لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تحریری فیصلہ لاہور ہائی کورٹ کےجسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں سماعت کرنے والے 3 رکنی فل بینچ نے تحریر کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ایپلٹ ٹریبونل کے خلاف صنم جاوید کی درخواست میرٹ کے مطابق نہیں ہے۔
6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدالت ریٹرننگ افسرا ور ٹریبونل کے اعتراضات کو برقرار رکھتے ہوئے صنم جاوید کی ایپلٹ ٹریبونل کے خلاف مسترد کی جاتی ہے۔ تحریری فیصلہ جاری ہونے کےبعد صنم جاوید کے وکلاء نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرل کرنے کیلئے تحریری فیصلے کی مصدقہ نقل وصول کرلی ہے۔
خیال رہے کہ صنم جاوید کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں سے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی جانچ پڑتال کے دوران مسترد کردیئے گئے تھے جس پر صنم جاوید کی جانب سے اپیلیں دائر کی گئی تھیں تاہم اپیلیٹ ٹریبونل نے بھی صنم جاوید کی اپیلیں مسترد کردی تھیں جس کے بعد صنم جاوید کے والد نے ٹریبونل کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
Imran Khan knows he has monkeys spread all over who do not have enough brains and they will start believing in one thing he will repeat 10 times.
They are trying to say that 20 to 30 thousand protestors all of were the country were Insider Army men.
You are a die-hard Imrani Monkey. I cannot expect anything other from you Sir.
Don't know if it will help you any but you better live with this concept. It is good for your health.
You are a die-hard Imrani Monkey. I cannot expect anything other from you Sir.
Don't know if it will help you any but you better live with this concept.
GHQ is a terrorist organisation and needs to be destroyed
GHQ does not represent Islam so don't get emotional be realistic and work with pakistanies to finish this terrorist GHQ illegal rule from Pakistan
GHQ is a terrorist organisation and needs to be destroyed
GHQ does not represent Islam so don't get emotional be realistic and work with pakistanies to finish this terrorist GHQ illegal rule from Pakistan