Advertisement

طالبان جہاد کا نیا رخ۔۔۔۔

طالبان ملا محمد رسول گروپ کے کمانڈر نے نام نہاد سپریم لیڈر ملا اختر منصور کے خلاف جہاد کا اعلان کیا ہے۔ قتال کو جہاد کا نام دینے سے یقنا ان جہادیوں نے اسلام اور مسلمانوں کا بہت نقصان کیا ہے۔

Mullah-Rasool-and-Mullah-Akhtar-300x171.jpg

​

Taliban commander declare Jihad against the groups supreme leader in Badghis

A Taliban group commander affiliated with Mullah Mohammad Rasool has declared Jihad against Talibans self-declared supreme leader Mullah Akhtar Mansoor in northwestern Badghis province of Afghanistan.

The Taliban commander, Mullah Ghafoor Tufan, has accused Mansoor of working for Pakistans
Inter Service Intelligence (ISI) and murdering several Taliban leaders.He has also accused Mullah Mansoor of killing the Taliban group founder Mullah Mohammad Omar, a claim which the Taliban dissident leaders were making following his death.Another Taliban splinter group, Fidai Mahaz, said last year that Mullah Omar was poisoned to death by Mullah Mansoor following the opening of the Taliban liaison office in Qatar which resulted to serious rift among the two leaders.

The announcement to fight the militants loyal to Mansoor was made recently in
Qads district which comes days after a deadly infighting among the fighters of the two top Taliban leaders.The infighting in Shindand district of Herat province left nearly 200 militants dead and scores of others wounded, while the Taliban insurgents were accused of war crimes, including killing of civilians and torching their houses.Meanwhile, the local residents in Qads district have expressed deep concerns regarding the gathering of the Taliban militants declaring war against each other, with local provincial council officials calling on the government to prevent the group to organize such gatherings.

http://www.khaama.com/taliban-comma...nst-the-groups-supreme-leader-in-badghis-0429

Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
چلو اب يہ دونوں آپس ميں سرپھٹول شروع کرديں گے۔ جہاد ڈکلير کرنا تو جيسے ان کے بائيں ہاتھ کا کھيل ٹھيرا۔
 
افغان اور پشتون قوم نے ہمیشہ اپنے گھر کی حفاظت کے لئے لازوال قربانیاں دیں ہیں، طالبان افغانیت کا دعویٰ کرنی والی وہ وطن فروش جماعت ہے جس نے اپنے ہی گھر کو تباہ اور اپنے ہی بیگناہ لوگوں کے قتل عام کا بیڑھا اٹھا رکھا ہے
 
Mullah Rasool and ISIS like groups supported by Afghan and Indian intelligence have failed badly

Afghan Talibans top dissident detained in Pakistan

1070273-bbbadf-1458604278-922-640x480.jpg

http://tribune.com.pk/story/1070273...op-dissident-detained-in-pakistan-front-page/
طالبانی حامیوں کے بقول ملا رسول، ملا عمر کے قریبی دوستوں میں سے تها اور اج انہی حامیوں کے بقول وه ایک غدار ہے. تو ملا منصور کونسا الله کی راه میں جہاد کر رہا ہے۔ سب ذاتی مفاد کیلۓ قتال میں مشغول ہیں-
​
 
Advertisement
افغان اور پشتون قوم نے ہمیشہ اپنے گھر کی حفاظت کے لئے لازوال قربانیاں دیں ہیں، طالبان افغانیت کا دعویٰ کرنی والی وہ وطن فروش جماعت ہے جس نے اپنے ہی گھر کو تباہ اور اپنے ہی بیگناہ لوگوں کے قتل عام کا بیڑھا اٹھا رکھا ہے

جنہوں نے اربوں ڈالر لے کر ملک کو غیر ملکی فوجوں کو بیچ دیا وہ وطن پرست ہیں واہ کیا تعریف ہے وطن پرستی کی جنہوں نے افغانستان کی ہزاروں سال پرانی روایت کے مطابق غیر ملکی فوجوں سے جنگ لڑی وہ غدار ہیں کچھ بے شرم لوگ جو افغان غیرت کے ذرے سے بھی وقف نہیں وہ خود کو غیرت مند پشتوں کہ رہے ہیں تاریخ گواہ ہے سرزمین مادر افغانستان نے کبھی غداروں کو جگہ نہیں دی اور اس بار بھی غیر ملکی فوجوں کے الہ کار ذلیل کر کے ہزاروں سال پرانی روایت کے مطابق نکال دے جائیں گے
یہ ہزاروں سال پرانا سرزمین افغانستان کا دستور ہے جو بھی حملہ آوروں کا ساتھ دیتا ہے اسے ملک بدر کر دیا جاتا ہے
 
