الله بہتر جانتا ہے کہ کے تحریک انصاف کے تمام لیڈران کبھی بنی گالا اور کبھی زمان پارک میں عمران خان کے ارد گرد چاپلوسی کے لئے کیوں جھرمٹ بنائے رکھتے ہیں... فواد چودری کے حلقے سے بڑے سفید پوش اور اپنی برادریوں کے سرکردہ لوگ تین تین دن تک اسلام آباد میں انتظار کرتے رہے لیکن موصوف ملاقات کے لئے قابل رسائی نہیں تھے.... ذرا ان کے حلقے کی صورت حال دیکھیں اور پھر روز روز ان کی زمان پارک کا باہر آج کل میڈیا ٹالک دیکھیں... کیا یہ لوگ صرف یہ سمجھ رہے ہیں کہ بس تحریک اانصاف کے ٹکٹ کی وجہ سے جیت جائیں گے؟..یا یہ تحریک انصاف پر بوجھ ثابت ہوں گے
فواد چودھری صاحب حلقے کے لوگوں پر کچھ رحم فرمائیں، کبھی حلقے میں تشریف بھی لے آئیں