Advertisement

صوبہ سندھ نے بدنیتی کا مظاہرہ کیا - مفتی منیب الرحمان

Advertisement
آپ سے گذارش ہے ضد میں آکر سندھ کی بدنیتی دوسرے صوبوں میں دھرا کر اسے تمام ملک پر مسلط نا کریں​
 
آپ سے گذارش ہے ضد میں آکر سندھ کی بدنیتی دوسرے صوبوں میں دھرا کر اسے تمام ملک پر مسلط نا کریں​
آپ نے چونکہ پانچ سو روپے فیس جمع نہیں کروائی اسلئے آپ کی درخوست رد کی جاتی ہے.
آپ کا مفتی....سب کا مفتی ...منیب ....یہاں کوئی بھی کام مفتی نہیں ہوتا؟
 
آپ نے چونکہ پانچ سو روپے فیس جمع نہیں کروائی اسلئے آپ کی درخوست رد کی جاتی ہے.
آپ کا مفتی....سب کا مفتی ...منیب ....یہاں کوئی بھی کام مفتی نہیں ہوتا؟
مفت میں آٹا بھی نہیں ملتا
 
مفت میں آٹا بھی نہیں ملتا
منیب صرف نام کے مفتی ہیں کام کے نہیں ؟ آپ تو شائد لنڈورے ہونگے؟
وہ تو بال بچوں والے ہیں اور گھر کا خرچ بھی چلانا ہے؟ صرف چاند دیکھنے
سے کام نہیں چلتا ...مہینے میں ایک بار دیکھنا ہوتا ہے اور کمیٹی میں اتنے تو
مولوی ہیں؟... ?
 
Advertisement
Pakistanis have the worst specie of liberals in the whole planet. Their only concern during this Corona crisis is how to cut-off people's ties with worship. They hide in their holes when restaurants, liquor stores and shopping places get over crowded. This God-damned specimen is worst than Corona virus.