Advertisement

صرف سندھ حکومت نشانے پر کیوں؟

Status
Not open for further replies.
اگرچہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شہادت کے دن پورے ملک میں کرونا جلوس نکلے ہیں، مگر(سوشل)میڈیا پر صرف سندھ حکومت کو ہی مورد الزام کیوں ٹھہرایا جا رہا ہے؟۔اس کی وجہ یہ ہے کہ پورے ملک میں اور کہیں ایسا نہیں ہوا کہ معاہدے کے باوجود ، اور ایس او پیز طے ہونے کے باوجود لوگوں کو تراویح اور نماز جمعہ سے روکا گیا ہو۔ یہ صرف سندھ حکومت ہی تھی جو صرف نماز جمعہ روکنے کے لئے کئی گھنٹوں کاکرفیو نافذ کر دیتی تھی لہذا وہی پولیس جو رات کو اعتکاف سے روکنے کے لئے لوگوں کو زبردستی مسجد سے نکال رہی تھے،صبح جب جلوسوں کو پروٹوکول دیتی نظر آئی تو پھر وہ لوگ جو حکومتی پابندی کو بادل نخواستہ برداشت کر رہے تھے، ، شدید غم و غصہ کا شکار ہو گئے۔ یہاں تک کہ علامہ طاہر اشرفی صاحب نے بھی کہہ دیا کہ وزیر اعلی سندھ صاحب ملک میں انتشار چاہتے ہیں۔ جنہیں مسجد میں کرونا نظر آتا ہے، مگر سڑک پر کرونا نظر نہیں آتا۔(اور یہ وہی صورت حال ہے جس کے بارے میں اس حوالے سے پچھلے تھریڈ میں متنبہ کر دیا گیا تھا)
سندھ حکومت کے بعد جو طبقہ سب سے ذیادہ مطعون ہے وہ مین سٹریم میڈیا ہے۔اور اس کی وجہ بھی وہی دوغلی پالیسی اور منافقت ہے کہ مساجد میں تو سوراخوں سے رپورٹنگ ہو رہی تھی، مگر یوم علی رضی اللہ تعالی عنہہ کے جلوسوں کی یا تو رپورٹنگ نہیں کی، یا کی تو ایسے جیسے کوئی مسئلہ نہ ہو، اور حالات بلکل نارمل ہیں، اور ملک بھر میں کرونا ایک دن کی چھٹی پر چلا گیا ہے۔
EYHsk2fXkAIA1K7


اللہ سے دعا ہے کہ وہ تمام لوگ جو اسلام اور پاکستان سے مخلص نہیں، چاہے سیاستدان ہوں، عوام ہوں، ملٹری میں ہوں، یا میڈیا میں، اللہ یا تو انہیں ہدایت دے ، یا ان کے بندوبست فرما دے۔​
 
Last edited:
Advertisement
Brother, you seems to be very much in pain, I understand why but I'd request you to learn to live and let live. Pakistan is land of Shuuni, Shias and Non-Muslims as well.
Both Shias and Sunni Muslims are the founders of this country therefore they have equal rights given in the constitution.

Now to the point you've raised in your threads, all I have to say while markets are open, stores are stormed for Eid shopping there should be no harm if people wants to commemorate Shahadat of Ali. You as Muslims should join them but due to religious differences if you can't then as a good citizen tolerate others' religious freedom.

I've visited the thread you mentioned here, sorry to say it is full of hate towards Shia brothers and full of sectarian bigotry. Correct me if I'm wrong 90% of your threads are hateful and anti Shias. If not all but most of them end up in trash marked "CLOSED" due to its hateful content towards your opponent Shia sect.

This is a political website admin of this prestigious forum shouldn't tolerate this behavior and let it be that way its name says "SIASAT.pk
 
Last edited:
سارے پنجاب کے بازار لوگوں سے اٹے پڑے ہیں کھوے سے کھوا چھلتا ہے
کئی لوگوں نے نہ پہلے کبھی کرونا کو سیریس لیا نہ اب لے رہے ہیں
لیکن جہاں ذکر علی کا ہو وہاں مخالفین کو بہانہ کافی ہے
​
 
نہ تو یہ جلوس دہشت گردی سے رکے تھے نہ ہی پروپیگنڈے سے رکیں گے
ہاں پروپیگنڈہ کر کے آپ لوگ انڈین کو فائدہ ضرور دیں گے کہ وہ آپ کے طرز عمل کو بہانہ بنا کر انڈین مسلمانوں کو دبڑ دوس کر دے گا
زائرین اور تبلیغیوں کا واقعہ تو یاد ہو گا ؟
​
 
Status
Not open for further replies.