- Joined
- Jan 1, 2013
- Posts
- 3,210
- Reaction score
- 11,702
- Points
- 0
Re: صوبے کا فنڈ لاہور پر لگا دیا، پھر بھی ۔ ۔ ۔ ۔ &a
آتے ہیں غیب سے یہ "ہندسے" خیال میں
غالب! صریرِ خامہ، نوائے سروش ہے
;)
یہی آپ اس معاملہ میں کر رہے ہیں.
آپکے پاس ایک نمبر ہے جو معلوم نہیں آپکے پاس کہاں سے آیا لکن کیوں کے آپکو فوج بری لگتی ہے اس لئے آپ اپنی بات سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں .
غلطی مان لینے میں کوئی ہرج نہیں ہوتا.
آتے ہیں غیب سے یہ "ہندسے" خیال میں
غالب! صریرِ خامہ، نوائے سروش ہے
;)
Last edited:





