لبرل بھائی یہاں میں آپ سے اختلاف کروں گا کہ یہ سب طالبان کے چمچے نہیں بلکہ عمران کے چمچے ہیں، سیاست میں منفرد نظر آنے کے شوق میں اور سیاسی مخالفین کی ضد میں جس طرف خان صاحب چل پڑے ہیں وہ راستہ انہیں تنہائی کی طرف لے جائے گا اور یہ سارے چمچے کسی اور تھالی کی زینت ہوں گے۔ آج ان کو عمران خان کہہ دے کہ شعوری پُختگی کے باعث میں اب طالبان کی مخالفت کا اعلان کرتا ہوں تو آدھے مجاہد جن میں کچھ کتورے بھی نظروں پر سستا سا چشمہ لگائے یہاں مذاکرات کا راگ الاپتے ہیں، انہی طالبان اور انہی قبائیلیوں کی کردار کُشی کرتے نظر آرہے ہوں گے۔ لکیر کے یہ فقیر میں دہائیوں سے دیکھتا چلا آرہا ہوں جن کی اپنی کوئی سوچ نہیں، پھر بِلبِلاتے ہیں کہ سیاست اور ملک کو سیاستدان کھا رہے ہیں۔ خود اپنا یہ حال ہے کہ لیڈر کی زبان سے نکلا ہر لفظ ان کے لئیے اتنا متبرک ہوجاتا ہے کہ قران اور حدیثوں کا غلط استعمال شروع کردیتے ہیں۔ الیکشن سے پہلے آپ سمیت ہر صاحب شعور کو عمران خان صاحب کی اسی کامیابی کا یقین تھا جو کم و بیش اب حاصل ہوئی بالکل اسی طرح اب یہ بھی پکا یقین ہے آنے والے وقت میں عمران جیسے شہزور کو شہ گام بننے پر مجبور کر دیا جائے گا۔ کچھ ان کے آس پاس کے لوگوں کی وجہ سے اور کُچھ اُن کے احمق سپورٹر کی وجہ سے، ویسے اب وہ سجو بھائی کی برزجمہر والی اسطلاح بہت یاد آتی ہے، کاش اسی وقت سے ان کو کنٹرول میں رکھنے کی کوشش شروع کی جاتی۔
جس کسی بھائی کو شہ گام کا مطلب نہ پتہ ہو اُن کے لئیے عرض ہے کہ یہ وہ گھوڑا ہوتا ہے جسے ایسا سُدھا لیاجاتا ہے کہ چلتے وقت اپنے سوار کے پیٹ کا پانی بھی ہلنے نہیں دیتا۔
This is from today's interview of Imran Khan with Shahid Masood, as usual Imran Khan was blaming government for the terrorism. shahid masood: lekin dhamake tuu un ki side se ho rahe hen Imran Khan: magar hum ceasefire tau karen
It was such a confusing statement that I was baffled for a while.
کاکا شپائی اگر آج کے لیڈرز میں کسی کا ویژن واضح ہے تو صرف عمران خان ہے ، کنفیوز وہ نہیں تم ہو ، دس سال سے یہی کہہ رہا ہے وہ ، باقی سب حرامخوز کاروباری جنہیں آپ جیسے لوگ لیڈر سمجھتے ہیں ، ہوا کے ساتھ بیان بھی بدل لیتے ہیں ، عمران خان نے 2004 میں کہا تھا کہ وزیرستان میں فوجیں نا بھیجیں ، اگر ایسا کیا تو انڈیا کو بھول جائیں آپ ، ہماری فوج یہیں پھس کے رہ جائے گی ، اور اس کی بات سو فیصد سچ ہوئی ، تب بھی مشرف اور آپ جیسے بیوقوف یہی کہہ رہے تھے 2 ،3 ہفتوں کی بات ہے ہم سب کا خاتمہ کر دیں گے ، کر لو خاتمہ ہن فیر
Dr. Shahid Masood k program me IK Sb. ny ek dafa Phir apna stance bata deya hy..... I m totally agree with him, logical aur practical baat ki hy aur sada alfaz me apni baat beyan ker di hy.
Yar Aamir, ab ager naye naye tatoo teroo ko ye baat samjh na aye tu insan keya kary...?