پشتونوں کی روایات پر بھی نظر ثانی کر دیتی ہوں آپ کیلئے - کب بھول سکتی ہوں ان پردہ دار پشتون ماوں کو جن کا چہرہ بڑھاپے تک کسی نا محرم نے نہیں دیکھا تھا لیکن پشاور میں تحریک طالبان کی خودکش حملوں میں بے پردہ ہوئیں- کیسے بھول سکتے ہیں آپ ان افغانوں کو جو طالبان کی خونریزی میں لاشیں اٹھاتے رہے، آپ کی نظر میں صرف طالبان افغان اور پشتون ہیں میری نظر میں ہر انسان جو افغان سرزمین پر پیدا ہوا وہ اس ملک کا باشندہ ہے- طالبان، داعش، تحریک طالبان، حقانی اورالقاعدہ نے نہ صرف پشتونوں کی تاریخ پلید کی بلکہ پوری دنیا میں مسلمانوں کا نام بدنام کر دیا
 
ان سے بڑی پلید وہ مغرب ہے جس نے گریٹ گیم اور کولڈ وار کے نام پر یہاں پر ملا کی فحاشی پھیلائی لیکن تم تو مغرب کے نقش قدم پر چلتے ہو لیکن جو مغرب سے جنگ لڑ رہے ہیں وہ قبول نہیں
اور دہشت گردی کرنے والے تمھارے انڈین تمہیں جان سے زیادہ پیارے ہیں اور ایک تو آج کل پکڑا گیا ہے جس کا تمہیں بہت غم ہو گا
دیسی لبرل ذہنی مریض
امریکا کا قتل عام جائز باقیوں کا ناجائز امریکا نے جو ڈرون مارے جو لاکھوں مسلمان قتل لاکھوں بے گھر کیے وہاں کوئی انسانیت تمہیں نظر نہیں آتی ہو گی
 
یار ان بیچاروں کا بھی کوئی قصور نہی ہے

اگر آپ پہاڑوں میں چند میل گینڈے چھوڑ دو تو وہ آپس میں لڑ لڑ کر مریں گے

اب یہ بیچارے بھی کیا کریں سواۓ لڑائی کے
 
شطرنجی بھائی
وہ کافر تو مسلمانوں پر اس لئے حملہ کرتے ہیں کیوں کہ وہ ہمیں کافر سمجھتے ہیں
کیا کافر آپس میں لڑتے ہیں ؟؟؟

لیکن یہ پختوں بھائی آپس میں کیوں لڑتے ہیں ؟؟؟ یہ تو ہمارے مذھب میں نہی ہے

یہ نہی ہو سکتا کہ افغان قوم آپس میں لڑنا بند کر دیں
 
یار ان بیچاروں کا بھی کوئی قصور نہی ہے

اگر آپ پہاڑوں میں چند میل گینڈے چھوڑ دو تو وہ آپس میں لڑ لڑ کر مریں گے

اب یہ بیچارے بھی کیا کریں سواۓ لڑائی کے
يار راز بھائ، اب ان بيچاروں کی پسماندگی کا فائدہ تو اٹھانا ہۓ نا؟ اور وہ طالبان بڑی چالاگی سے کر رہے ہيں۔ افغان قوم سادہ لوح ہۓ کافی حد تک ۔۔۔۔۔ اور طالبان اور ديش جانتے ہيں کہ جہاد کے نام پہ انکا استحصال کيسے کرنا ہۓ۔
 
امریکا کا قتل عام جائز باقیوں کا ناجائز امریکا نے جو ڈرون مارے جو لاکھوں مسلمان قتل لاکھوں بے گھر کیے وہاں کوئی انسانیت تمہیں نظر نہیں آتی ہو گی

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

سب سے پہلے تو يہ واضح کر دوں کہ جس بے دريخ اور دانستہ امريکی قتل و غارت گری کا حوالہ آپ اپنی دليل ميں دے رہے ہيں، وہ حقيقت نہيں بلکہ آپ کے ذہن کی اختراع ہے۔ کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ سعودی عرب، پاکستان اور ديگر سرکردہ اسلامی ممالک سميت دنيا کے درجنوں ممالک کی حکومتيں افغنستان ميں ہماری مدد پر آمادہ ہو جاتيں اور وسائل ميں اشتراک کے ساتھ ہميں ہر قسم کا تعاون بھی فراہم کرتيں، اگر آپ کے الزام کے مطابق ہم افغانستان ميں محض دانستہ زيادہ سے زيادہ بے گناہ شہريوں کے قتل کی حکمت عملی پر عمل پيرا ہوتے؟

اس حقيقت سے کوئ انکار نہيں ہے کہ افغانستان ميں امريکی افواج اور نيٹو کی فوجی کاروائ کے نتيجے ميں يقینی طور پر چند بے گناہ شہريوں کی جانوں کا زياں ہوا ہے۔ کسی بھی جنگ يا مسلح تنازعے ميں انسانی جانوں کا نقصان ايک تلخ حقيقت ہے۔ تاہم دہشت گردوں کے ايسے محفوظ ٹھکانوں کے قلع قمع سے ہزاروں کی تعداد ميں انسانی جانوں کو محفوظ بھی کيا گيا ہے جو کہ ايک واضح اور تشہير شدہ ايجنڈے کے تحت دانستہ بے گناہ شہريوں کو ہلاک کرنے کرنے کے ليے فعال کيے گۓ تھے۔

