Advertisement

طالبان خان بننے سے انکار؟

  • Thread starter Thread starter Liberal Fascist
  • Start date Start date

کل پشاور میں دس افراد کو اُنکے گھروں سے نکال کر قتل کر دیا گیا اور آج کراچی میں گیارہ پولیس اہلکاروں کی شہادت کی ٹٹی پی کیطرف سے ذمہ داری قبول کرنے کے بعد عمران خان صاحب کیا فرمائیں گے بیچ اِس مسئلے کے؟ آیا وہ اِسے بھی امن مذکرات پر حملہ قرار دیں گے یا حسبِ سابق اِسکا بھی کوئی جواز پیش کر دینگے؟
آنجہانی حکیم اللہ مردود کی ہلاکت پر عمران خان صاحب نے پالیمنٹ سے لے کر ٹاک شوز تک کے بازار میں ایک طوفانِ احتجاج برپا رکھا کہ یہ مذاکرات پر ڈرون حملہ ہے۔گُذشتہ دس بارہ دِنوں میں جب سے گُڈ طالبان (چاچا قینچی کمیٹی) اور بیڈ طالبان (مولوی سینڈوچ کمیٹی) کے درمیان مذاکرات کا میلہ سجا ہے تقریباً ایک سو پچیس معصوم پاکستانی طالبان کے ہاتھوں جامِ شہادت نوش کر چُکے ہیں۔ بظاہر طالبان نے جِن کی ذمہ داری قبول نہیں کی تھی اور عمران خان صاحب بغلیں بجاتے آگے بڑھ بڑھ کر اِسے اپنے موقف کی فتح سمجھ کر کہتے کہ دیکھو میں کب سے کہتا تھا کہ طالبان یہ سب کچھ نہیں کر رہے بلکہ کوئی تیسری قوت کر رہی ہے۔ جبکہ ابتک اِس مُلک میں تیسری قوت تحریکِ انصاف کو سمجھا جاتا رہا ہے :)۔

طالبان لورز نے بہت چالاکی سے یہ فضا مذاکرات سے پہلے ہی بنا دی تھی کہ مذاکرات کو ناکام بنانے کیلئے طالبان کے کُچھ گروپ مسلح جد و جہد جاری رکھیں گے لِہذا اِس دوران اگر دو چار سو پاکستانی دھماکوں میں مار بھی دیے جائیں تو اِنہیں امن کی بلی سمجھ کر نطر انداز کرتے ہوئے مذاکرات مذاکرات مذاکرات کا وِرد کرتے ہوئے ناک کی سیدھ میں وزیرستان کی طرف اپنا سفر جاری رکھیے گا۔ جبکہ واقفانِ حال کاکہنا ہے کہ حالیہ دِنوں میں ہونیوالے تمام دھماکوں کو درپردہ ٹٹی پی کی مکمل حمایت حاصل تھی تاکہ مذاکرات کی مصروفیت میں ریاست اپنی اوقات میں رہے۔


آج اہلِ وطن کپتان سے اُسی شدت اور لہجے کیساتھ ٹٹی پی کی مذمت کی اُمید رکھتے ہیں جیسی اُنہوں نے کئی ہفتوں تک آنجہانی حکیم اللہ مردود کی ہلاکت پر پارلیمنٹ سے لیکر ٹاک شوز تک میں جاری رکھی کہ یہ امن مذاکرات پر ڈرون حملہ ہے تاکہ اُنکی ذات سے وابستہ کنفیوژن کم ہو سکے۔ آج کھُلم کھُلا طالبان کی گیارہ پولیس اہلکاروں کی شہادت کی ذمہ داری قبول کرنے پر عمران خان صاحب کی کوئی پُر اسرار خاموشی یا مدھم سی غوں غاں مایوس کُن ہوگی۔اِس سے پہلے عمران خان صاحب نے طالبان کا نفاذِ شریعت کے انکار کے مزاحیہ سے بیانات پر جیسے خوشی خوشی تالیاں بجا کر اپنی مسرت کا اظہار کیا تھا اور ابھی تالیوں کا شور مدہم بھی نہیں ہوا تھا کہ طالبان نے پاکستان میں فس لوُلا کی خلافت اور مُلّا عُمر کی امارت کی خوشخبری سُنا کر خان صاحب کی ندامت کا سامان ارزاں کر چُکے تھے۔ یہ طرزِ عمل عمرن خان صاحب کیلئے یہ لمحہِ فکر ہے اور اُس حیرت کے خاتمے کا سبب بھی جو عمران خان صاحب خود کو طالبان خان سُن کر ہوتی ہے۔

اب عمران خان صاحب کو جلد از جلد اپنے اصل انتخابی نعرے کیطرف پلٹ آنا چاہیئے کہ کون بچائے گا پاکستان۔ عمران خان عمران خان
ورنہ یہ نعرہ بگڑ کر طنز کی شکل تو پہلے ہی اختیار کر چُکا کہ
​
کون بچائے گا طالبان ۔ عمران خان عمران خان​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
This is from today's interview of Imran Khan with Shahid Masood, as usual Imran Khan was blaming government for the terrorism.
shahid masood: lekin dhamake tuu un ki side se ho rahe hen
Imran Khan: magar hum ceasefire tau karen

It was such a confusing statement that I was baffled for a while.
 
