دنیا کے پجاری دنیا کو ہی سب کچھ سمجھتے ہیں اس لیے ان کو طاغوت یعنی کہ دنیا کا پجاری کہا جاتا ھے نام کے تو یہ مسلمان ہوتے ہیں لیکن ساتھ ساتھ یہ لوگمنافقبھی ہوتے ہیں منافق لوگ جہنم کے سب سے نچلے درجے میں ہونگے
( سورہ 4 آیت نمبر 145)
جو لوگ طاغوت( دنیا)کے پجاری ہوتے ہیں اور ظلم کرتے ہیں اللّٰہ نے ان لوگوں پر لعنت بھیجی ھے اور ان لوگوں کا انجام بہت برا ہوگا اور ان کا کوئی مددگار نہ ہو گا القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء آیت نمبر 51 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلَمۡ تَرَ اِلَى الَّذِيۡنَ اُوۡتُوۡا نَصِيۡبًا مِّنَ الۡكِتٰبِ يُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡجِبۡتِ وَالطَّاغُوۡتِ وَيَقُوۡلُوۡنَ لِلَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا هٰٓؤُلَۤاءِ اَهۡدٰى مِنَ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا سَبِيۡلًا ۞ ترجمہ:
Abdullah Yusuf Ali
Hast thou not turned Thy vision to those who were given a portion of the Book? they believe in sorcery and Evil, and say to the Unbelievers that they are better guided in the (right) way Than the believers! مولانا عبد الرحمٰن کیلانی کیا آپ نے ان لوگوں کی حالت پر بھی غور کیا جنہیں کتاب کا کچھ علم دیا گیا ہے۔ وہ جبت اور طاغوت پر ایمان رکھتے ہیں اور کافروں کے متعلق کہتے ہیں کہ ان ایمان والوں سے تو یہی لوگ زیادہ ہدایت یافتہ ہیں مولانا محمد جوناگڑہی کیا آپ نے انہیں نہیں دیکھا جنہیں کتاب کا کچھ حصہ ملا؟ جو بت کا اور باطل معبود کا اعتقاد رکھتے ہیں اور کافروں کے حق میں کہتے ہیں کہ یہ لوگ ایمان والوں سے زیاده راه راست پر ہیں
Saheeh International
Have you not seen those who were given a portion of the Scripture, who believe in superstition and false objects of worship and say about the disbelievers, "These are better guided than the believers as to the way"?
طاغوتی لوگوں سے مراد دنیا کی نا انصافی والے لوگ جن پر اللّٰہ بھی لعنت کرتے ہیں القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء آیت نمبر 52 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اُولٰٓئِكَ الَّذِيۡنَ لَعَنَهُمُ اللّٰهُ ؕ وَمَنۡ يَّلۡعَنِ اللّٰهُ فَلَنۡ تَجِدَ لَهٗ نَصِيۡرًا ۞ ترجمہ:
Abdullah Yusuf Ali
They are (men) whom Allah hath cursed: And those whom Allah Hath cursed, thou wilt find, have no one to help. مولانا عبد الرحمٰن کیلانی یہی لوگ ہیں جن پر الله نے لعنت کی ہے اور جس۔ پر الله لعنت کردے آپ اس کا کوئی مددگار نہ پائیں گے مولانا محمد جوناگڑہی یہی وه لوگ ہیں جنہیں الله تعالیٰ نے لعنت کی ہے اور جسے الله تعالیٰ لعنت کر دے، تو اس کا کوئی مددگار نہ پائے گا
Saheeh International
Those are the ones whom Allah has cursed; and he whom Allah curses - never will you find for him a helper.
طاغوت سے مراد جن لوگوں نے ظلم سے دنیا حاصل کی ہو (دنیا سے محبت کی ہو) دنیا میں کھل کر( ناانصافی) ظلم کیا ہو ان ظالمین پر کھلی ہوئی لعنت ۔ جس طرح چیپ جسٹس ریٹائرڈ فائز عرف فراڈیا کھلے عام لعنت کھا چکا ھے یہ تو ایک انسان کی لعنت تھی اللّٰہ کی لعنت دنیا و آخرت کا عذاب ھے