Advertisement

صرف جلسوں میں کرونا پھیلتا ہے،بازاروں میں نہیں پھیلتا:شاہد خاقان

Advertisement
گدھے بازاروں میں ضروریات کے لیے جاتے ہیں لوگ جن کے بغیر زندگی نہیں چل سکتی اور پوری دنیا میںسخت ترین لاک ڈاون میں بھی کھلے رکھنا زندگی کی ضرورت تھی اور ہے ۔تم لوگ جلسوں میں اپنی کرپشن کے علاوہ کس ضرورت کے لیے لوگوں کو لے جانا چاہتے ہو؟ ۔پٹواری بھٹواری اپنی زندگی کی اوقات دیکھ لیں اور سوچ لیں بازاروں میں اپنی اور اپنی فیملی کی زندگی برقرار رکھنے کو جانا ہے انکے جلسوں میں ان کی بکواسیات سننے اور ان کی کرپشن کو بچانے کے علاوہ کس ضرورت سے جانا ہے؟ جانا ہے تو اپنی مرضی سے جان دیں
 
Last edited:
Advertisement

او یار اس بے عقلے لمبو کو پندرہ بیس دانے کرونے کے سنگھاؤ اور گل مکاؤ
روز روز کی اس کی بک بک ختم ہو

Over to ranaji
​

Dr. sb aap ka matlab ha kh yea sb loog corona ke sath masroof ho jaein.. tu phr "Vote ko izaat" kaise mille gi..

Abi tu Nani420 ne ab her jalse mn btana ha kh "Nani420 ki Dadi ke akhri wish the kh nani420 London a jaye" aur is zalim IK ne wo wish be puri nhi ki

Yea tu itne jhoote hn kh inki asal Corona report per b koi yaqeen nhi kare ga.
 
These all are making sense, I don't understand why media channels snakes again and again talked about Noni leag Mafia
یہ حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اور حرام خور میڈیا چینلز کیا فضول باتیں کر رہے ہیں آرمی اور تمام افواج پاکستان اور اداروں کا کام ھے کہ آئین وقانون کے مطابق ملک اور عوام کی حفاظت کرنا۔
کیا جاہل میڈیا اس ملک میں لوگوں کو کنفیوژ کر رہا ھے ۔
 
Advertisement
پنٹ آلی سرکار اِس قسم کا طعنہ دیکر ملک کو مکمل طور پر لاک ڈاؤن کرا کر لوگوں کو فاقوں سے مروانا چاھتا ہے
مکمل لاک ڈاؤن تو امریکہ بہادر جیسےبڑے بڑے طُرم خان نہیں کر سکتے ۔ ۔ ۔
 
Oor yeh haramkhor insaan pehle imran khan pe tanqeed karte the ke imran khan curfew nahi laga raha ...oor india ki misalein dete the yeh haramkhor oor ppp wale bilo rani bhi...ooor saath mein corrupt mafia bari tareefein karta tha sindh govt ka dekho murad ali shah haramkhor sab se acha wazire ala hae. ...media iss se do gadam oor haramkhor hae
 
Advertisement
گدھے بازاروں میں ضروریات کے لیے جاتے ہیں لوگ جن کے بغیر زندگی نہیں چل سکتی اور پوری دنیا میںسخت ترین لاک ڈاون میں بھی کھلے رکھنا زندگی کی ضرورت تھی اور ہے ۔تم لوگ جلسوں میں اپنی کرپشن کے علاوہ کس ضرورت کے لیے لوگوں کو لے جانا چاہتے ہو؟ ۔پٹواری بھٹواری اپنی زندگی کی اوقات دیکھ لیں اور سوچ لیں بازاروں میں اپنی اور اپنی فیملی کی زندگی برقرار رکھنے کو جانا ہے انکے جلسوں میں ان کی بکواسیات سننے اور ان کی کرپشن کو بچانے کے علاوہ کس ضرورت سے جانا ہے؟ جانا ہے تو اپنی مرضی سے جان دیں

یہ اتنے جاہل ہیں کہ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ باتیں تو بچے بھی نہیں مانتے ہم کیوں مانے۔۔۔۔۔۔۔

یہ بے شرم لوگ اپنے آپکو عام لوگوں سے ملا رہے ہیں۔ جن پہ اس ملک کی اتنی ذمہ داری نہیں ہوتی جتنا ایک لیڈر کی ہوتی ہے۔
 
یہ کہہ رہے ہیں زمہ داری عمران خان کی ہے ہمارے اوپر کوی زمہ داری نہیں۔عمران خان نے جب محسوس کیا کرنا کیسز بڑھنا شروع ہوے تو اس نے جلسے ملتوی کر دیے کیونکہ اس نے ساری قوم کا احساس کیا اور ان کو اپنے ووٹر تک کا احساس نہیں اگر کرنے ہی ہیں جلسے تو خود بغیر احتیاطی تدابیر کے عوام کے بیچ رہیں اپنے گھر والوں کو جلسے کی عوام کے ساتھےبیٹھایں تو ضرور کریں جلسے جس طرح سے لوگوں کو لاتے ہیں اور رکھتےسہیں جلسوں میں
 
Mr Shahid Khaqan Abbasi ...... You were the PM of this country ...... Of all the patwaris you should have known that in Bazaars daily wagers work too ...... Their kids will die of hunger if they don’t earn ...... :(