Raja Naved Qurban Bhatti
MPA (400+ posts)
پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی صوبائی حکومت پنجاب کا دوہرا معیار - نہ ( نام ) تیرا تے گراں میرا
تحریر:- راجہ ارشد - آج نیوز، گوجر خان
اندازہ کریں حکومت پنجاب کے سراسر جھوٹ کا.. کس طرح دیگر معاملات میں بھی قوم کو اسی طرح ماموں بنایا جاتا ہے ..ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجر خان کی تزئین نو میں سارا حصہ ڈاکٹرز مقامی مخیر حضرات اور ہیلپنگ ہینڈز این جی او کا ہے ..اور تاثر یہ دیا جارہا ہے کہ یہ تزئین و آرائش سرکار نے کرائ ہے ... ان کے حالات یہ ہیں کہ ابھی تک اس ہسپتال کا سرکاری بجٹ جاری نہیں ہوا ..اور سال ختم ہونے کو ہے.. شرم کا مقام ہے ..یہ کریڈٹ لینے کا..
#PMLN
https://www.facebook.com/photo.php?...1123847109292.19187.1620559225&type=3&theater

Last edited by a moderator: