Advertisement

ضمانت کیس:آپ سے عدالت کے دو سوالات ہیں۔چیف جسٹس یحیی خان

آپ سے عدالت کے دو سوالات ہیں۔چیف جسٹس یحیی خان

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ آپ نے پڑھا ہوگا۔کیا ضمانت کیس میں حتمی فائیڈنگ دی جا سکتی ہے،دوسرا سوال، سازش کے الزام پر اسی عدالت نے ملزمان کو ضمانت دی،کیا تسلسل کا اصول اس کیس پر اپلائی نہین کرے گا۔چیف جسٹس

ضمانت کیس میں عدالت کی آبزرویشن ہمیشہ عبوری نوعیت کی ہوتی ہے۔عدالتی آبزرویشن کا ٹرائل پو کوئی فرق نہین پڑتا۔پراسیکیوٹر
Loading X post…
Open original post on X
​