As per forum rules the title of the thread has to be the title of the article which is posted.
If you have any other queries, you can PM and clear them.
عمر کا بھی تقاضہ ھے کہ ڈاکٹر قدیر اب آرام فرمایں۔سیاسی پارٹیاں بنتے بنتے سالوں لگ جاتےھیں۔ایدھی یا ملالہ بننا بھی اب مشکل ھے۔ضروری نھیں کہ ھر شخص ایک علیحدھ ادارھ بنا کر کام کرے پھلے سے بناے گئے اداروں میں کام کرنا اسکے لیے اور قوم کےلیے زیادھ بار آور ھو سکتا ھے۔اگر یہ ھر بات کا کریڈٹ لینا چھوڑ کر عمران کو جائن کر لیتے تو ایک سیٹ جیت کر قومی اسمبلی میں کرپٹ لوگوں کا جینا حرام کر سکتے تھے۔اب بھی وقت ھے عمران کو جائن کر لیں اور اپنی پارٹی اسمیں ضم کر دیں۔تو ایکدم انکو بھت آسانی سے اپنی آواز قوم تک پنھچانے کا ذریعہ مل جاے گا لیکن اگر انسان اپنے آپکو ھی مھان سمجھنے لگے تو اللہ تعالی اس سے ناراض ھو جاتا ھے۔