Advertisement

ضیاءالحق کی مجلسِ شوری کا چیئرمین

آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں محترم خواجہ آصف صاحب نے ڈپٹی اسپیکر کے حاصل کردہ ووٹوں کا ذکر کیا. ویسے ہی خیال آیا کہ جنرل ضیاءالحق نے بھی ایک مجلس شوری بنائی تھی. پتہ نہیں اس کا چیئرمین کون ہوتا ہوگا؟ کون سے حلقے سے منتخب ہو کر اس نے کل کتنے ووٹ لیے ہونگے؟​
 
Last edited by a moderator:
آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں محترم خواجہ آصف صاحب نے ڈپٹی اسپیکر کے حاصل کردہ ووٹوں کا ذکر کیا. ویسے ہی خیال آیا کہ جنرل ضیاءالحق نے بھی ایک مجلس شوری بنائی تھی. پتہ نہیں اس کا چیئرمین کون ہوتا ہوگا؟ کون سے حلقے سے منتخب ہو کر اس نے کل کتنے ووٹ لیے ہونگے؟




آہو.......... ایس پونکھے دا پیو ای سی او​
 
Advertisement