- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
پیپلزپارٹی کے ہاتھوں "بلیک میل" ہونے کا اعتراف!
محمد مالک: کس ملک میں ایسا استثنیٰ ہے؟ پیپلزپارٹی نے اۤپ کو بلیک میل کیا ہے اور اۤپ لوگ لمبے لیٹ گئے۔ اسکی ایک وجہ بتا دیں؟
بیرسٹر عقیل ملک: بالکل یہ اتحادیوں کی طرف سے اۤئی ہے۔ اۤپ نے خود کہہ دیا۔ مجھے وہ لفظ ادا ہی نہیں کرنے پڑے۔ اۤپ بخوبی سمجھتے ہیں ہمیں قومی مفاد کی چیزوں کیلئے ووٹ درکار تھے۔ تاحیات استثنیٰ absolute نہیں ہونا چاہیئے
اس نظام میں کوئی آزاد خیال جج سروائیو نہیں کر سکتا آپ کو فیصلہ پسند نہ آیا تو آپ اس کا تبادلہ کر دیں گے یا نوکری سے فارغ:عبدالمالک
جج ایک آنری عہدہ ہے اور ڈرپوک نہیں ہونا چاہیے: بیرسٹر عقیل
آپ یہ کیا لاجک دے رہے ہیں آپ سچ بولنے بھی نہیں دیں گے اور کہہ رہے ہیں سچ بولو:عبدالمالک
ہمیں تو استثنیٰ بجلی کے بل سے بھی نہیں ہے۔ ہمیں تو ٹریفک کے چالان سے بھی استثنیٰ نہیں ہے۔ آپ کی ساری زندگی کے استثنیٰ ہیں: محمد مالک
محمد مالک: کس ملک میں ایسا استثنیٰ ہے؟ پیپلزپارٹی نے اۤپ کو بلیک میل کیا ہے اور اۤپ لوگ لمبے لیٹ گئے۔ اسکی ایک وجہ بتا دیں؟
بیرسٹر عقیل ملک: بالکل یہ اتحادیوں کی طرف سے اۤئی ہے۔ اۤپ نے خود کہہ دیا۔ مجھے وہ لفظ ادا ہی نہیں کرنے پڑے۔ اۤپ بخوبی سمجھتے ہیں ہمیں قومی مفاد کی چیزوں کیلئے ووٹ درکار تھے۔ تاحیات استثنیٰ absolute نہیں ہونا چاہیئے
Loading X post…
Open original post on Xاس نظام میں کوئی آزاد خیال جج سروائیو نہیں کر سکتا آپ کو فیصلہ پسند نہ آیا تو آپ اس کا تبادلہ کر دیں گے یا نوکری سے فارغ:عبدالمالک
جج ایک آنری عہدہ ہے اور ڈرپوک نہیں ہونا چاہیے: بیرسٹر عقیل
آپ یہ کیا لاجک دے رہے ہیں آپ سچ بولنے بھی نہیں دیں گے اور کہہ رہے ہیں سچ بولو:عبدالمالک
Loading X post…
Open original post on Xہمیں تو استثنیٰ بجلی کے بل سے بھی نہیں ہے۔ ہمیں تو ٹریفک کے چالان سے بھی استثنیٰ نہیں ہے۔ آپ کی ساری زندگی کے استثنیٰ ہیں: محمد مالک
Loading X post…
Open original post on X
Last edited:





