In Rahim Yar Khan the price set by Nawaz Butt league was 2 crores for one vote. Those who refused were kidnapped 2 days ago. Thank you Maryam Nawaz Butt.
پنجاب میں ن لیگ آل موسٹ سارے اضلاع میں واضح اکثریت سے جیتی تھی ایسے میں ممبران اور چئیرمینوں کی بولی کا الزام تاریک انسانپ کی روایتی جھوٹی اور الزامی گندی سیاست کا حصہ ہے۔
پنجاب میں ن لیگ آل موسٹ سارے اضلاع میں واضح اکثریت سے جیتی تھی ایسے میں ممبران اور چئیرمینوں کی بولی کا الزام تاریک انسانپ کی روایتی جھوٹی اور الزامی گندی سیاست کا حصہ ہے۔
[FONT="]according to duffer league jerk supporters..yeh sb se developed province ha but most corrupt...incompetent...undeveloped province in Pakistan in fact
[/FONT]
بزدل تو نہ بنو مجھے کوٹ کر کے قلندری کو جواب مت دو . ڈائریکٹ اسے جواب دو یا زرداری کے پاؤں کا انتظار ہے کے وہ آئے اور میں نواز شریف شہباز شریف کی طرح تمہاری لعنت کی بھی ہاتھ جوڑ کے معافی مانگیں .
بزدل تو نہ بنو مجھے کوٹ کر کے قلندری کو جواب مت دو . ڈائریکٹ اسے جواب دو یا زرداری کے پاؤں کا انتظار ہے کے وہ آئے اور میں نواز شریف شہباز شریف کی طرح تمہاری لعنت کی بھی ہاتھ جوڑ کے معافی مانگیں .
٣٥ پنکچر تو کسی اور کے بارے میں بیان تھا نواز شریف نے تو اپنی اولاد اور باپ کے بارے میں سیاسی بیان دے دیا. تھوڑی سی بھی شرم ہو نا تو آئندہ کبھی لفظ "سیاسی" استعمال ہی نہ کرو
Its Punjab.according to duffer league jerk supporters..yeh sb se developed province ha but most corrupt...incompetent...undeveloped province in Pakistan in fact !
بالکل ایسا کہا گیا اور کسی دوسرے کے بارے میں کہا گیا اور دوسرے کے بارے میں آپکی معلومات درست بھی ہو سکتی ہیں اور غلط بھی. لیکن اپنی ہی اولاد، اپنی جائیداد اور اپنے ہی باپ کے بارے میں سیاسی بیان؟ اس پر تو شرم بھی دلانا کم ہے. لعنت ہے جو باپ کا نہ ہوا وہ قوم کا کیا ہوگا؟
بالکل نہیں!! کیا ٣٥ پنکچر کا الزام لگانے سے خان صاحب کو کوئی مالی فائدہ ہو گیا؟ یا قوم کا کوئی مالی نقصان ہو گیا؟ کیا سیٹھی وزیراعلیٰ نہیں تھا؟ کیا اسکے بعد اسکو بغیر کسی تجربے کے کرکٹ بورڈ نہیں سونپا گیا؟ اسکی کسی رشتہ دار کو بھی نوازا گیا. تو ایسی صورت میں شک ہونا قدرتی بات ہے