ہماری جنگ کے پہلے مرحلے میں طالبان کی حکومت گرا کر امریکہ نے صاف شفاف جمہوری عمل کے ذریعے سب سے قابل اعتبار سیکولر (حامد کرزئی) کو منتخب کرایا. وہاں پولیس، فوج اور خفیہ بنائے. جو بویا وہ کاٹ رہے ہو
انڈین لبرلز کی موسٹ فیورٹ نیشن ہے. سب دوست ہیں فرنڈز میں فرنڈلی فائرنگ ہوتی رہتی ہے
ہماری جنگ کے تمام حامیوں کو غداری کی سزا ملنی چاہے. ان کی جنگ نے پاکستان کے مغرب میں پاکستان دشمن اور بھارت نواز حکومت بنائی جو اپنے ملک کو پاکستان کے خلاف استعمال کر رہی ہے
شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
آج کے دور میں جو بھی بين الاقوامی تعلقات کے اسرار ورموز سے واقفيت رکھتا ہے وہ اس ناقابل ترديد حقيقت کی گواہی دے گا کہ کسی بھی قوم کی راہ کا تعين عوام اپنی منتخب حکومتوں کے ذريعے کرتے ہيں۔ کوئ بھی غير ملکی ہاتھ يا حکومت اس ضمن ميں فيصلہ کن کردار ادا نہيں کر سکتی۔
اس ميں کوئ شک نہيں کہ سوات معاہدے کے حوالے سے امريکی حکومت اور عالمی بردادری کا ايک واضح نقطہ نظر تھا۔ يہ نہ تو کوئ خفيہ سازش تھی اور نہ ہی پوشيدہ حقيقت۔ اس نقطہ نظر کی بنياد تاريخی تناظر اور تحقيق شدہ حقائق تھے۔ ميں نے سوات معاہدے کے حوالے سے امريکی نقطہ نظر اسی فورم پر پيش کيا تھا۔ ليکن حتمی فيصلے کا اختيار بحرحال پاکستانی حکومت کے پاس تھا اور امريکی حکومت نے اس حقيقت کو تسليم کيا۔
يہ بحث اور دليل کہ امريکہ سوات ڈيل کی ناکامی اور آرمی آپريشن کا ذمہ دار ہے، ايک تضاد کو واضح کرتی ہے کيونکہ سوات معاہدہ تمام تر امريکی خدشات اور اعتراضات کے باوجود کيا گيا تھا۔ اگر امريکہ حکومت پاکستان کو سوات معاہدے پر مجبور نہيں کر سکا تو يہ حقيقت تسليم کر لينا اتنا مشکل کيوں ہے کہ پاکستان کے مستقبل کا ذمہ دار امريکہ نہيں بلکہ حکومت پاکستان ہے؟

آپ کی دليل ميں وزن ہوتا اگر ہم پاکستان کی مرضی کے خلاف انسداد دہشت گردی کی کاروائيوں کے ليے مجبور کر رہے ہوتے۔
يہ نہيں بھولنا چاہيے کہ خطے ميں ہزاروں کی تعداد ميں پاکستانی فوجی بھی اسی دشمن کے خلاف لڑ رہے ہيں جس نے انگنت پاکستانی فوجيوں اور شہريوں کو نشانہ بنايا ہے۔ جن دہشت گردوں کا ہم تعاقب کر رہے ہيں وہ پاکستان کے دوست يا خير خواہ ہرگز نہيں ہيں۔ بلکہ يہ تو وہ عناصر ہيں جنھوں نے برملا پاکستان کی نظرياتی اساس تک کو مسترد کر ديا ہے اور يہ تشدد کے ذريعے پاکستانيوں پر اپنا طرز زندگی مسلط کرنے کے درپے ہيں۔
يقينی طور پر آپ امریکہ پر اس نقطہ نظر سے تنقيد نہيں کر سکتے کہ ہم اس عفريت کے خلاف افواج پاکستان کی نا صرف يہ کہ مدد کر رہے ہيں بلکہ انھيں اپنے وسائل تک رسائ اور لاجسٹک سپورٹ بھی فراہم کر رہے ہيں۔

Ye kuttte ki nasal humari nehati awam ko mar k afghanistan m ja indians raw k sath ayashyan karte the jab se operation start hua h ye sare bhagore afghanistan m jama hogaye hen..or laaaanat ho en ki himayat karne walon pe ye hen tumhare jihadi fasadi..
آپ کی دليل ميں وزن ہوتا اگر ہم پاکستان کی مرضی کے خلاف انسداد دہشت گردی کی کاروائيوں کے ليے مجبور کر رہے ہوتے۔
يہ نہيں بھولنا چاہيے کہ خطے ميں ہزاروں کی تعداد ميں پاکستانی فوجی بھی اسی دشمن کے خلاف لڑ رہے ہيں جس نے انگنت پاکستانی فوجيوں اور شہريوں کو نشانہ بنايا ہے۔ جن دہشت گردوں کا ہم تعاقب کر رہے ہيں وہ پاکستان کے دوست يا خير خواہ ہرگز نہيں ہيں۔ بلکہ يہ تو وہ عناصر ہيں جنھوں نے برملا پاکستان کی نظرياتی اساس تک کو مسترد کر ديا ہے اور يہ تشدد کے ذريعے پاکستانيوں پر اپنا طرز زندگی مسلط کرنے کے درپے ہيں۔
يقينی طور پر آپ امریکہ پر اس نقطہ نظر سے تنقيد نہيں کر سکتے کہ ہم اس عفريت کے خلاف افواج پاکستان کی نا صرف يہ کہ مدد کر رہے ہيں بلکہ انھيں اپنے وسائل تک رسائ اور لاجسٹک سپورٹ بھی فراہم کر رہے ہيں۔
کہے وہی کرنا ہے US کا اس کے علاوہ اور کیا مطلب ہے کے جو With US or against US
لطیف الله افغان فورسز کے محفوظ حصار میں کیا کر رہا تھا، اس کی پاکستان حوالگی پر حامد کرزئی کی پریشانی اور امریکہ کی خاموشی. ظاہر پلان اے، بی، سی ناجانے کتنے اور پلان ساتھ ساتھ چل رہے ہیں
آپ کی دليل ميں وزن ہوتا اگر ہم پاکستان کی مرضی کے خلاف انسداد دہشت گردی کی کاروائيوں کے ليے مجبور کر رہے ہوتے۔
يہ نہيں بھولنا چاہيے کہ خطے ميں ہزاروں کی تعداد ميں پاکستانی فوجی بھی اسی دشمن کے خلاف لڑ رہے ہيں جس نے انگنت پاکستانی فوجيوں اور شہريوں کو نشانہ بنايا ہے۔ جن دہشت گردوں کا ہم تعاقب کر رہے ہيں وہ پاکستان کے دوست يا خير خواہ ہرگز نہيں ہيں۔ بلکہ يہ تو وہ عناصر ہيں جنھوں نے برملا پاکستان کی نظرياتی اساس تک کو مسترد کر ديا ہے اور يہ تشدد کے ذريعے پاکستانيوں پر اپنا طرز زندگی مسلط کرنے کے درپے ہيں۔
يقينی طور پر آپ امریکہ پر اس نقطہ نظر سے تنقيد نہيں کر سکتے کہ ہم اس عفريت کے خلاف افواج پاکستان کی نا صرف يہ کہ مدد کر رہے ہيں بلکہ انھيں اپنے وسائل تک رسائ اور لاجسٹک سپورٹ بھی فراہم کر رہے ہيں۔
tumhari government kiya itni bewaqof hey ya usey afghanistan mien amun mutloob nhi hey ju wo India ko afghanistan ki security mien mulawis kerna chahti hey ?
khitey mien paeidar amun aur in quton sey mukamal chutkara hasil kerney k liey Pakistan pey mukamal eitmad kerna huga aur pakistan k ander ki janey wali sazishon sey ijtenab kerna huga
بظاہر ایسا لگتا ہے کہ ہماری پالیسی تبدیل ہوئی ہے، اور ہم نے گل بہادر، حقانی ، اور ملا نذیر گروپ، اور افغان طالبان(جو صرف امریکا کے خلاف لڑ رہے تھے، پاکستان سے کوئی دشمنی نہیں تھی) کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے، اور اس کے بدلے میں ، امریکا نے لطیف محسود کو حوالے کیا ہے۔اگر ایسا ہی ہے تو ایک اور ڈرامہ تقریبا تیار ہو گا، جس میں اسامہ کی طرح ملا عمر کی خبر لگ سکتی ہے۔البتہ یہ ایک مذاق ہے کہ افغانی خود ہی امریکا کو بتائے بغیر ہی لطیف اللہ محسود سے ساز باز کر رہے تھے۔ایک فیصد بھی چانس نہیں۔
بہت اہم انکشاف کیا ہے آپ نے۔ پھر اب تو یہ ہونا چاہئے کہ فوری جنگ شروع کر دی جائے۔ اگر جنگ کا حوصلہ نہیں تو کم از کم سفارتی تعلقات ہی منقطع ہو جانے چاہیئے۔ اگر یہ بھی نہیں ہو سکتا تو کم از کم تجارت تو بند ہونی چاہئے۔ اگر یہ بھی نہیں ہو سکتا تو کم از کم اتنا تو کر دو کہ انڈیین فلمیں ہی اپنے سینمائوں میں بند کر دی جائیں۔ اور اگر یہ بھی نہ ہو سکے تو پھر آخری درجہ یہ ہے کہ اپنی منافقت کا اعتراف کر لیا جائے۔
tumhari government kiya itni bewaqof hey ya usey afghanistan mien amun mutloob nhi hey ju wo India ko afghanistan ki security mien mulawis kerna chahti hey ?
شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم اور امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کے ممبر کی حیثيت سے ميں اس پوزيشن ميں نہيں ہوں کہ بھارتی حکومت کی کسی پاليسی يا عمل کی وضاحت، حمايت يا توجيہہ پيش کروں۔
ميں پاکستانی ميڈيا پر پيش کيے جانے والے ان پرانے الزامات سے بخوبی واقف ہوں جس کی بنياد يہ مقبول مفروضہ ہے کہ بھارت امريکہ کے ساتھ مل کر افغانستان ميں اپنے درجنوں قونصل خانوں کے ذريعے پاکستان ميں شورش برپا کر رہا ہے۔
اس ضمن ميں پاکستانی ميڈيا پر سياسی اور فوجی قائدين کی جانب سے وہ جذباتی دلائل بھی سنے ہيں جو يہ دعوی کرتے ہیں کہ افغان سرحد کے قريب سو سے زائد قونصل خانے موجود ہيں۔ کوئ بھی شخص جسے سفارتی اداروں ميں کام کرنے کا تجربہ ہے، وہ آپ پر يہ واضح کر دے گا کہ کسی بھی ملک ميں کونسل خانے کے قيام کے لیے اس ملک کی جانب سے سرکاری اجازت کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ اس طرح کے معاہدوں ميں عام طور پر دونوں ملکوں ميں مساوی بنيادوں پر دفاتر کا قيام عمل ميں لايا جاتا ہے۔
ميں يہاں پر افغانستان ميں بھارتی سفارت خانوں اور قونصل خانوں کی لسٹ کا لنک دے رہی ہوں۔ آپ ديکھ سکتے ہيں کہ افغانستان ميں بھارت کا ايک سفارت خانہ کابل ميں ہے جبکہ 4 مختلف قونصل خانے ہيرات، جلال آباد، قندھار اور مزار شريف ميں ہيں۔
امريکہ پاکستان کو ايک آزاد اور خود مختار ملک کی حيثيت سے احترام کی نگاہ سے ديکھتا ہے اور اس ضمن ميں ايسی کسی کاروائ کی حمايت نہيں کی جاۓ گی جس سے پاکستان کی سلامتی کو خطرات لاحق ہوں۔ حقیقت يہ ہے کہ امريکہ ايک بڑی بھاری قيمت ادا کر کے اس بات کو يقينی بنا رہا ہے کہ پاکستان اقتصادی اور دفاعی اعتبار سے مستحکم ہو سکے
اگر پاکستان يہ سمجھتا ہے کہ بھارت ايسی تنظيموں کی پشت پناہی کر رہا ہے جو رياست کے وجود کے لیے خطرہ ہيں اور اس ضمن ميں ٹھوس ثبوت بھی فراہم کر سکتا ہے تو اس کے ليے اقوام متحدہ کا فورم موجود ہے جہاں پر يہ ايشو اٹھايا جا سکتا ہے۔ بھارت نے ممبئ کے واقعات کے بعد يہی کيا تھا اور اس کے نتيجے میں حکومت پاکستان نے کچھ تنظيموں کے خلاف اقدامات بھی کيے تھے۔
آج کل ميڈيا پر يہ بہت آسان ہے کہ کچھ افراد بلند وبانگ دعوے کريں اور پھر الزامات لگا کر کوئ ثبوت نہ پيش کريں۔ اس طريقہ کار سے محض نفرت سے بھرپور جذبے اور ايک غلط عوامی تاثر کو فروغ ملتا ہے جس کی نہ کوئ حقيقت ہوتی ہے اور نہ اس سے کسی مسلۓ کا حل نکلتا ہے۔
جيسا کہ ميں نے پہلے بھی کہا تھا کہ افغانستان ميں بھارت کے اقدامات کا دفاع، وضاحت يا اس کی توجيہہ پيش کرنا ميرے دائرہ کار ميں نہيں آتا ليکن چونکہ اس حوالے سے لامحالہ امريکہ پر بھی الزام لگايا جاتا ہے اس ليے ميں اس پر راۓ دينا ضروری سمجھتی ہوں۔
اس ايشو کے حوالے سے ميرا نقطہ نظر يہ ہے کہ جب آپ الزام لگاتے ہيں تو پھر اس کا ثبوت فراہم کرنے کی ذمہ داری بھی آپ پر عائد ہوتی ہے۔ ناقابل ترديد ثبوت اور بے بنياد جذباتی بحث ميں فرق ہوتا ہے
امريکہ کی جانب سے اس ايشو کو نظرانداز کرنے کا سوال ہی پيدا نہيں ہوتا اس ليے کہ ابھی تک حکومت پاکستان کی جانب سے سرکاری سطح پر کوئ رپورٹ يا ثبوت نہيں فراہم کيا گيا۔ ميں يہ بھی باور کروانا چاہتی ہوں کہ يہ امريکہ ہی ہے جو پاکستان کو مستحکم کرنے کے ليے ہر ممکن اقدام کر رہا ہے۔ امريکی حکومت ايسے کسی اقدام کی حمايت نہيں کرے گی جس سے پاکستان سميت خطے کے کسی بھی ملک ميں امن کی کوششوں کو نقصان پہنچے۔ اور يہی اصول تمام ممالک پر لاگو ہوتا ہے-
شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم اور امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کے ممبر کی حیثيت سے ميں اس پوزيشن ميں نہيں شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
Jub hum ilzamaat aur sbooton ki baat kertey hien tu aksar auqat humari neyut thiek nhi huti, humien amrica k dakhli maamlat sey koie dilchaspi nhi hey isi terah sey hum umeed rakhtey hien k amrica humarey dakhli maamlaat mien madakhlat na kerey mien ney clinton k pakistani dorey k doran eik tv pey interview dietey huwey kha tha k hum pakistanion ki taraf agar koie sirf eik qadam dosti ka burhatha hey tu hum guley sey ja lagtey hien (to embrace ) aur agar koie dost eik qadam piechey hut ta hey tu hum bhut ziada door huth jatey hien
aur yeh baat aaj tuk amrica ko smhjh nhi aaie k Pakistan k sath sincerity show keru gey tu yeh sincere rehey ga Pakistan sey Hippocracy kero gey phir eisey jaal mien phuns jao gey jis sey nikulney ka khabi soch bhi nhi saku gey
بظاہر ایسا لگتا ہے کہ ہماری پالیسی تبدیل ہوئی ہے، اور ہم نے گل بہادر، حقانی ، اور ملا نذیر گروپ، اور افغان طالبان(جو صرف امریکا کے خلاف لڑ رہے تھے، پاکستان سے کوئی دشمنی نہیں تھی) کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے، اور اس کے بدلے میں ، امریکا نے لطیف محسود کو حوالے کیا ہے۔اگر ایسا ہی ہے تو ایک اور ڈرامہ تقریبا تیار ہو گا، جس میں اسامہ کی طرح ملا عمر کی خبر لگ سکتی ہے۔البتہ یہ ایک مذاق ہے کہ افغانی خود ہی امریکا کو بتائے بغیر ہی لطیف اللہ محسود سے ساز باز کر رہے تھے۔ایک فیصد بھی چانس نہیں۔
بظاہر ایسا لگتا ہے کہ ہماری پالیسی تبدیل ہوئی ہے، اور ہم نے گل بہادر، حقانی ، اور ملا نذیر گروپ، اور افغان طالبان(جو صرف امریکا کے خلاف لڑ رہے تھے، پاکستان سے کوئی دشمنی نہیں تھی) کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے، اور اس کے بدلے میں ، امریکا نے لطیف محسود کو حوالے کیا ہے۔اگر ایسا ہی ہے تو ایک اور ڈرامہ تقریبا تیار ہو گا، جس میں اسامہ کی طرح ملا عمر کی خبر لگ سکتی ہے۔البتہ یہ ایک مذاق ہے کہ افغانی خود ہی امریکا کو بتائے بغیر ہی لطیف اللہ محسود سے ساز باز کر رہے تھے۔ایک فیصد بھی چانس نہیں۔
ملکی اور قومی مفادات کو ترجيح دينے کے عمل کو پيٹھ ميں چھرا گھونپنا نہيں کہا جاسکتا۔ تحريک طالبان کو شہ تو ملی ہی ہوگی طالبان، ملّا عمر اور حقّانيوں سے تبھی ان کے حوصلے بلند تھے اور وہ اپنی دہشت گردی پھیلاتے رہے۔ اکر طالبان واقعی امن چاھتے ہيں افغانستان اور خطّے ميں، تو ہتھيار بازو رکھ کر مذاکرات کيوں نہيں کرتے۔

افغانیوں نے امریکا پر نہیں، بلکہ امریکا نے افغانستان پر حملہ کیا تھا۔ لہذا آپ یہ مطالبہ امریکا سے کریں، کہ وہ خطہ سے کوچ کرے۔افغان دفائی جنگ لڑ رہے ہیں، اور جب تک لڑیں گے جب تک آخری حملہ آور کو نکال باہر نہ کریں۔ لہذا امن کی کنجی امریکا کے پاس ہے۔