Advertisement

طالبان امریکا مذاکرات

۔ کیا امریکہ نے افغانستان میں 17 سالہ جنگ کے بعد اپنی ناکامی تسلیم کر لی؟
۔ کیا امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والی مفاہمت پر عمل درآمد ہوتا نظر آتا ہے؟
۔ امریکہ طالبان مذاکرات کی شرائط کیا ہیں؟
۔ کیا امریکہ افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ ہے؟


۔ مذاکرات میں افغان طالبان نے امریکہ سے پاکستان پر حملہ نہ کرنے کی گارنٹی کیوں مانگی ہے؟
۔ کیا طالبانِ افغانستان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے؟


۔ طالبانِ افغانستان افغان حکومت سے براہِ راست مذاکرات کیوں نہیں کرنا چاہتے؟
۔ کیا امریکہ کا طالبان سے داعش اور القاعدہ کو دہشت گردی سے روکنے کا مطالبہ درست ہے؟
۔ کیا افغانستان میں طالبان کا دورِ ثانی شروع ہوا چاہتا ہے؟

​
 
Last edited by a moderator:
فضل الرحمان اگر امریکہ کو دے دیں اور بدلے میں عافیہ لے لیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے