- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xصوابی پولیس سٹیشن میں دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی دھماکے ایک بچہ جاں بحق اور 24 افراد زخمی ہوئے
پولیس اسٹیشن کے مال خانے میں شارٹ سرکٹ کے باعث دھماکہ ہوا۔دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہاں بڑی تعداد میں آتشیں اسلحہ موجود تھا جو دھماکے کی وجہ بنا
دھماکے کے بعد صوابی پولیس سٹیشن کی عمارت بیٹھ گئی تھی جس کی وجہ سے درجنوں افراد ملبے تلے آگئے اور بعدازاں انہیں نکال لیا گیا۔ ایک بچہ جاں بحق اور 24 افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال پہنچا دیا گیا
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/GzlwLdS.jpeg





