایسا کھنے والا گناھ عظیم کا مرتکب ھوتا ھے کیونکہ نبی کریم وھیں موجود تھے اور آپ نے انکو منافق نھیں کھا بلکہ انھیں مسلمان مانا اور معاف فرمایا۔آج جو لوگ فرقہ پرستی کی آگ میں جل رھے ھیں انکو بھی اس واقعہ سے سبق لینا چاھیے۔اور کسی کلمہ گو کو کافر کھنے سے جھنم بھی ذھن میں رھنی چاھیے جھاں ان جیسوں کو ھمیشہ رھنا ھے
Sir ji then what about Imran khan and PTI who want to talk
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|