طالبان، القائدہ، داعش اور ديگر دہشت گرد تنظيموں کی غير انسانی کاروائيوں اور عالمی اتحاد کی کاوشوں کے درميان اہم ترين فرق يہ ہے کہ دہشت گرد دانستہ اور جانتے بوجھتے ہوۓ باقاعدہ ايک طے شدہ حکمت عملی کے تحت نا صرف يہ کہ بے گناہ شہريوں کو نشانہ بناتے ہيں، بلکہ گنجان آباد عوامی مقامات اور ديگر ايسی عمارات پر حملے کرتے ہيں جن کا مقصد زيادہ سے زيادہ انسانی نقصان ہوتا ہے۔ دوسری جانب امريکہ اور اس کے اتحادی جنگ سے متعلق ايسے قواعد کے پابند ہيں جن کے تحت ايسے نقصانات کا امکان کم رہتا ہے۔

کسی بھی تنازعے کے ميرٹ اور اس کے اسباب کو سمجھنے کے لیے ان واقعات کا غير جانب دارانہ تجزيہ کرنا چاہيے جو بالاخر ايک فوجی کاروائ کی صورت اختيار کر جاتا ہے۔ اس تناظر ميں امريکہ پر ان تنازعات کو شروع کرنے کا الزام نہيں لگايا جا سکتا۔ 911 کے واقعات سے بہت پہلے دہشت گردوں نے امريکہ کے خلاف کھلی جنگ کا باقاعدہ اعلان کر ديا تھا۔ القائدہ کے دہشت گردوں کی جانب سے دنيا بھر ميں امريکی شہريوں کو نشانہ بنايا جا رہا تھا اور طالبان کی ليڈرشپ نے اقوام متحدہ کی قرارداد کے باوجود عالمی برادری سے تعاون اور حمايت سے صاف انکار کر ديا تھا۔

جيسا کہ ميں نے پہلے بھی يہ لکھا تھا کہ تاريخ کے کسی بھی فوجی تنازعے کی طرح دہشت گردوں کے خلاف کاروائ کے نتيجے ميں بھی بے گناہ انسانوں کی ہلاکت ايک تلخ حقيقت ہے ليکن آپ کو يہ سوال بھی کرنا چاہیے کہ کون سا فريق دانستہ بے گناہ انسانوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ يہ وہي لوگ ہيں جو اس تنازعے کو شروع کرنے کا موجب بنے تھے اور جنھوں نے مذاکرات، قراردادوں اور پرامن طريقوں سے کی جانے والی ہر کوشش اور دہشت گردی کی وبا کو روکنے کے لیے کيے جانے والے تمام مطالبات کو يکسر مسترد کر ديا تھا

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg

​
 
افغان اور پشتون قوم نے ہمیشہ اپنے گھر کی حفاظت کے لئے لازوال قربانیاں دیں ہیں، طالبان افغانیت کا دعویٰ کرنی والی وہ وطن فروش جماعت ہے جس نے اپنے ہی گھر کو تباہ اور اپنے ہی بیگناہ لوگوں کے قتل عام کا بیڑھا اٹھا رکھا ہے

There is no doubt that Afgan people have given a lot of sacrifices but unfortunately they have suffered these atrocities mostly from their own men . You can forget the crimes committed by enemies but its hard to take from your own people.
 
ہر معاشرے میں اچھے لوگوں کی تعداد برے لوگوں سے زیادہ ہوتی ہے- اور برے لوگ ہمیشہ معاشرے کے لئے شرمندگی اور نقصان کا بحث بنتے ہیں، طالبان کی مثال بھی معاشرے کے برے لوگوں کی ترجمانی کرتی ہے​
 
شطرنجی بھائی
وہ کافر تو مسلمانوں پر اس لئے حملہ کرتے ہیں کیوں کہ وہ ہمیں کافر سمجھتے ہیں
کیا کافر آپس میں لڑتے ہیں ؟؟؟

لیکن یہ پختوں بھائی آپس میں کیوں لڑتے ہیں ؟؟؟ یہ تو ہمارے مذھب میں نہی ہے

یہ نہی ہو سکتا کہ افغان قوم آپس میں لڑنا بند کر دیں

جتنا ظلم اور قتل عام داعش اور طالبان نے اپنے لوگوں کا کیا ہے تاریخ ان کے جرایم کی گواہی دے گی​
 
Last edited:
[FONT=&amp]بی بی، یہ طالبان کا نیا رخ نہیں۔ فساد اور فتنہ کا مواد ان میں ہمیشہ کا موجود تھا بس وقت آنے پر انکی اصلیت سب کے سامنے آرہی ہے۔ [/FONT]
​