Advertisement

صدر مملکت کا 5 سال میں کشکول توڑنے کا وعدہ


582202-MamnoonHussain-1374817363-312-640x480.JPG


فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی تقریب میں صدر مملکت ممنون حسین نے صنعتکاروں کو صاف صاف بتا دیا کہ حالات تو اچھے ہیں مگر دعائوں کی اشد ضرورت ہے اور سب دعا کریں کہ طالبان سے مذاکرات کامیاب ہوں ، معیشت کے استحکام کیلئے حکومت کئی منصوبے بنا رہی ہے مگر قوم دعاکرے ۔ صدر مملکت یہاں تک کہہ گئے کہ ملک کی خوش قسمتی ہے کہ تیسری مرتبہ نواز شریف وزیر اعظم بنے اور اب عوام دعا کرے سب اچھا رہے۔صدر مملکت کی تقریر ان صنعتکاروں کو کیسی لگی ہو گی

جو بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں کمی، فیکٹریوں کیلئے متواتر گیس اربوں روپے کے رکے فنڈز کی فراہمی، بجلی کے نرخوں میں استحکام، امن و امان کی بحالی اور غیر ملکی منڈیوں میں پاکستانی وقار ،نئے ایئر پورٹ اور تعلیمی ادارے مانگ رہے تھے اور حکومت سے اقدامات کے طالب تھے مگر صدر مملکت نے بتا دیا کہ دعا کریں کہ ایسا سب ہو ۔صدر مملکت نے انگریزی میں لکھی تقریر پڑھنے کی بجائے اس کے مفہوم پر مبنی اردو میں تقریر کی اور تسلیم کیا

کہ موجودہ حکومت میں بھی سب فرشتے نہیں ،کشکول توڑنے کا مسلم لیگ کا نعرہ بھی صدر صاحب نے حاضرین کو خوب یاد کروایا اور لگی لپٹی بغیر واضح کر دیا کہ کشکول ابھی ہاتھ میں رکھنا مجبوری ہے اور اربوں ڈالر قرض اتارنے کیلئے مزید قرض ضروری ہیں لیکن اگر عوام دعا کرے تو پانچ سال میں کشکول توڑ دیں گے


http://dunya.com.pk/index.php/special-feature/2014-04-03/8617#.Uz2_xqJ-1dg

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Bundaa wu baat keray ju ker sekta hu....this man even can not breath without asking Nawaz and even can not pee without asking Nawaz and he make big claims. Probably he is right after 5 years when they will leave they will break their KASHKOUL because it is too big and they will break so that no one else can use this and next govt will have their own new Kashkoul......................
WHY PEOPLE SHOULD NOT COME ON STREETS AND THROW OUT THESE BULLSH***ers out.............................OUH PEOPLE OF PAKISTAN WAKE UP.....not for yourself, wake up for your generations............
 
Is he going to break it with his head ?

It would be great idea if he breaks this 'Kashkol' with his head . Kashkol might not be broken but hopefully his head would be well broken then he would stop day dreaming.
 
Advertisement
کیا عقلمند صدر پایا ہے چھے سات بار تو دعا کرنے کو کہا ہے اس نے- قوم ان سے کوئی امید نہ رکھے مسلے پر بیٹھ کر ان کے لیے
دعا ہی کرتی رہے کے یہ مسلط رہیں

praying.gif
praying.gif
praying.gif
praying.gif
praying.gif
praying.gif
 
Last edited:
ٹھيک کہتے ہيں نا نيا کشکول بنا رہے ہيں جو کبھي نہ ٹوٹے انٹرنيشنل معيار کا کشکول بنے گا اور اس ميں بھيک بھي زيادہ آئے گي ويسے ميرا مشورہ يہ ہے کہ کشکول کي بجائے عمرو عيار کي زنبيل لے ليں تو زيادہ فائدے ميں رہيں گے سب کچھ آجائے گا اور کچھ نظر بھي نہيں آئے گا
 
Last edited:
5 saal baad qoum bhool jaaie gi inhoon ne kiya kaha.or bheek ke paisoon mien se kuch qoum ko haddi dalne ko basoon or laptop per laggaien ge or dobara bheek mangne ke adde per wapass aa jaaien ge or log ajj bhi un laptops ki or lahore ki uss sarak ki chand basoon ki keemat mehngaai ke toofan mien beh kar ada kar rahe hien per
yaqeen karo iss qoum ki keemat hi bass itni si hai jo chahe chand ropoon mien khareed le hamri nazar roti tak rahe gi izat tak kabhi nahien jaaie gi