[FONT=PDMS_IslamicFont]اور کفار کا پیچھا کرنے میں سستی نہ کرنا اگر تم بےآرام ہوتے ہو تو جس طرح تم بےآرام ہوتے ہو اسی طرح وہ بھی بےآرام ہوتے ہیں اور تم خدا سے ایسی ایسی امیدیں رکھتے ہو جو وہ نہیں رکھ سکتے اور خدا سب کچھ جانتا اور (بڑی) حکمت والا ہے [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont](اے پیغمبر) ہم نے تم پر سچی کتاب نازل کی ہے تاکہ خدا کی ہدایت کے مطابق لوگوں کے مقدمات میں فیصلہ کرو اور (دیکھو) دغابازوں کی حمایت میں کبھی بحث نہ کرنا [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont][/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]اور خدا سے بخشش مانگنا بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہ[/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]ے[/FONT]
That do happened ,when they not used their mind when they are in power then
so happened even they are 100 % correct but
they are going to be hang due to they believe in westerns way of life style to come in the government not the Islamic style to come in the government .
Result is in front of all of you.
just laugh now only because we all like american kitchen , British of way enjoying and USSR way to spend and japanning way of traditions .