- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,997
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
صوبوں کی تشکیل میں عوامی رائے کا احترام کریں گے۔ آئینِ پاکستان میں یہ واضح ہے کہ عوام ہی طاقت کا اصل سرچشمہ ہیں۔ جو بھی ہو، فیروزوالا کو ضلع بننا چاہیے۔ ایڈووکیٹ پیر معمر حسنی رسول یوتھ لیڈر شیخوپورہ
[
[