مقصد بیماری ختم کرنا ہے ، دوا سے ہو یا چیر پھاڑ سے ، قاتلوں چوروں ڈاکوؤں کو سزا دینے سے جرم بڑھتا نہیں کم ہوتا ہے ، طالبان چور ڈاکو نہیں دشمن ہیں ، یہ جنگ ہے اور جنگ میں عام حالات سے ہٹ کے ہی فیصلے کے جاتے ہیں دس سال سے آپریشن ہی چل رہا ہے ، معاملہ مزید بگڑا نا ، اگر پہلے دن سے مذاکرات ہوئے ہوتے اور مشرف نے اپنا کمانڈو پن نا دکھایا ہوتا تو یہ مسلہ بہت پہلے ختم ہو چکا ہوتا ، مشرف کی حماکتوں نے مسلہ اتنا خراب کر دیا کہ اب مذاکرات بھی محال ہو رہے ہیں
عمران خان کی جگہ میں ہوتا تو میں بھی یہی کرتا ، میں بھی ان سے یہی پوچھتا کہ 65 سال سے یہی آئین ہے ، یہی قانون ہے ، پہلے تو تم لوگ ہمارے ساتھ مل کے دشمن سے لڑتے رہے اب کیا مسلہ ہو گیا ہے
اگر مذاکرات فیل ہوتے ہیں تو ظاہرہے پھر لڑائی ہی ہو گی ، بقول عمران خان اگر مذاکرات کا آپشن بھی نہ بچا پھر تو دس فیصد کامیابی کے امکان پے بھی ہمیں لڑنا ہی پڑے گا
اور براے مہربانی بھائی آن لائن فسادیوں کی طرح اب یہ مت کہنا کے دھماکوں میں تیزی تو فوج جانے کے بعد آیی اپ کیا چاہتے تھے کے دھماکے ہوتے رہتے اور فوج اور گورنمنٹ چپ چاپ بیٹھ کر دیکھتے رہتے ؟؟
اور عمران خان سہی کھتا ہے کے ہمیں امن چاہیے لیکن دونوں سائیڈ کی بات نہیں کرتا میں نے نہیں سنا کبھی عمران خان نے طالبان کے کاموں کی مذمت کی ہو
مجے اختلاف بھی اسی بات پر ہے
اور اس وقت وہاں فوج بھیجنا ٹھیک فیصلہ تھا کیوں کے اپ دیکھ لو اگر نہ بھیجتے تو لال مسجد جسے مزید کتنے فتنے پیدا ہو چکے ہوتے مشرف نے اس وقت درست فیصلہ لیا
بس وہ سیاست میں پڑھ گیا جب اس نے دوبارہ صدر بننا تھا تو اسے ووٹ چاہیے تھا فاٹا والوں کا اور خیبر پختون خوا میں متحدہ مجلس عمل کے نیچے یہ سب ہوتا رہا
Aaj pher Liberal Fasaadio kay phait may dard taiz hugaya hay iss lea dard ki waja say kharafat bakna inn ki majbouri hay.
Ager itna hi dard ziada hay tu ager kuch b nahi kar saktay tu aik jacket pehan kay inn kay kisi madrasay may khudkush damaka karay aur TTP kay kisi ustaad tu uraday aur yee message chor day kay 'adlay ka badla'. Q ajaatay hu hamara demagh kharab karnay?
اور براے مہربانی بھائی آن لائن فسادیوں کی طرح اب یہ مت کہنا کے دھماکوں میں تیزی تو فوج جانے کے بعد آیی اپ کیا چاہتے تھے کے دھماکے ہوتے رہتے اور فوج اور گورنمنٹ چپ چاپ بیٹھ کر دیکھتے رہتے ؟؟
اور عمران خان سہی کھتا ہے کے ہمیں امن چاہیے لیکن دونوں سائیڈ کی بات نہیں کرتا میں نے نہیں سنا کبھی عمران خان نے طالبان کے کاموں کی مذمت کی ہو
مجے اختلاف بھی اسی بات پر ہے
اور اس وقت وہاں فوج بھیجنا ٹھیک فیصلہ تھا کیوں کے اپ دیکھ لو اگر نہ بھیجتے تو لال مسجد جسے مزید کتنے فتنے پیدا ہو چکے ہوتے مشرف نے اس وقت درست فیصلہ لیا
بس وہ سیاست میں پڑھ گیا جب اس نے دوبارہ صدر بننا تھا تو اسے ووٹ چاہیے تھا فاٹا والوں کا اور خیبر پختون خوا میں متحدہ مجلس عمل کے نیچے یہ سب ہوتا رہا
I had told u in another thread that Army had been to FATA in 2002 not 2004 and there only 2 blast each 2000 and 2001. Blast had increased after 2002. Rather u correct your facts.
ملالا پے حملہ ہوا ، عمران خان نے کہا حملہ آور مسلمان تو کیا انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں ، جنرل ثنا اللہ کی شہادت پے عمران خان نے کہا ، مذاکرات کو نا قابل تلافی نقصان پہنچا ہے اس حرکت سے ، ہر خود کش حملے کی مذمت کی ہے عمران خان ہے
اب آتے ہیں مسلے کی طرف ، آپ بھی امن چاہتے ہیں میں بھی ، آپ وہ طریقہ استعمال کرنا چاہ رہے ہیں جو دس سال سے فیل ہو رہا ہے ، میں چاہ رہا ہوں کوئی نیا آپش ملا ہے تو استعمال کیا جائے، کیونکہ یہ مسلہ ہر صورت ختم کرنا ہے
Dr. Shahid Masood k program me IK Sb. ny ek dafa Phir apna stance bata deya hy..... I m totally agree with him, logical aur practical baat ki hy aur sada alfaz me apni baat beyan ker di hy.
Yar Aamir, ab ager naye naye tatoo teroo ko ye baat samjh na aye tu insan keya kary...?
لبرل بھائی یہاں میں آپ سے اختلاف کروں گا کہ یہ سب طالبان کے چمچے نہیں بلکہ عمران کے چمچے ہیں، سیاست میں منفرد نظر آنے کے شوق میں اور سیاسی مخالفین کی ضد میں جس طرف خان صاحب چل پڑے ہیں وہ راستہ انہیں تنہائی کی طرف لے جائے گا اور یہ سارے چمچے کسی اور تھالی کی زینت ہوں گے۔ آج ان کو عمران خان کہہ دے کہ شعوری پُختگی کے باعث میں اب طالبان کی مخالفت کا اعلان کرتا ہوں تو آدھے مجاہد جن میں کچھ کتورے بھی نظروں پر سستا سا چشمہ لگائے یہاں مذاکرات کا راگ الاپتے ہیں، انہی طالبان اور انہی قبائیلیوں کی کردار کُشی کرتے نظر آرہے ہوں گے۔ لکیر کے یہ فقیر میں دہائیوں سے دیکھتا چلا آرہا ہوں جن کی اپنی کوئی سوچ نہیں، پھر بِلبِلاتے ہیں کہ سیاست اور ملک کو سیاستدان کھا رہے ہیں۔ خود اپنا یہ حال ہے کہ لیڈر کی زبان سے نکلا ہر لفظ ان کے لئیے اتنا متبرک ہوجاتا ہے کہ قران اور حدیثوں کا غلط استعمال شروع کردیتے ہیں۔ الیکشن سے پہلے آپ سمیت ہر صاحب شعور کو عمران خان صاحب کی اسی کامیابی کا یقین تھا جو کم و بیش اب حاصل ہوئی بالکل اسی طرح اب یہ بھی پکا یقین ہے آنے والے وقت میں عمران جیسے شہزور کو شہ گام بننے پر مجبور کر دیا جائے گا۔ کچھ ان کے آس پاس کے لوگوں کی وجہ سے اور کُچھ اُن کے احمق سپورٹر کی وجہ سے، ویسے اب وہ سجو بھائی کی برزجمہر والی اسطلاح بہت یاد آتی ہے، کاش اسی وقت سے ان کو کنٹرول میں رکھنے کی کوشش شروع کی جاتی۔
جس کسی بھائی کو شہ گام کا مطلب نہ پتہ ہو اُن کے لئیے عرض ہے کہ یہ وہ گھوڑا ہوتا ہے جسے ایسا سُدھا لیاجاتا ہے کہ چلتے وقت اپنے سوار کے پیٹ کا پانی بھی ہلنے نہیں دیتا۔
نہیں ایسا بلکل نہیں کہ جو عمران خان نے کہہ دیا وہی ٹھیک ہے ، اعتراض ہوتا ہے ہمیں بھی لیکن اس معاملے میں شروع دن سے عمران خان کا یہی مؤقف ہے اور اس کی کہی باتیں سچ ہو رہی ہیں ، عمران خان نے 2004 میں کہا تھا کہ نا بھیجو فوج وزیرستان ہم پھنس جائیں گے ، مشرف اس اکڑ میں تھا کہ 2 ، 3 ہفتے میں ان کا صفایا کر دیں گے لیکن ہم واقعی پھنس گئے اور آج تک پھنسے ہوئے ہیں
مذاکرات کو میں اسلئے سپورٹ کر رہا ہوں کہ یہ ایک طرح کی وارننگ ہے طالبان کے لئے کہ جو امن چاہتا ہے وہ باز آ جائے اور بہت سے باز آ بھی جائیں گے لیکن یقینا" ہارڈ لائنرز نہیں باز آنے والے اور پھر ان سے لڑتے وقت پوری قوم اچھی طرح کلئیر ہو گی کہ ان کو ہر موقعہ دیا گیا لیکن ٹھکائی کے علاوہ ان کا کوئی علاج نہیں ، انشاللہ اگلے کچھ سالوں تک پوری قوم کو سمجھ آ جائے گا کہ عمران خان صحیح تھا
Amir bhai aap sai mohabaat kuch aesi hai key mazeed kia behs karoon lekin aap aur mainnheen waqt is ka faisla karey gaa main apney doston sai zayada nheen ulajhta hoon aur aap sai to shuroo sai hi mohabaat hai.
When Imran khan said Open them office , he meant some place where they can come with some identifiable faces to take responsibility and we don't have to rely upon news statements. Had that office been opened back then in lets say BANNU .and talks started Immediately without delay , HAKIM mehsood would not have died and Dialogues would have been matured by now with some results whether Good or bad .
U guys won't get it , When There is a Fight between You and your Naeighbour and you both are violent and take to weapons Their sensible fathers rather than appealing to the son of the other will tell their own son to Throw arm and do go violent . IMRAN KHAN being a Politician if appealed to his own Lot ===> politicians to stop getting violent against TTP is all but natural
Amir bhai aap sai mohabaat kuch aesi hai key mazeed kia behs karoon lekin aap aur mainnheen waqt is ka faisla karey gaa main apney doston sai zayada nheen ulajhta hoon aur aap sai to shuroo sai hi mohabaat hai.
میں نے اپنا موقف دے دیا ہے جو کے بلکل وازیا ہے کے خان صاب ہوں یا کوئی اور ہو یہ ہماری نیا کو پار لگانے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں شائد انتظار کرنا ہو گا کسی ٹرو لیڈر کا جو سب کو ساتھ لیکر چلے اور وہ ہم اٹھارہ کروڑ میں سے ہی ملے گا انشااللہ
میں نے اپنا موقف دے دیا ہے جو کے بلکل وازیا ہے کے خان صاب ہوں یا کوئی اور ہو یہ ہماری نیا کو پار لگانے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں شائد انتظار کرنا ہو گا کسی ٹرو لیڈر کا جو سب کو ساتھ لیکر چلے اور وہ ہم اٹھارہ کروڑ میں سے ہی ملے گا انشااللہ
I had told u in another thread that Army had been to FATA in 2002 not 2004 and there only 2 blast each 2000 and 2001. Blast had increased after 2002. Rather u correct your facts.
