- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
لاہور ہائیکورٹ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کو خفیہ مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کی اسدعتا مسترد
عدالت نے صنم جاوید کے خلاف درج مقدمات کی تفصیل 19 اکتوبر کو طلب کر لی
جسٹس علی باقر نجفی نے صنم جاوید کی درخواست پر سماعت کی
پہلے صنم جاوید کو پولیس نے گرفتار کر لیا، وکیل درخواست گزار
پھر کسی بھی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، وکیل درخواست گزار
ہم نے عدالت میں حبس بے جا کی درخواست دائر کی، وکیل درخواست گزار
ہمیں پتا چلا کہ اسے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے، وکیل درخواست گزار
بعد میں صنم جاوید کی ایک اور مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی
صنم جاوید کو کیس میں ضمانت ملی تو اسے دوبارہ گرفتار کر لیا گی، وکیل درخواست گزار
ہمیں یقین دہانی کروائی جائے کہ اسے دوبارہ گرفتار نہیں کیا جائے گا، وکیل درخواست گزار
عدالت نے سرکاری وکیل سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کر دی

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/CWqB78W/sanamj1h1h1.jpg