Bhai aap se hamdardee kay alawa kiya kiya jasakta hay.
Aap ko asal ghussa iss baat ka he keh Imran Khan Taliban Committee mein kyun naheen shamil howa. Bhaijan Aap kee Khwahish per Khabar naheen banaee jaa saktee.
Whether the dialogue is successful or not this nation will unite in either case. If the dialogue process fails then all will be united for action against TTP and that will increase the chances of success from 40 %
If the Dialogue succeeds then Liberals and Fascists and some others will be disappointed upon missing another opportunity to spill some more innocent blood while sitting comfortably in their living rooms somewhere. However Most pakistanis will be happy to end the bloodshed.
All of this will be attributed to one thing. A sincere effort for Dialogue. That is all that Khan has ever asked for.
It is not Imran Khan's Stand on Taliban that bother you its his Bravery, Honesty, Guts, and Popularity that makes many jealous and revengeful.
Baqol Shehzad Roy
LAGA REH
 
آپ کو کھجلی تو ایسے ہو رہی ہے، جیسے آج تک مذاکرات ہی ہو رہے تھے- دس بارہ سال سے جو آپریشن ہو رہا ہے - اس نے تو دہشتگردوں مے اضافہ ہی کیا ہے - جا و کرو آپریشن -


واقعی عمران پاگل ہے - دفع کرے پاکستانیوں کو - جا و لڑو مارو - خامہ خواہ مے پیچھے لگا ہے امن کے -

بی یل ے پر آپریشن کرتے ہوے ہماری پھٹتی ہے
لشکرے جھنگوی ہمارے باپ ہیں.


آپریشن کے حامی مرد کے بچوں کو آرمی جواین کرنا چاہیے - خالی کمروں مے بیٹھ کر نہی پھونکنا چاہیے
 
Advertisement
taliban.png
 
khan sb ne dr.shahid masood k prog. mein kaha hai k in ke khilaaf action hona chahye .


Ye baatain jo nahi dekhna chaahte chaahe tasub kaho ya zaati mafaad unke saamne loud speaker le kar bhi kaho tu main na maanon ki zid nahi choraingay... jang ke haami 'muhibay watan' pakistanion se jab sawaal poocho ke jang ke waziristan main aman ho jayega aur ye bhaag kar afghanistan chale jayengay. saath main yahan masoom logon ko nishana bhi banayengay unka kiya ilaaj hai tu phir aap unhe dekhen gay bhi nahi aur agar jawab de bhi den tu uski koi logic hi nahi banti. har aik jang ke haami se main ye sawalat pooch chuka hon yahan lekin majaal hai jo kisi ne koi jang ko support karne wali daleel di ho...
 
Advertisement

ہرخود کش بم دھماکے پر ایک ہی فقرہ سنا ہے کہ ڈرون حملے وجہ ہیں اور ڈرون حملے کی مذمت کی گئی

لیکن ایک بار بھی خود کش حملے کی مذمت نہی کی گئی ... اگر کسی نے سنا ہو تو بتاۓ

کیا طالبان کو ایک بار نہی کہا جا سکتا کہ تم بھی رک جاؤ ... جیسے حکومت کو کہتے ہیں .... ، صرف حکومت کو اس قدر لتاڑا گیا کہ تطلبان کو اپر ہینڈ مل گیا ہے

آج تیرہ لوگ مارے ہیں اور الزام بھی قبول کیا ہے لیکن خان صاحب نے ڈاکٹر شاہد مسعود کے پروگرام میں اس کا جواب دیا کہ ان کا دفتر بنا دو .........آپ سن کر دیکھ لو

بہر حال خان صاحب کو سب کے دکھوں پر مرہم رکھنے کی ضرورت ہے ، ایک قومی لیڈر ایسا ہی ہوتا ہے
 
Advertisement
عمران خان کا مؤقف دس سے سال پہلے بھی یہی تھا جو آج ہے ، الیکشن سے پہلے بھی یہی تھا اور اب بھی یہی ہے ، پھر الیکشن میں سپورٹ اور اب تنقید کچھ سمجھ سے باہر ہے

آپ نے شائد کل انٹرویو نہیں دیکھا عمران خان کا ، ان کا کہنا تھا کہ جس گروہ نے ہمارے پولیس والوں کو شہید کیا ہے انھیں سزا دی جائے

اب رہی بات پاکستانیوں کی شہادت کی ، یقینا" انتہائی افسوسناک اور دردناک ہے ، کیا آپ گارنٹی دے سکتے ہیں کہ اگر فوری آپریشن شروع کر دیا جائے تو ایک بھی پاکستانی نہیں مرے گا ؟؟ چلیں یہ بھی چھوڑیں کیا آپ یہ گارنٹی دے سکتے ہیں کہ پھر پاکستانیوں کی خود کش دھماکوں میں شہادت آج کے مقابلے میں کم ہو جائے گی ؟؟ اگر آپ کا جواب ہاں ہے تو میں بھی آج ہی سے آپ کے ساتھ آپریشن کے حق میں آواز اٹھاؤں گا
 
عمران خان کا مؤقف دس سے سال پہلے بھی یہی تھا جو آج ہے ، الیکشن سے پہلے بھی یہی تھا اور اب بھی یہی ہے ، پھر الیکشن میں سپورٹ اور اب تنقید کچھ سمجھ سے باہر ہے

آپ نے شائد کل انٹرویو نہیں دیکھا عمران خان کا ، ان کا کہنا تھا کہ جس گروہ نے ہمارے پولیس والوں کو شہید کیا ہے انھیں سزا دی جائے

اب رہی بات پاکستانیوں کی شہادت کی ، یقینا" انتہائی افسوسناک اور دردناک ہے ، کیا آپ گارنٹی دے سکتے ہیں کہ اگر فوری آپریشن شروع کر دیا جائے تو ایک بھی پاکستانی نہیں مرے گا ؟؟ چلیں یہ بھی چھوڑیں کیا آپ یہ گارنٹی دے سکتے ہیں کہ پھر پاکستانیوں کی خود کش دھماکوں میں شہادت آج کے مقابلے میں کم ہو جائے گی ؟؟ اگر آپ کا جواب ہاں ہے تو میں بھی آج ہی سے آپ کے ساتھ آپریشن کے حق میں آواز اٹھاؤں گا

If military operation fails, then what?

aap sir patakh patakh kar bhi ye sawal yahan poocho aapko koi bhi logical jawab nahi dega. Main aaj kal aik nafsiati doctor ke paas jata hon is sawal ka jawab lene(bigsmile)
 
This is from today's interview of Imran Khan with Shahid Masood, as usual Imran Khan was blaming government for the terrorism.
shahid masood: lekin dhamake tuu un ki side se ho rahe hen
Imran Khan: magar hum ceasefire tau karen

It was such a confusing statement that I was baffled for a while.

کاکا شپائی اگر آج کے لیڈرز میں کسی کا ویژن واضح ہے تو صرف عمران خان ہے ، کنفیوز وہ نہیں تم ہو ، دس سال سے یہی کہہ رہا ہے وہ ، باقی سب حرامخوز کاروباری جنہیں آپ جیسے لوگ لیڈر سمجھتے ہیں ، ہوا کے ساتھ بیان بھی بدل لیتے ہیں ، عمران خان نے 2004 میں کہا تھا کہ وزیرستان میں فوجیں نا بھیجیں ، اگر ایسا کیا تو انڈیا کو بھول جائیں آپ ، ہماری فوج یہیں پھس کے رہ جائے گی ، اور اس کی بات سو فیصد سچ ہوئی ، تب بھی مشرف اور آپ جیسے بیوقوف یہی کہہ رہے تھے 2 ،3 ہفتوں کی بات ہے ہم سب کا خاتمہ کر دیں گے ، کر لو خاتمہ ہن فیر

​
 

????? ?? ?? ?????? ?? ??? ?? ???? ??? ?? ?? ???? ???? ??? ??? ??? ???? ???? ?? ???? ?? ???

???? ??? ??? ??? ??? ?? ???? ?? ???? ??? ?? ??? ... ??? ??? ?? ??? ?? ?? ????

??? ?????? ?? ??? ??? ??? ??? ?? ???? ?? ?? ??? ?? ??? ... ???? ????? ?? ???? ??? .... ? ??? ????? ?? ?? ??? ????? ??? ?? ?????? ?? ??? ???? ?? ??? ??

?? ???? ??? ???? ??? ??? ????? ??? ???? ??? ?? ???? ??? ???? ?? ????? ???? ????? ?? ??????? ??? ?? ?? ???? ??? ?? ?? ?? ???? ??? ?? .........?? ?? ?? ???? ??

??? ??? ??? ???? ?? ?? ?? ????? ?? ???? ????? ?? ????? ?? ? ??? ???? ???? ???? ?? ???? ??



aur chahiye to batana banda haazir hai