ملالا پے حملہ ہوا ، عمران خان نے کہا حملہ آور مسلمان تو کیا انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں ، جنرل ثنا اللہ کی شہادت پے عمران خان نے کہا ، مذاکرات کو نا قابل تلافی نقصان پہنچا ہے اس حرکت سے ، ہر خود کش حملے کی مذمت کی ہے عمران خان ہے
اب آتے ہیں مسلے کی طرف ، آپ بھی امن چاہتے ہیں میں بھی ، آپ وہ طریقہ استعمال کرنا چاہ رہے ہیں جو دس سال سے فیل ہو رہا ہے ، میں چاہ رہا ہوں کوئی نیا آپش ملا ہے تو استعمال کیا جائے، کیونکہ یہ مسلہ ہر صورت ختم کرنا ہے
طریقہ استعمال ہوا ہی نہیں تو فیل کیسے ہو گیا میں مذاکرات کو سپورٹ کرتا ہوں پر یہ کیا کے مذاکرات کے دوران ہی دو سو لوگ شہید ہو چکے
کیا ہم سہی لوگوں سے مذاکرات کر رہے ہیں ؟؟
پتا لگے کے مذاکرات کے بعد بھی دھماکے ہوتے رہیں
اور دوسری بات عمران نے کبھی ان کا نام لے کر نہیں مذمت کی شاہد حکومت ہے خیبر پختون خوا میں اس وجہ سے
لیکن میں نے آج تک یہ نہیں سنا کے عمران نے نام لے کر ان کی مذمت کی ہو
یا چلو یہ کہا ہو کے ان کو دھماکے بند کرنے چاہیے اس وقت مذاکرات چل رہے ہیں اپ کو نہیں لگتا کہیں کہیں عمران کو گائیڈ کرنے والوں میں خرابی ہے ؟؟ لیڈر تو پھیلے سٹیپ لیتے ہیں ایسے اشو پر لیکن عمران خان کا اسٹینڈ یک طرفہ نظر اتا ہے اس معملے پر

جنگ کے دوران مذاکرات اسی طرح ہوتے ہیں ، امریکہ کے طالبان سے مذاکرات چل رہے تھے اور دونوں طرف سے کارروایاں بھی ہو رہی تھیں ، جنگ بندی کا اعلان نہ فوج نے کیا نہ طالبان نے
اپ کو نہیں لگتا کہیں کہیں عمران کو گائیڈ کرنے والوں میں خرابی ہے ؟؟ لیڈر تو پھیلے سٹیپ لیتے ہیں ایسے اشو پر لیکن عمران خان کا اسٹینڈ یک طرفہ نظر اتا ہے اس معملے پر
Bhaai baqi baaton per to behes fazool hai ab sirf intezaar karna chahiye ke oont kis karwat bethta hai... Filhaal aap ko Imran Khan se jo gila hai uske liye ye clips dekho shayed aapka gila door ho
یہی تو تیرا مسلہ ھے کہ تم ریسرچ نہیں کرتے اور آجاتے ھو ھمار بھیجہ کھانے۔ آپریشن 2002 میں شروع ھوئے تھے نہ کہ 2006۔ ذرا تاریخ پڑھ لیا کرو پھر بات کرو۔ گوگل پہ ھی سرچ کرو اگر نہ ملے تو میں ڈھونڈ کے تمھیں دے پیش کر دونگا۔ ویسے اسکی تفصیل میں تمھیں ایک تھریڈ میں دے چکا ھوں اگر ثبوت چاھیے تو وہ میں پیش کردونگا۔
دوسرا تم نے خود ھی مانا کہ دھماکے تو پہلے بھی ھو رھے ھیں لیکن اسکا پھیلاؤ زیادہ ھوگیا اور یہ پھیلاؤ 2004 اور 2002 کے درمیان ھوا جب آرمی پہلی مرتبہ خیبر ایجنسی میں گھسی تھی۔
تیسرا 2002 سے پہلے زیادہ تر دھماکے کے پی سے باھر ھوئے ھیں مثلا" کراچی وغیرہ میں، جسکا یہ مطلب ھے کہ یہ دھماکے پچھلے دھماکوں کا تسلسل تھے ۔ تم نے دھماکوں کی تاریخ صرف 2000 سے شروع کی ھیں جب اس سے پہلے بھی یہی صورت حال تھی
ویسے 2002 تک کچھ بھی دال میں کالا نہیں تھا لیکن جب امریکیوں کا رونا شروع ھو گیا کہ ھم پہ فاٹا (شمالی وزیرستان) سے حملے ھورھے ھیں تو آرمی نے انہیں بیوقوف بنانے کے لیے خیبر ایجنسی میں آپریشن شروع کیا جبکہ مسلہ شمالی وزیرستان میں تھا لیکن چونکہ وھاں آرمی کے پارٹنر گروپس تھے اسلیے وھاں سے اجتناب کیا۔ اب آرمی کے کردار کے بارے میں میرا منہ نہ ھی کھلواؤ تو بہتر ھے۔